آج پاکستان کے صدر آصف زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ آج انیس سو تہتر کے آئین کی بحالی کا تاریخی دن ہے،سترہویں ترمیم کے خاتمے کا وعدہ پورا کرکے پارلیمنٹ کی بالا دستی بحال کردی ہے
اٹھارہویں ترمیم پر پوری قوم کو مبارک باد دیتا ہوں،آج حقیقتاً بے نظیر ڈے ہے۔ ان خیالات کا اظہارصدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔ Continue reading صدر زرداری کی اردو میں انگریزی تقریر
