کربلا رسوم و روایات کا نام نہیں بقائے انسانیت اور استحکام دین کا نام ہے.عالمی اخبار کا فکری سلسلہ

صرف رونا ہی شفاعت کی ضمانت تو نہیں
ذات میں شبیر کا کردار پیدا کیجئے۔۔۔۔۔ صفدر

اس لنک کو کلک کیجئے

کربلا رسووم و روایات کا نام نہیں بقائے انسانیت اور استحکام دین کا نام ہے اور یہ پیغام کمرشل ازم کے ہتھے چڑھ کر منبر سے مفقود ہے

علم علی اور اسوہ رسول وآل رسول ثانوی جبکہ معجزات اور چرب زبانی اول ہے
خطابت کو زیادہ تر اتحاد مسلمین کے لیئے نہیں نفاق کے لیئے استعمال کیا جا رہا ہے
اب منبر علما کے ہاتھ سے نکل کر نوے فیصد خطبا کے ہاتھ میں ہے اور انکی تنظیمیں مافیا کا کردار ادا کر رہی ہیں
عام مسلمان اور مومن نے اپنے علم میں کوئی اضافہ نہیں کیا اس لیئے ملاں،مولوی کا یرغمال ہے
کربلا فکر وشعور کی معراج ہے۔انسانیت کی بقا ہے اور دین کا استحکام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس موضوع پر اپ بھی اپنے خیالات کا اظہار کیجئے ادارہ عالمی اخبار اپکی آرا کو شائع کرے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی بھی تحریر کو شائع کرنے یا مسترد کرنے کا اختیار ادارتی بورڈ کے پاس ہو گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی بھی لکھنے والے کے خیالات سے ادارہ عالمی اخبار کا متفق ہونا ضروری نہیں

2 thoughts on “کربلا رسوم و روایات کا نام نہیں بقائے انسانیت اور استحکام دین کا نام ہے.عالمی اخبار کا فکری سلسلہ”

  1. یقیناً

    اس موضوع پر سب زیادہ کام کیا ہے۔

    بدلہ کی رسم اہلِ وفا میں حرام ہے
    احسان اک شریف ترین انتقام ہے
    ———————————
    تو بھاگ خواہ موت سے یا زندگی سے بھاگ
    اے آدمی مگر نہ کبھی آدمی سے بھاگ

    ——————————

    دشمن کی سمت ایک نظر مسکرا کے دیکھ
    اس حربہء لطیف کو بھی آزما کے ذیکھا
    ———————————–
    انسان کو بیدار تو ہولینے دو
    ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین

  2. یقیناً

    تصحیح

    اس موضوع پر سب زیادہ کام جوش ملیح آبادی نے کیا ہے۔

    بدلہ کی رسم اہلِ وفا میں حرام ہے
    احسان اک شریف ترین انتقام ہے
    ———————————
    تو بھاگ خواہ موت سے یا زندگی سے بھاگ
    اے آدمی مگر نہ کبھی آدمی سے بھاگ

    ——————————

    دشمن کی سمت ایک نظر مسکرا کے دیکھ
    اس حربہء لطیف کو بھی آزما کے ذیکھا
    ———————————–
    انسان کو بیدار تو ہولینے دو
    ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *