One thought on “قسمتِ وطن”

  1. اسلام علیکم
    محترم بھائی بس یہ ہی قسمت عوام ہے کیونکہ ہم نے جھوٹ اور سچ کی تمیز مٹا دی ہے ۔اگر ہم سچ بولتے سچ کا سامنا کرتے ،سچ سنتے اور سچ پر قائم رہنے کی روایت قائم کرتے تو شاید یہ باغباں ہمیں لوٹ نہ سکتے ۔
    ابھی بھی وقت ہے کہ سنبھل جائیں اور سچ کا ساتھ دیں سچ کے ہاتھ مضبوط کریں اور خود بھی سچ بولنے کی ہمت رکھیں ۔کہ سچ ہی برکت ہے اور سچ ہی طاقت ،
    اللہ ہمیں اچھے اور سچے باغباں نصیب فرمائے آمین
    عالم آرا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *