
اے چاند محرّم کے۔۔۔
تیرے چڑھنے سے اجڑ جائے گا گھر زہرا(س) کا
گھر زہرا(س) کا لٹنے کی خبر تو نے سنائی
تجھے دیکھ کے روتی ہے محرّم میں خدائی
Category: شخصیات
شخصیات پر لکھے بلاگ
بچپن کی ایک نظم
جب میں بہت چھوٹا تھا تو مجھے یاد ہے ابو کو فیض کی شاعری پسند ہونے کی وجہ سے گھر میں فیض صاحب کی بہت سی کتب ہوا کرتی تھیں۔ ان کے پیچھے تصویر کو ماں بتاتی ہیں کہ میں بابا کہا کرتا تھا۔ مجھے پڑھنا نہیں آتا تھا مگر میں مصرعوں کی سطروں پر انگلیاں پھیرا کرتا تھا۔
ماں اکثر مجھے مصرعے پڑھایا کرتی تھیں۔ مجھے شعر تو سمجھ نہیں آتے تھے مگر Continue reading بچپن کی ایک نظم
آؤ جوتا جوتا کھیلیں
امریکی صدر بش کو جوتے مارنے کا کھیل اسوقت انٹرنیٹ پر مقبول ترین کھیل ہے۔ٹی انٹرپرائز اور دیگر کمپنیوں نے Continue reading آؤ جوتا جوتا کھیلیں
ب سے بوٹ ، ب سے بش
یہ تو اس خالق و مالک کی مرضی ہے کہ وہ چاہے تو بوٹ کھانے والے سے زیادہ عزت اور شہرت اس بوٹ کو دیدے جو وقت کے کسی بہت بڑے جمہوریت کا راگ الاپنے والے آمر کو مارا جائے۔
ذرا دیکھیں تو دنیا بھر کے ٹی وی،اخبار،انٹرنیٹ کہ ان میں بش کی تصاویر کم اور اس بوٹ کی زیادہ ہیں جو بش کا الوادعی بوسہ لیتے لیتے رہ گیا۔
مزید پڑھنے کے لیئے اس لنک پر کلک کیجئے
