بسم اﷲ الرحمن الرحیم
یا ثامن الحجج
(جناب سیّدقمر رضا صاحب کی اسلام آباد سے یہ ای میل وصول ہوئی ہے)
آسمان ولایت و امامت کے آٹھویں خورشیدپُر نور حضرت امام ابو الحسن علی بن موسی الرضا علیھم السلام کی ولادت با سعادت گیارہ ذی قعدہ سن ۸۴۱ ہجری قمری میں ھوئی اور آپ نے کائنات کو اپنے وجود کے نور سے منور کردیا، آپ کے والد گرامی ساتویں امام حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام تھے اور Continue reading امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو
