سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰٰٰ نے فرمایا ڈگری جعلی ہو یا اصلی ڈگری بہرحال ڈگری ہوتی ہے۔
8 thoughts on “جعلی ہو یا اصلی ڈگری ڈگری ہوتی ہے”
ظفر بھائی ایسی بات تو اس دور کا مفکر اعظم بلوچستان کا وزیر اعلی ہی کہہ سکتا ہے کہ ان کی کہی ہوئی بات اور چودھری شجاعت کو سمجھنے کے لئے اللہ تعالی نے صرف آٹھ دس لوگوں کو ہی خاص کان دئے ہوئے ہیں … یقین جانئے بھائی ایسا ہی ہے ..
ظفر بھائی یقیناََیہ ڈگریون ہی کا کرشمہ ہے جو ہمیں اور آپ کو ایسی زبردست باتیں سننے پر مجبور کر رہا ہے کہ اگر علم ہوتا تو شاید ہم ایسی فکر انگیز باتوں سے محروم رہ جاتے ۔۔مگر میں تو یہ ہی کہونگی کہ علم زندہ باد اور قلم پائندہ باد کہ یہ علم ہی ہے جو ہمیں ایسی شخصیات کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔
ظفر بھائی ایک ڈگری عدالت والی بھی تو ہوتی ہے اور یہ ڈگری بھی جاری ہی ہوتی ہے. بیچارے وزیر اعلیٰ بلوچستان. آپ نے انکا ذکر کر کے اب انہیں مشہور کر دیا ہے ورنہ انہیں تو اپنے علاقے میں کوئی نہیں جانتا
واقعی ڈگری ڈگری ہوتی ہے
تعلیم کی ہو یا عدالت
لیکن ابھی تو
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ
نے
مسلم لیگ ن کے
ایک اور ایم پی اے یاسر رضا
کو
نااہل قراردہنے
کی
ڈگری جاری کردی ہے
اور
انہیں نااہل قرار دے دیاہے۔
مگر جمشید دستی کی طرح
یاسر رضا کے وکیل
نے ہائی کورٹ
کے
فیصلے کو انصاف
کے
منافی قراردیتے ہوئے
اس کے
خلاف
سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا
حالانکہ انہیں
چاہیے تھا کہ
عدالت کے روبرو
وزیر اعلیٰ بلوچستان
کا بیان پیش کرتے
کہ
جناب
جعلی ہو
یا
اصلی ڈگری
بہرحال ڈگری ہوتی ہے۔
یہ پاکستان کی قیادت کا قصور ہے کہ بلوچستان کے رہنےوالوں کو تعلیم کی نعمت سے آراستہ نہیں کیا ۔ ان کو کیا پتہ ڈگری کیا ہوتی ہے۔ انکے نزدیک تو ڈگری ڈگری ہی ہے خواہ وہ اصلی ہو یا جعلی ۔
ایسی بات جعلی ڈگری رکھنے والے ہی کہہ سکتے ہیں۔
جعلی ڈگری تو گھر میں ہی بنائی جاتی ہے مگر اصلی ڈگری پر بھی زرقا مفتی صاحبہ کا یہ شعر صادق آتا ہے کہ :
ڈگریاں بکنے لگیں زر کے عوض مکتب میں
علم کا جو بھی خریدار ہے آئے گھر سے
جناب ظفر جعفری صاحب،
میری سمجھ میں یہ بات کسی طرح نہیں بیٹھ رہی کہ صوبہ بلوچستان کے ’وزیرِ آلہ ‘ کے بیان ’’ ڈگری ڈگری ہی ہوتی ہے اصلی ہو یا نقلی‘‘ میں کیا غلط بات ہے جو سب ان کے پیچھے پڑھ گئے ہیں ؟
حضرات ذرا غور فرمائیں ، ڈگری تو واقعی ڈگری ہوتی ہے، اصلی ہوگی تو اصلی کہلائے گی اور جعلی ہوگی تو جعلی کہلائے گی۔بات ختم !
’وزیرِ آلہ‘ نے تو اس بات پہ اصرار کیا ہی نہیں کہ جعلی ڈگری جعلی ہوتی ہے بلکہ انہوں نے تو لال بجھکڑ کی طرح مسئلہ سلجھانے کی کوشش کی۔
کہتے ہیں کسی گائوں میں، شاید وہ بھی موصوف کا ہی گائوں ہو، سے کوئی ہاتھی گذر گیا ۔ لوگ جمع ہوئے ہاتھی کے پائوں کے نشانات دیکھ کر ششدر ہوئے۔ ہر کوئی دماغ سوزی میں مصروف ہوا۔ عامل نے جن بھوت کا پائوں کہا، سکول ماسٹر نے کسی آدمی کے پائوں میں چپل کی جگہہ چکی کا پاٹ کہہ دیا، مولوی صاحب نے قرب قیامت کی خوشخبری سنا دی۔گائوں کا تھنک ٹینک یعنی لال بجھکڑ بھی وہاں موجود تھا۔ ان سے بھی پوچھا کئے۔ وہ رو دئے ، پھر ہنس دئے ۔ لوگوں نے ماجرا پوچھا۔ گویا ہوئے ، رویا اس لئے ہوں کہ میرے مرنے کے بعد تم کس سے پوچھا کرو گے ، ہنسا اس لئے ہوں کہ مجھے خود بھی پتہ نہیں ۔
کچھ یہی حال ہے ہماری قسمت کے فیصلوں پہ مامور ان لال بجھکڑ وں کا بھی !
ویسے بھی اگر تھوڑا کریدیں تو ڈگری کی شرط عائد کرتے وقت یہ کب کہا گیا تھا کہ وہ اصلی ہونی چائیے ؟۔ یہی کہا گیا تھا ناں کہ ڈگری ہولڈر ہونا چاہیے۔ کسی یونیورسٹی کی ڈگری کی تو شرط تھی ہی نہیں، اگر یقین نہ آئے تواس وقت کے اپوزیشن لیڈر ’ مولانا ڈیزل ‘ سے پوچھ لیں۔
اب کون بتائے گا انہیں ایسے ’ قنُونی نُکطے ‘ جب میں بھی نہیں ہونگا ؟