ڈاکٹر نگہت نسیم کو عالمی اخبار کی طرف سے سالگرہ مبارک
28 thoughts on “ڈاکٹر نگہت نسیم کو عالمی اخبار کی طرف سے سالگرہ مبارک”
باجی
بہت بہت مبارک ہو
اللہ کریم
آپ کی عمر
عمل
اور
روزی میں
خیروبرکت عطا فرمائے
اور
ہمیشہ ہمیں
آپ کی سرپرستی میں رکھے
آمین بحرمۃ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
او مائی گوڈ ۔۔۔۔۔۔ سرپرائیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سرپرائیز ۔۔۔ سچی سے میں خوشی سے رو پڑی ہوں ۔ میں سمجھی تھی اس بار سب بھول گئے ۔ پر سچی سے مجھے دعائیں یا دآ رہی تھیں جو مجھے پچھلے برس آپ سب سے ملیں تھیں ۔۔ خدا کا شکر کہ اس بار پھر ملیں گی ۔۔ صد شکر
آپ کی احسانمند ہوں بابا صاحب ۔۔ بے حد شکریہ ۔۔ اللہ پاک آپ کی حیات میں برکت عطا فرمائے ۔۔ سکھ چین عطا ہو ۔۔ الہی آ٘ین
نسیم بہن بہت بہت مبارک ہو۔
نگیت جی سالگرہ مبارک
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کی سبھی نیک خواہشات پوری کرے آمین
بہن نگہت سدا سکھی رھیں ، سالگرہ مبارک
بہن نگہت سدا سکھی رھیں ، سالگرہ مبارک
پیاری نگہت آپی کو سالگرہ مبارک . . آپ کے لیۓ صحت . زندگی اور ان گنت کامیابیوں کی دعاؤں کا گلدستہ پیش هے . قبول کیجیۓ .
خوشی کے انمول رنگوں سے سجا ھوا دن آیا ھے
ڈاکٹر نگہت نسیم کی سالگرہ کا خوبصورت دن آیا ھے
۔ اللہ پاک ھماری بہت ھی پیاری دلاری سجیلی محبت و الفت کی بہت قیمتی مٹی سے بنی ھوئ قابل صد احترام دوست اور عزيز تر بہن ڈاکٹر نگہت نسیم کو انکا جنم دن بہت مبارک ھو
اللہ پاک ڈاکٹر نگہت نسیم کے رزق ،صحت نافع علم ، پاکیزہ عمل ،ثروت مال ودولت ،ایمان خوشیوں اولاد کے سکھہ چین میں اضافہ فرماۓ آمین ثمہ آمین
سا لگرہ مبارک
کلفتوں کی دھوپ میں
پھر خوشی کا ایک دن
بہت سے پھولے ہوئے رنگ برنگ غبّارے
اور پھولوں سے مہکتے کچھ گجرے
گلے میں اپنے ڈالے ڈالے
گنگناتا ہوا آجاتا ہے
آج سالگرہ ہے تمھاری
اپنی پھولوں کی طرح مہکتی ہوئ بیٹی کی سالگرہ پر میری جانب سے لفظوں کا گلدستہ قبول کرو
سا لگرہ مبارگ
میری بہت عزيز دوست اور بہت ھی پیاری بہن ڈاکٹر نگہت نسیم ھیپی برتھہ ڈے ٹو یو
سنہ حلوہ یا جمیل
جنم دن کی مبارک باد قبول کرو
پیاری نگہت نسیم تم ھم سبکو بہت عزیز ھو
تم ھم سب کو بہت پیاری ھو
تم بہت پاکیزہ اطوار کی نہایت شائستہ لیڈی ھو
تم زمین پر اللہ کا انعام ھو
تم ھر ایک کی ھمت و حوصلہ بڑھاتی ھو
تم ھر ایک کے کام آتی ھو
تم ھرایک کی مدد کرتی ھو
تم ھر ایک کی ڈھارس بنتی ھو
تم موسم بہاراں کے خوش رنگوں منظروں کا حسین حاشیہ ھو
تم ایک پرخلوص دوست ھو
تم ایک بہت بہترین ماں ھو
تم ایک لاجواب شریک سفرھو
تم بہت مان والی بہن ھو
تم بہت خیال رکھنے والی طبیب ھو
تم میں ھر ایک کو ومخلص دوست نظر آتی ھے
تم سب کے لیے بہت ھی خاص ھو
تم گرمیوں کے موسم میں باد صبا وباد نسیم ھو
تم سرد موسموں میں دستوں کے لیے نرم مہربان دھوپ ھو
ھرایک کے کام آنا
ھر ایک کی مدد کرنا
بچوں جیسی معصومیت والی میری دوست
دوستی کو مضبوطی و پايئداری اور پختگی میں بدلنے والی نرم دل دوست
میری بہت پیاری دوست ھم سب تم کو دل کی اتھاہ گہرايئوں سے تمھارے جنم دن کی مبارکباد پیش کرتے ھیں
اللہ پاک تم کو دینا کے ھر آزار سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
تھمارا گھر
تھمارا دل
تھمارا دامن خوشی اور مسرتوں سے ھمشیہ مہکتا رھے
تم کوھمشیہ خوشی محبت چین سکھہ سکون ملے آمین ثم آمین
ھمشیہ خوش رھو
مگن رھو
مسکراتی رھو
گنگناتی رھو
کاش میرا نام مسرت بانو ھوتا تو میں تھمارے لیے ایک اچھا دوستی والا گیت گاتی
سالگرہ مبارک ھو
سالگرہ مبارک ھو
سالگرہ مبارک ھو
بہت ہی عزیز احمد بھائی .. سلامتی ہو .. بہہت بہت شکریہ
زرقا خوش رہو میری پیاری دوست
ظفر بھائی دعاوں کے لیئے شکرگزار ہوں
پیاری شاہیں نظم کا تحفہ دینے پر شکریہ شکریہ شکریہ
پیاری بجو .. سلامت رہئے .. آپ کی دعائیں میرا سرمایہ ہیں
پیاری رفعیہ خوش رہو .. بہت دعائیں
پیاری ارم سلامت رہو … بہت بہت پیار
میری عالم آرء آپا کہاں ہیں بہت دنوں سے اطلاع نہیں ان کی کوئی … خدا پاک ان کو اپنی رحمتوں میں رکھے .. الہی آمین
سب سے پیاری اخبار،اپنی اخباریعنی عالمی اخبارکے بلاگ کودیکھاتومعلوم کہ آپاجی کاآج برتھ ڈے ہے۔۔دیرسے دیکھا۔۔اس لیے دیرسے ہی سہی۔۔۔آپا جی آپ کوجنم دِن کی ڈھیرساری مبارکباد۔اللہ تعالیٰ سے دُعاگوہوں کہ آپ کی عمردرازفرمائے۔آمین
آپ سب احباب نے ھماری بہت ھی پیاری بہن اور عزيز دوست ڈاکٹر نگہت نسیم کے جنم دن کے پرمسرت موقع پر جو جو دعا يئں بطور تحفہ بھیجی ھیں ان سب دعاوں پر آمین ثم آمین
آپ لوگوں کی طرح میرا بھی دعاوں پر بہت یقین و اعتقاد ھے
ھمارا رب جو شہ رگ سے قریب تر ھے
جو ھمارے ظاھر و باطن سے بخوبی واقف ھے ھماری بہت ساری دعاوں کو شرف قبولیت بخشتا ھے
اپنی دعاوں میں سب کو یاد رکھیے
اور وطن عزيز کو بھی آپکی شدت سے مانگی ھوئ دعاوں کی ضرورت ھے
مادر گیتی ھمکو پکار رھی ھے
اپنی دعاوں میں پاکستان کو یاد رکھیے گا
اللہ پاک ھمارے پاک وطن پاکستان کی حفاظت فرماء آمین ثم آمین
اور ساتھہ ھی اس بلاگ میں میری ایک درخواست ھے کہ میرے عالمی اخبار کے سب بہن بھايئوں سے مودبانہ اور محبانہ باردگرد درخواست ھے اپنی اپنی برتھہ ڈے ضرور بتایئۓ کہ اس چھوٹی سی خوشی سے بھی کبھی بہت حوصلہ ملتا ھے اور دعاوں کے انگنت تحائف سے بہت سارے بگڑتے کام سنور جاتے ھیں
بہن نگہت سال گرہ بہت بہت مبارک ہو میری دعا ہے کہ تم اسی طرح انتھک دین کی خدمت کرتی رہو اور عمرِ طویل پاؤ۔میں نے دین اس لیے کہا ہے کہ کسی مومن یا مومنہ کی دنیا اور دین الگ نہیں ہوتاہر عمل دین کے ہی تابع ہوتا ہے۔
اسلام علیکم
بہن نگہت سالگرہ بہت مبارک اللہ آپ کو ہمیشہ خوشیوں سے بھری سالگرہیں منانا نصیب فرمائے آمین
سب کی دعاؤں پر آمین ٖٖثمہ آمین
بہت عزیز بہن میں آج ہی پاکستان اپنے پیارے وطن سے واپس پہنچی ہوں ۔ اور خوشی یہ ہوئی کہ آپ کی سالگرہ میں شرکت ہو گئی ۔
عالم آرا
لو جی شاہین تم برتھ ڈے رجسٹر کھولو ل اب ۔۔ ویسے آیڈیا دعاوں کے لیئے بہترین ہے
شمس بھائی ۔۔ آپ کی خواہش اور دعا پر الہی آمین
آپا کہاں لکھا تھا آپ نے کہ جارہی ہیں ۔۔ آپ ہمیشہ مجھے بتا کر جاتیں ہیں ۔۔ اس بار مجھے بتایاہی نہیں تو مجھے پریشان ہونا لازم تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکر آپ سات خیریت سے واپس آ گئیں ۔۔ آپ کی بہن کیسی تھیں ۔۔ اللہ پاک انہیں صھت و سلامتی عطا فرمائے ۔۔ الہی آمین
اسلام علیکم
آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے بہن نگہت ۔جانے کی جلدی میں آپ کو لکھا گیا ای میل بھیج نہ سکی ،
دعا کے لئے جزاک اللہ خیر ۔ اللہ آپ کی دعا کو شرف قبولیت بخشے آمین
پیاری بہن میری باجی بہت کمزور ہو گئی ہیں ۔ہم بہن بھائی باہر آگئے وہ تنہا ہو گئیں ۔ اس لئے جیسے ہی مجھے یا میرے چھوٹے بھائی کو موقعہ ملتا ہے ہم انہیں دیکھنے چلے جاتے ہیں ۔
کراچی کے حالات نے وہاں رہنے والوں کو بھی ایک دوسرے سے دور کر دیا ہے بغیر ضرورت اب کوئی گھرون سے باہر نہیں نکلتا ۔ ویسے تو رونقیں اسی طرح برقرار ہیں اللہ میرے شہر کی رونقوں کو برقرار رکھے آمین
اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کی محبتوں کو قائم رکھے اور ہمارے پیاروں پر فضل و کرم کر دے آمین
عالم آرا
آچھی بہن عالم آراء اسلام علیکم
اور آپ کا عالمی آخبار کے اس پلیٹ فارم پر پرجوش خیر مقدم کہ آپ کے نہ ھونے سے بہت سناٹا تھا
ویسے تو دل ھر تھوڑی دیر کے لیے جانے والے مبصرین و قلم کار کو ڈھونڈتا ھے
جیسے اب زائرہ بجو بھی کم کم ھی آتی ھیں تقینا کوي ایسی مصروفیت ھوگی جو لکھنے لکھانے میں معانع ھوگی
جیسا کہ کھبی کھبی میرے ساتھہ بھی ایسا ھی ھوتا ھے
ذھن بلکل خالی جیسے کوئ ویرانہ یا کوی وحشت بھرا دشت
آپ کے اندر کاموسم ھوتو سارے موسم آچھے لگتے ھیں
ساری دینا اچھی لگتی ھے
سارے جملے آچھے لگتے ھیں
سارے لوگ اچھے لگتے ھیں
مگر یہ تو اس وقت کی بات ھے جب موسم آچھا ھو
دل و دماغ اب متواتر قومی سانحات پر خون کے آنسو روتا ھے
آپکی ھمشیرہ کی صحت و تندرستی درازی عمر کے لیے ڈھیروں دعايئں
چلیے اب جلدی سے پاکستان کی تازہ ترین صورتحال پر کالم لکھیے دعا لیجیے اور دعا کیجیے