19 thoughts on “ڈاکٹر نگہت نسیم صاحبہ۔ سالگرہ مبارک”
اسلام علیکم ساتھیو
بہن نگہت نسیم سالگرہ بہت بہت مبارک اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اآمین
عالم آرا
وینکور
سالگرہ پر دعاوں سے بڑا اور کیا تحفہ ہو سکتا ہے ۔۔ سلامت رہیئے بابا صاحب ۔۔ آپ نے آج ک ادن یاد گار بنا دیا ۔ میری سپاس گزاری قبول کیجئے
عالمی اخبار پڑھنے والے تمام قارئین کی میں تہہ دل شکر گزار ہوں کجنہوں نے مجھے مبارکباد کے پیغامات بھیجے ۔۔ آپ سب کے لئے بے شمار دعائین ۔۔ شاد و آباد رہیئے ۔۔ اور یونہی محبتیں بانتے رہئے ۔۔
آپا عالم آراء سلامت رہیئے ۔۔ آپ کی دعائیں مجھے ہمیشہ ثمر بار رکھتیں ہیں ۔۔ بہت بہت محبتیں
پھولوں کے جیسی سوچ رکھنے والی وادی نیلم کی طرح حسین اور جمیل الفاط لکھنے والی ، ہنستی مسکراتی بہت بہت پیاری ،جان عزیز آپی نگہت کو سالگرہ کی دلی مبارک ھو۔اس حسین دن پر میری طرف سے نگہت آپٌی کے لیے ڈھیڑوں نیک تمنائیں اور دعائیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاس رہیں یا دور رہیں
محفل تو آباد ھے نہ
آج آپ کی سالگرہ ھے
دیکھیں ہم کو یاد ھے نہ
سالگرہ مبارک
واقعی نوشی کو سب سے پہلے میری سالگرہ یاد رہتیہے۔ بڑی محبت سے دنوں پہلے تیاتری شروع کر دیتی ہے۔۔ میرے پاس اس بے لوثمحبت کا کوئی مول نہیں ۔۔ اس کا اجر عظیم اللہ پاک کے پاس ہے۔۔ تم محبتوں کا بھرم ہو نوشی ۔۔ اللہ پاک تمہیں نظر بد سے بچائے ۔۔ الہی آمین
آپا سالگرہ مبرک ہو ہمیشہ خوش رہیں۔
بہن نگہت سالگرہ مبارک ہو اور ہمیشہ اسی طرح ہنستی قہقے لگاتی رہو۔ صفدر بھائی نے اچھا کیا کہ یادلادیا ورنہ اؔج کی مصروف دنیا میں لوگ اپنی ہی سالگرہ بھی بھول جا تے ہیں۔
تمام محترم ہم نشینوں کو سلام اور دعائیں
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
نگہت نسیم بیٹی کی سالگرہ خود ان کو اور ان کے تمام اہل خانہ کو مبارک ہو
جنم دن مبارک ہو بیٹی تمھیں
خدا شاد رکھّے ہمیشہ تمھین
رہو مائل بہ پرواز یونہی سدا
پیار کےگیت گاؤ یونہی تم سدا
کہ جیسے با غوں مین بلبل ہو نغمہ سرا
تم پہ قسمت بھی ایسے مہربان ہو
کہ ستاروں کی مانند کاشان ہو
دعائیں میری یہ تہنیت ہیں تمھارے لئے
باب علماکے صدقے ملے باغ علم
اور سایہ ء پنجتن ہو تمھارے لئے
از قلم زائرہ بجّو
عزیز تر
حسین تر
خوش شکل و
خوش گفتار
غم گسار
مونس و مددگار
خوش فکر
خوش قلم
خوش اندام
خوش انداز
سبکو خوشی دینے والی
سب کی خبر گیری کرنے والی
میری بہت ھی انمول
ایسی دوست
کہ دوستی فخر کرے
ایسی صدیقہ کہ
ھر بات جن سے کہی جاسکے
ایسی محبتی اور پیاری تر
کہ اس سے بات کرکے ھی دل خوش گواریت محسوس کرے
اتنی دہنشیں کہ
بے اخۃیار دل سے دعا نکلے
بہت پیاری دوست تم کو سالگرہ کادن بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ھو
اللہ پاک
تمھاری عمر میں
تمھارے رزق میں
تمھاری خوشیوں میں
اضافہ فرماۓ
تم جیو ھڑار برس
تم ھمشیہ خوش رھو
سلامت رھو
میری پیاری دوست
میری بہت پیاری دوست بہت اچھی بہن اور دنیا کی سب سے بہترین معالج ڈاکٹر نگہت نسیم ،میری چاند ستاروں جیسی ساتھی ۔یہ تو تمھاری دوستی کی کرامات ھیں ۔اور میں تو ھمشیہ یہی کہتی ھوں کہ ھم جیسے گناہ گاروں پر وہ اتنا کرم کرتا ھے نعمتوں سے دامن بھرتا ھے اور ھماری آزمائشوں کو آسائشوں میں تبدیل کرتا ھے
پاک رب ساری مشکلوں کو دور فرماۓ گا
صحت و تندرستی کی دولت سے تم کو مالا مال کردیگا
انشا اللہ
انشا اللہ
انشا اللہ
اللہ پاک تم کو دینا کی ھر خوشی ومسرت عطا فرماۓ آمین ثم آمین
میری اور اشرف علی کی طرف سے تم کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ھو
اللہ پاک تم پر اپنا فضل خاص ھمیشہ جاری رکھے آمین ثم آمین
اللہ پاک تمکو صحت خوشیاں و طویل عمر عطا فرماۓ آمین
شیعب صفدر جیتے رہو ۔۔ خوش رہو ۔۔ اللہ پاک کی امان میں رہو ۔۔ بہت بہت شکریہ
محترم و عزیز بھائی شمس ۔۔ آپ کی دعائیں مجھے ہمیشہ اونچا اڑاتی ہیں ۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔ آپ کی صحت سلامتی کے لیئے بہت بہت دعائیں
زائرہ بجو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامتی ہو
اتنی خوبصورت دعا کے لئے سپاس گزار ہوں ۔۔ سچ خدا پاک بہت بہت مہربان ہے جس نے مجھے دعاؤں کے گھر میں رکھا ہوا ہے ۔۔ ہر گرم سرد سے دعاؤں کے صدقے بچا لیتا ہے ۔۔ سبحان اللہ ۔۔ میں کیا میری حثیت کیا ۔۔ پر اس کے کرم کی کوئی انتہا نہیں ۔۔
بہت دعائیں
پیاری بہن ۔۔میری جان عزیز دلاری شاہین جگ جگ جیو ۔۔۔ تمہاری محبت سر آنکھوں پر ۔۔۔ خوش رہو ۔۔ تمہاری دعائیں اللہ پاک قبول و منطور فرمائے ۔۔ الہی آمین
آسلام علیکم ۔۔۔میری جانب سے اآپاکوتاخیرسے دلی طورپرسالگرہ مبارک ہو۔۔۔تمام حضرات سے التجاہے کہ سیلاب متاثرین کےلئے دُعاکریں کہ
بہت بہت شکریہ عزیز بھائی طارق ۔۔ ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ پاک اپنا فضل و کرم ہم سب پر رکھے ۔۔ امین
پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے دعا اور دیلیف کا کام بھی کررھے ھیں کویت سے عید سے قبل انشا اللہ متا ثرین سیلاب کے لیے امداد روانہ کی جارھی ھے ھماری بہت عزيز دوست مسز ڈاکٹر ظفر شيخ یہ نیکی کا کام کررھی ھیں
آييے مل کر دعا کرتے ھیں کہ اللہ پاک پاکستان کو تمام زمینی اور آسمانی آفات سے اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
اور یہ تباھی بھی حکمرانوں کی بےحسی کی بدولت ھوتی ھے
پاکستان میں ھر سال سیلاب آتے ھیں
انکا تدارک بھی کیا جاسکتا ھے
اور سیبہاب کے پانی کو اسٹور کے کے ان سے بہت سارے کار آمد کام لیے جاسکتے ھیں