اٹھائیس اکتوبرہمارےبھائی امجدشیخ کی بھی سالگرہ ہے

لو جی ذرا سی تاخیر سے معلوم ہوا کہ اٹھائیس اکتوبر ہمارے ساتھی،معاون اور بھائی امجد شیخ کی بھی سالگرہ ہے۔آئیے سب مل کر امجد شیخ کو کہتے ہیں..سالگرہ مبارک.. اللہ پاک آپ کو صحت کے ساتھ عمر خضر عطا کرے اور آپ اپنے اہل خانہ کے ساتھ خوش وخرم رہیں
ہیپی برتھ ڈے امجد شیخ

14 thoughts on “اٹھائیس اکتوبرہمارےبھائی امجدشیخ کی بھی سالگرہ ہے”

  1. آمین ثم آمین۔ بھائی امجد آپ کو اللہ سبحانہ تعالٰی خوش و خرم رکھے۔

  2. اسلام علیکم امجد شیخ بھائی
    آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک
    اللہ آپ کو بے شمار خوشیاں عطا کرے اور آپ ہنسی خوشی زندگی کی بہاریں دیکھیں ۔آمین
    عالم آرا
    وینکور

  3. عزیزم امجد شیخ جنم دن کی بہت بہت مبارک باد قبول کريں

    آپ کے تابناک درخشاں مستقبل کی دعایئں۔ اللہ پاک آپ کو دین ودنیا کی ھر خوشی اور نعمت سے آپ کا دامن مراد بھر دے ۔ اللہ پاک اپ جیسے خوش فکر اور بلند حوصلہ لوگوں کو ھمیشہ اپنے حفظ و اماں میں رکھے

    امیں ٹم آمین

  4. شاہین جی.سلام. امجد شیخ واقعی خوش قسمت ہیں کہ انکی سالگرہ پر مبارکباد کو کیسے کیسے صاحبان عمل آ رہے ہیں. ماشااللہ. یہ بھی تو نیکی کے زمرے میں ہے نا کہ کسی کی خوشی میں خوش ہوا جائے.

  5. امجد شیخ صاحب کو انکی سالگرہ مبارک ہو۔

    امجد شیخ صاحب نام و نمود سے بے نیاز اپنے علم اور فن سے اردو کا چراغ جلا کر دنیاے اردو کو روشن اور تابناک بنا رہے ہیں۔

    سناگیا ہے کہ عالمی اخبار کی فنی آرائش اور زیبائش کی ذمہ داری بھی انہیں کے سر ہے ۔ امجد شیخ صاحب نمایاں طور پر عالمی اخبار کے بلاگوں اور کالموں میں جلوہ گر نہیں ہوتے مگر پسِ پردہ وہ عالمی اخبار کے لیے بہت کچھ کررہے ہیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے اندازے کے مطابق http://www.urdulife.com کی ویب سائیٹ بھی انہی کی کاوش کا نتیجہ ہے۔

    امجد شیخ صاحب کی اس خوبی کو میں دل سے پسند کرتا ہوں کہ وہ اردو کےشیدائی ہیں اور اپنی مندرجہ بالا ویب سائٹ میں اردو شاعروں کو اور انکی شاعری کو بے حد موثر اور دلپذیر انداز سے پیش کررہے ہیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ امجد شیخ صاحب کو ایسی ہزاروں سالگرہیں منانا نصیب کرے ۔

    دلی قدر اور عزت کے ساتھ
    فقط:
    خیر اندیش
    منظور قاضی
    از جرمنی

    نوٹ : اگر میرے تبصرے میں کوئی غلطی ہوئی ہو تو عالمی اخبار کی انتظامییہ یا امجد شیخ صاحب خود اس کی تصحیح کرسکتے ہیں ۔

  6. امجد بھائی جیتے رہئے .. اللہ پاک رستوں کی ہر مشکل آسان فرمائے .. آمین

  7. بھائی امجد شیخ صاحب ! سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    اسے کہتے ہیں کہ ۔ ۔ ۔ یک نہ شُد دُو شد
    یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ بھی اسی دن دنیا میں تشریف لائے جس دن ایوب خان کا مارشل لاء لگا تھا (میرا تو سال بھی وہی ہے)
    اللہ تعالٰی سے آپ کی صحت و سلامتی، دنیاوی اور اخروی خوشیوں اور کامرانیوں کے لیے دُعا گو ہوں، شاد و آباد رہیے

  8. امجد شیخ صاحب
    اسلام علیکم
    بندہ ناچیز کی طرف سے بھی جنم دن کی مبارکباد قبول فرمائیں

    سناگیا ہے کہ عالمی اخبار کی فنی آرائش اور زیبائش کی ذمہ داری بھی انہیں کے سر ہے ۔ امجد شیخ صاحب نمایاں طور پر عالمی اخبار کے بلاگوں اور کالموں میں جلوہ گر نہیں ہوتے مگر پسِ پردہ وہ عالمی اخبار کے لیے بہت کچھ کررہے ہیں
    ھماری یہ بھی دعا ہے کہ آپ اور وہ تمام افراد جو پس پردہ عالمی اخبار کے لیئے کاوشیں کرتے ہیں پروردگار سب کو دن دونی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین
    ————————————————————————
    بابا جی سے گزارش ہے کہ بھائی امجد شیخ کا مکمل تعارف (ایک بار پھر) کروادیں نئے آنے والوں کے لیے۔

  9. جناب شیخ صاحب ،
    زندگی کی ایک گرہ باندھنے اور دوسری کھولنے کے پُر مسرت موقع پہ مبارک باد قبول فرمائیں ۔ سال گرہ بہت ہی مبارک ہو ۔

  10. جناب محترم صفدر صاحب، محترم شمش صاحب، محترمہ ڈاکٹر صاحبہ، اور دیگر تمام دوستوں کی محبتوں اور نیک پیغامات کا تہ دل سے مشکور ہوں۔ میری بد قسمتی کہ یہ موضوع میں نے کل نہیں دیکھا، بہر حال اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نیک جذبات کوئی تازہ پھول تو ہوتے نہیں کہ ایک دن میں مرجھا جائیں۔
    جی ہاں میں سامنے کم آتا ہوں، مگر اخبار کی پسِ پردہ ضروریات سے میرا تعلق زیادہ ہے، بلکہ وہ بھی کہاٍں ہمدانی صاحب بہت اچھے طریقے پر اس کو دیکھ رہے ہیں، ایک اندر کی بات بتا دیتا ہوں کہ پچھلے دو سالوں میں عالمی اخبار کو ہیک کرنے کی صرف ایک ناکام کوشش کی گئی ہے، اور میں تو اسے ہی اپنی کامیابی گردانتا ہوں۔

    ایک بار پھر آپ سب کی ٍ محبتوں کا مشکور ہوں۔

    وسلام

  11. امجد شیخ آپ کو سا لگر ہ بہت بہت مبا رک ہو پر ور د گا رِ عا لم زند گی کے ہر ہر دن آ پ کو نئ کا میابیاں اور کا مرا نیاں عطا کر ے جُگ جُگ جیو شا د و آ با د ر ہو آ مین ثمّ آ مین سیّد ہ ز ا ئر ہ عا بد ی ( بجّو ) ا یڈ منٹن کینیڈ ا

  12. السلام علیکم
    محترم امجد شیخ صاحب ، اِس ہجومِ دوستاں و دلبراں میں مجھ غریب کی بھی طرف سے بہت بہت مبارک قبول ہو ۔
    آصف احمد بھٹی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *