4 thoughts on “سپریم کورٹ نے این آر اوکو آئین پاکستان سے متصادم قرار دیدیا”

  1. دستور میں ججوں کے احتساب کا کوئ طریقہ ہونا چاہئے۔ کم از کم ایک عدالتی قتل ہمارے یہاں بقول جنرل روئیداد خان ذولفقار علی بھٹو کا ہوچکا ہے۔ امریکہ میں legislature سپریم کورٹ کے ججوں کو فارغ کرسکتا ہے اور کرچکا ہے۔

  2. خدا کا شکر ہے کہ پاکستان میں آزاد عدلیہ نے اپنا تاریخی فیصلہ سنا دیا اور قومی مفاہمتی آرڈیننس کو کلعدم قراردیا۔
    یہ تمام پاکستانیوں کے لیے ایک نئی صبح کا آغاز ہے۔
    16 دسمبر کو مشرقی پاکستان ہاتھ سے نکل گیا مگر آج کی 16 دسمبر کو موجودہ پاکستان تباہی سے بچ گیا۔
    پاکستان پائندہ باد

  3. ایک نئےدورکاآغاز۔۔ایک نئی سویرکی آمد۔۔کرپشن کے بہتے دریا کے آگے پہلا بند۔۔۔۔۔اندھیر نگری چوپٹ راجہ کا دور ختم ہونےکی نشانی ہے یہ۔۔۔ایک مایوس اوردکھیاری قوم کیلئے امید کا ایک خوشگوارجھونگا۔۔۔۔اشرافیہ کو بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے بلکہ نہاتے دیکھ کر کڑنے ، سسکنے والی قوم کیلئے ساٹھ سالوں میں پہلی ریلیف (سکھ چین )کی گھڑی ۔۔۔۔اللہ سوہنیا تیراشکر۔۔۔۔۔

  4. محترم صفدررضا صاحب ۔۔۔ اسلام علکیم ۔اھل نقد ونظر کو بہت مبارک ھو 16 دسمیر 2009 کو سپریم کورٹ نے این آر او کو کالعدم قرار دے کر اک ایسا فیصلہ کیا جوتاریخ میں سنہری حرفوں سے رقم کیا جاۓ گا۔۔ اصولاّ تو آصف زرداری کو مستعفی ھو جانا چاھیے ۔اب تو بہت رات ھوچکی ھے

    دیکھتے ھیں کل کا دن کتنے مختلف انداز میں طلوع ھوتا ھے۔ پاکستان زندہ باد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *