فشار قبر تو منزل مرے شباب کی ہے
میں مطمئن ہوں مجھے فکر کب عذاب کی ہے
رہوں گا قبر میں تا روزحشر میں محفوظ
زمیں کے سینے میں خوشبو ابوتراب کی ہے “> “> “>
6 thoughts on “چند منتخب رباعیات۔۔۔۔شاعر و آواز۔ صفدر ھمٰدانی”
جزاک اللہ ، سبحان اللہ
آپ کی تمام رباعیاں آپ کے جذبات کی انتہائی موثر انداز میں عکاسی کررہی ہیں۔ اور آپ کے پڑھنے کا انداز سونے پر سہاگا ہے۔
ماشا اللہ :
خیر اندیش:
منظور قاضی از جرمنی
محترم ہمدانی صاحب !
بے شک آپ کی بخشش کی ضمانت مرثیہ کہنا، لکھنا ہے،
لیکن حضور آپ کا کلام سن کر، پڑھ کر جھوم جانا ہماری مغفرت کا بھی وثیقہ ہے
جس کے لیے ہم ممنون ہیں –
باتے ییں لطف اپنے لہو کی کشید سے. سبحان اللہ. ماشااللہ. نہایت ذوق افزاء اور پر جوش کلام ہے.
محترم صفدررضا ھمدانی صاحب ،جب محبت ومودت اھلبیت رگوں میں لہو کی طرح گردش کرتی ھوتو انسان ایسا پراثر کلام لکھنے پر قادر ھوجاتاھے ۔۔۔میں مطمعن ھوں مجھے فکر کب عذاب کی ھے۔۔ جزاک اللہ ۔ سبحان اللہ ،، اللہ کرے زور سخن اور زیادہ

ٍٍفیروزآغا
لکھنوء
سلام، اللہ اپ کو نیک توفیق دے اور اپ یہ بے فکریئے حساب و کتاب کے جھنجھنے باٹنا بند کر کے ایسا میسج دینا شروع کریں جو اپ کے بھی کام ائے اور سامعین کے بھی۔ یہ جو کچھ بنص قر ان اپ خیالی اٹکلیں لگا رہے ہیں ، مناسب نہیں ہے۔ کیا اپ بھول گئے کہ حشر و نشر کا خیال اتے ہی ائمہ کا کیا حال ہوتا تھا؟
وما توفیقی الا با اللہ