بر صغیر کی موسیقی کا ایک عہد خاموش ہو گیا

اقبال بانو نے فیض احمد فیض کے کلام”لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے” کو اپنی آواز میں امر کر دیا۔انا اللہ و انا الیہ راجعون
مزید تفصیل کے لیئے اس لنک کو کلک کریں

14 thoughts on “بر صغیر کی موسیقی کا ایک عہد خاموش ہو گیا”

  1. انا اللہ وانا الیہ راجعون۔۔بشک ہم سب کو ادھر ہی لوٹ کر جانا ہے
    انکی آواز میں گائ ہوی یہ خوبصورت غزل سن بھی رہی ہوں اور لکھ بھی رہی ہوں۔غزل کے کچھ اشعار
    دشت تنہائ میں اے جان جہاں لرزاں ہیں
    تیری آواز کے ساے تیرے ہونٹوں کے سراب
    دشت تنہائ میں دوری کے خس و خاک تلے
    کھل رہے ہیں تیرے پہلو کے سمن اور گلاب

  2. انا اللہ و انا الیہ راجعون
    اقبال بانو کی کتنی اچھی آواز ھے اور پروقار شخصیت کی مالکہ ! ابھی ابھی youtube پے دیکھا ! ھر کسی نے جانا ھے پر یہ لوگ ھمیشہ یاد رہیں گے اپنی خوبصورت آواز کے ذریعے !!

  3. زندگی کا انجام موت ہے مگر زندہ لوگ موت کے بعد بھی زندہ رہتے ہیں- اقبال بانو نے 60 سال بر صغیر کے عوام کے دلوں پہ حکمرانی کی- غزل گائیکی بہت ہی وسیع فن ہے اور مرحومہ نے غزل کو ایک نیا انداز دیا اور دیکھتے دیکھتے اقبال بانو کی غزل گائیکی عوامی گائیکی میں تبدیل ہو گئی- شاعر کے کلام کو عوام تک پنہچانا ہی اصل فں ہے بلا شبہ اقبال بانو اس کام میں کامیاب رہیں- نصرت فتح علی خان، استاد جمن، استاد محمد یوسف، ملکہ ترنم نور جہاں اور جلال چانڈیو اور دیگر گلوکاروں کا آج بھی عوام کے دلوں پہ راج ہے- فنکار کبھی نہیں مرتا-
    ایسے بہت کم انسان ہوتے ہیں‌ جن کے مرنے کے بعد ہر کوئی مغفرت کی دعا کرے مگر فنکار کے لئے ہر انسان دعا کرتا ہے- آج اقبال بانو مرحومہ کے لئے صرف پاکستان بھر ہی میں‌ نہیں بلکہ پوری دنیا میں‌ دعائیں ہو رہی ہیں-
    الللہ مرھومہ اقابل بانو کو جنت میں جگہ دے – آمین

  4. انا الل وانا الہ راجیون۔ ھم بیشک مھمان ھیں اور ھمیں اک دن لوٹ جاناھے۔

  5. افسوس کہ اقبال بانو اب ہم میں‌نہیں ہیں۔
    اللہ انکی مغفرت کرے اور انہیں جنت میں جگہ دے۔ آمین
    اوپر کے تبصروں میں ‌لکھی ہوئی دعاوں پر میں آمین ثمہ آمین کہتا ہوں

  6. بہت زیادہ افسوس ھوا !بےشک ہم سب نے واپس اسی حقیقی دنیا جانا یے! خدا اقبال بانو کو اپنی رحمتوں میں رکھے۔ آمین
    دشت تنہائی میں ! اے جانے وفا

  7. ASLAMO ALEKOM IQBAL BANO wfat pa geye bohat bare gulokara behad inksare aur muhzab bohat he peyare shkeyat ALLHA un ko apnein jware Rehmat main jgha ata karein AMEEN Tahir Malik GERMANY

  8. خدا اقبال بانو کو غریق رحمت کرے۔ ان کی آواز خاموش تو ہو گئ لیکن انھیں‌ہمیشی یاد رکھا جائے گا۔

  9. انا الل وانا الہ راجیون۔ ھم بیشک مھمان ھیں اور ھمیں اک دن لوٹ جاناھے۔

    پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے
    الفت کی نئ منزل کو چلا

    اور بہت سی غزلیں

    یقیناَ وہ جنت میں نور جہاں اور ملکہ پکھراج کے ساتھ ہونگی۔

  10. ماشاء اللہ ظفر جعفری صاحب، ہمیں اقبال بانو کے بارے میں بےشک حُسن ظن رکھنا چاہیئے اور رہا مسئلہ جنت کا تو وہ جنت جس کا خواب آج تک ہمیں آجکل اپنی مذہبی کمانڈ سے مل رہا ہے اس میں رورجہا‌ں یا ملکہ پکھراج تو کیا انکی سات نسلوں تک کی گنجائش نہیں نظر آتی البتہ اگر کوئی جنت ان مُلاؤں سے بچی ہے تو اس میں ہو سکتا ہے کہ انسے ملاقات ہو جائے کیونکہ ہم بھی اس موجودہ معیار پر پورا نہیں اترتے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *