محترم منظور قاضی صاحب نے گزشتہ بلاگ میں مجھے تاکید فرمائی کہ میں ایک بلاگ شروع کروں جس کی اساس میری گزشتہ بلاگ میں کہی یہ عرض بنی . . .
ایک عرض ہے میری کہکسی کی کہی بات کی کوئی اہمیت نہیں سوائے اللہ اور اس کے رسول (ص) کی کہی بات کے اور
اللہ کے رسول نے فرمایا کہ “سب مسلمان آپس میں بھائی ہیں”
میں مانوں یا نہ مانوں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، رسول اکرم کی بات اپنی جگہ اٹل ہے، میرے نہ ماننے سے فرق صرف مجھے ہی پڑے گا، میں اس بھائی چارگی کے حلقہ سے باہر نکل جاؤں گا، یعنی مجھے مسلمان کہلوانے کا حق باقی نہ رہ جائے گا- Continue reading مسلمانوں کے دو بنیادی مسلک
