3 thoughts on “اب باقی کام عدالت کا ہے۔”

  1. محترم مصباح حسین صاحب
    یہ بھ تو ہو سکتا ہے کے وزیر موصوف استعفٰی جیب میں رکھ کر چلتے ہوں اور بقول ان کے کہ چھھ میں سے دو کیسز ابھی باقی ہیں رہ گئی یہ بات کہ عافیہ کو سیاسی طریقے سے وطن لانے کا فیصلہ کیا ہے، وزرا اور حکمراں غیر سیاسی طریقے کیسے اپنا سکتے ہیں۔ اس سے پہلے مذکورہ وزیر موصوف اپنی کسی بھی بات کو پورا نہی کر سکے چاھے کراچی میں جلوسوں میں خود کش حملہ آور ہوں یا داتا دربار میں بے گناہوں کا خون بہانے والے ہوں۔ آج تک کوئی گرفتاری عمل پذیر نہی ہوئی اور اگر ہوئی ببی تو ان کو سزا نہی ہوئی
    یہ بلند و بانگ دعوے سب دھرے رہ جائیں گے ۔ بقولِ شاعر!
    سب ٹھاٹ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جعفر حسین ، کراچی

  2. السلام علیکم
    یہ محض زبانی کلامی باتیں ہیں ، محترم وزیر صاحب اور اِس قماش کے لوگ اتنی آسانی سے استفعے نہیں دیتے ، اگر اخلافیات کی بات کی جائے تو وزیر موصوف بہت پہلے ہی مستفعی ہو چکے ہوتے ۔
    آصف احمد بھٹی

  3. مصباح بھائی اس پر آشوب دور میں فقط ایک یہ تسلی بھی بہت ہے ..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *