صفدر ھمدانی صاحب کی بیٹی زہرہ صفدر کی شادی کی خوشخبری سن کر ۔
ایک قطعہ بعنوان : مبارک ہو
فلک نے دی یہ منادی : تمھیں مبارک ہو
حصولِ نیک مُر ا دی : تمھیں مبارک ہو
یہ والدین سے سب کہر ہے ہیں خوش ہوکر
تمھاری بیٹی کی شادی : تمھیں مبارک ہو
۔۔۔۔
دعاوں کے ساتھ :
منظور قاضی از جرمنی

جناب بہت بہت مبارک ہو!
بیٹیوں نے ایک دن بابل کے گھر سے جانا ہوتا ہے! دعا یہ ہے کہ اللہ آگر زندگی کی خوشیاں دیکھنا نصیب کرے!
اللہ ہمیشہ خوش رکھے! ہر دکھ سے دور رکھے!
ھر دعا پر آمین
آپکو آپ کی بیٹی کی شادی مبارک ھو۔لیکن مٹھائ ھے کہاں۔۔
تمام قارئین کو سلام” علیکم
آغا صاحب ! ہماری طرف سے بھی آپ سب گھروالوں کو مبارکبادیاں قبول ہوں،
ہماری تمام نیک تمنائیں اور دُعائیں آپ سب کے لیے
لیکن محترمہ رانی صاحبہ کی طرح ہم بھی مٹھائی کے منتظر ہیں ۔۔۔
تمام قارئین کو سلام” علیکم
آغا ہمدانی صاحب ! ہم سب کی طرف سے بھی بہت ساری مبارکبادیاں قبول فرمائیے
ہماری نیک تمنائیں اور دُعائیں آپ کے اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے ہیں لیکن
محترمہ رانی صاحبہ کی طرح ہم بھی مٹھائی کے منتظر ہیں۔
میری طرف سے بھی دلی مبارک باد، خداوند نئے جوڑے کو ڈھیروں خوشیاں دیکھائے آمین
سلام مسنون۔
آغا جی اس خوشی کے موقعے پر ہماری طرف سے پورے خانوادہ کو پیغام تہنیت پہنچے۔ اللہ تعالیٰ نئے جوڑے کو زندگی کا یہ سفر ہر طرح سے مبارک کرے۔
نا چیز
مصباح
سلام ھمدانی صاحب بہت بہت مبارک قبول ھو
دخترِ نیک کی رخصت ہو مبارک صفدر
تہنیت آپکو دیتا ہے دلاور سہرا
آپ سب احباب کی دعاؤں اور نیک رمناؤں کا شکریہ۔ دعا ایسی دولت ہے کہ جس ماں کی طرح کوئی نعم البدل نہیں ہے۔مجھ فقیر کو آپکی دعاؤں کی ہی طلب ہے۔ہم سب مل کر اپنی بیٹی کو انہی دعاؤں کی چھاؤں میں 5 اپریل 2009 کو رخصت کریں گے۔
انشاء اللہ تعالٰی
صفدر بھائ
آداب
زہرہ کی شادی کے لیےء بہت سی دعائیں اور نیک تمنّا ئیں۔
دعا گو
سائرہ بتول