br />The great ‘Arif al-Kamil wa al-Shaykh al-Wasil Ayatullah Muhammad Taqi Bahjat has just returned back to Allah from this world.
Inna lilla wa inna elayhe rajioon.
i just heard the news that he died bout 20 minutes ago
He passed away at 15:10 Qum time
may Allah swt bless his soul and grant him the highest level of junnah inshaAllah…

A top Iranian Scholar, cleric Grand Ayatollah Mohammad (Taqi) Bahjat was born in 1917
Ayatollah Bahjat passed away at the age of 92 at the Vali-e-Asr Hospital in the city of Qom today May 17,2009
Ayatollah Bahjat was among one of the most
highest level scholars in this time who had deep knowledge in mysticism (Ilme Irfan
Agha Behjat was one of the most glowing examples of awliya in our times. He was a mystic and scholar who had always lived a simple life, without the material attachments. He had understood more completely than others the reality of this world
A great scholar has said about Agha Behjat, “It cannot be just said about him that he is a man of piety; in fact he is the true essence and manifestation of taqwa.”
Agha Behjat’s students reported that he has a special closeness to God, that is immediately evident in his manner of worship. Those who have prayed behind him have described it ‘as a spiritually uplifting and unique experience’
حضرت آیة اللہ العظمی حاج شیخ محمدتقی بہجت قم کے عظیم علماء میں گنے جاتے تھے اور اپنے زہدو عرفان کے لئے مشہور تھے۔
اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا ہو، بلاشبہ وہ ایک عظیم ہستی تھے اور ایسے لوگ روز روز پیدا نہیں ہوتے
عاطف معین
سرکار آیت اللہ تقی رحمۃ اللہ علیہ
نہ پیدا ہوا تھا،
نہ فوت ہوا ہے،
بس بیانوے برس کے لیے وہاں سے
سیر و سلوک کے واسطے
اس دھرتی ماتا پر سچ کا پیغام دینے آئے تھے،
کچھ سیر و سیاحت کرنے آئے تھے۔
یہ سلسلہ صدیوں سے مالکٍ حقیقی کا ہے،
میرے شافعی مولا کا ہے!
گر ھم جانیں تو!
گر ھم سمجھیں تو۔۔۔۔۔
please recite a Surah Fatihah and three Surah Tawhid for Agha Behjat
اللہ مرحوم کو فردوسِ بریں میں ہمارے نبی اور اہلِ بیت کی شفقت سے مالا مال کرے۔
گلزارِ جہاں سے باغِ جنت میں گئے
مرحوم ہوئے جوارِ رحمت میں گئے
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
یقینا آیۃاللہ بہجت علم عرفان کے اعلٰی درجے پر تھے۔
آیۃ بہجت کی زندگی کے بارے میں مزید جاننے کے لئے اس لنک کو کلک کریں۔
http://www.iribnews.ir/Default.aspx?Page=MainContent&news_num=190358
پوری رباعی
گلزارِ جہاں سے باغِ جنت میں گئے
مرحوم ہوئے جوارِ رحمت میں گئے
مداحِ علی کا مقام اعلیٰٰٰ ہے
بہجت اسد اُللہ کی خدمت میں گئے
یہ رباعی میر انیس نے غالب کے انتقال پر کہی تھی
غالب اسد اُللہ کی خدمت میں گئے
انااللہ و اناالیہ راجعون۔ برادرم ظفر بھائی اس نہایت برموقع اور اعلیٰ رباعی کے بعد کوئی اور شعر لکھنا چہ معنی دارد۔
سلام علیکم
انا للھ و انا علیھ راجعون
اللھ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرماے آمین
اللھ حافظ
مسعود قا صی
اللہ سبحانہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوار ِ رحمت میں جگہ عطا فر مائے آمین
عالِم کی موت عالَم کی موت کے برابر ہے ۔ انکی موت سے سارا عالَم انکی دعاوں سے اور انکے علم سے محروم ہوگیا ۔
ہم سب اللہ کی طرف سے آئے ہیں اور جلد یا بدیر اسی کی طرف سب کو جانا ہے ۔
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنھوں نے ان عظیم ہستیوں سے فیض حاصل کیا اور انکی نیک دعائیں لیں۔ وہ جنتی تھے اور وہ سیدھے جنت ہی میں پہنچ چکے ہیں۔
۔۔۔
ایک مہجور
منظور قاضی از جرمنی
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم
اللہم اغفر للمؤمنین و المؤمنات
والمسلمین و المسلمات
و الی ارواح الانبیاء و المرسلین
و الشہداء و الصدیقین
و جمیع عباد الصالحین
و الی اموات الحاضرین و الغائبین
ولا سیما الی روح المرحوم المغفور المعلوم محمد تقی بہجت
رحم اللہ لمن
قراء الفاتحہ مع الصلوات
انا لللہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک انہیں ان کی تمام کوششوں اور خدمات کے صدقے اپنے جوار ِ رحمت میں جگہ عطا فر مائے ۔ آمین
جب احمد مرسل نہ رہے کون رہے گا؟۔۔۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔
آقائی تقی بہجت اعلی اللہ مقامہ الشریف عصر حاضر میں عارف کامل کی حیثیت سے معروف تھے اور کئی کمالات و چشمہ ہائے عرفانی ان کی ذات سے رو نما ہوئے۔ انکے آخری کئی سال عوام کی تربیت نفس اور ظہور مھدی (ع عج) کی تیاری میں گزرے۔ انکے دفتر کی ویب سائیٹ سے اکثر علم و عرفان کے چشمے ہمیشہ بہائے جاتے رہے ہیں، اور امید ہے کہ انکے نائیبین اس علم و عرفان کے سر چسمے کو جاری رکھیں گے، انشا ء اللہ۔ دعا ہے کہ باری تعالیٰ ہمیں انکی تعلیمات و نقوش ہائے قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے انتقال کے بعد عالم انسانی کے لئے یہ دوسرا بڑا صدمہ ہے۔ در حقیقیت اولیاء اللہ زمین پر صرف اپنے متعلقین کے لئے باعث ہدایت نہیں ہوتے، بلکہ فی الارض اللہ، رحمت و عافیت کا سبب بھی ہوتے ہیں۔ جیسا کہ امام باقر (ع) نے فرمایا کہ ہمارے مھدی کے ناسرین زمین پر اللہ کی رحمت کا سبب ہونگے کہ ان کے وجود با برکت سے زمین پر کھیتی اگتی ہے اور آسمان سے بارش اترتی ہے۔۔۔ حق تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے ۔ آمین
سیدمصباح حسین شاہ صاحب ! ماشاء اللہ
عظیم عالم ربانی آیت اللہ بہجت کے انتقال پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا تعزیتی پیغام ۔ ۔ ۔ دیکھیے
http://urdu.khamenei.ir/index.php?option=com_content&task=view&id=528
جزاک اللہ سید مصباح اور عبدالمناف بھائی !
بےشک آغا بہجت عالم انسانی کے لئے بہت بڑا صدمہ ہے ۔
کل نفس ذائقتہ الموت۔ ہماری طرف سے از حد تعزیت و تسلیت قبول فرمائیں۔
انااللہ و اناالیہ راجعون
اناللہ و انا علیہ راجعون
ان کی شخصیت کی ایک خوبی جس کو اکثر دوست جانتے ہونگے کہ حضرت روحانیت اور عرفان میں کمال رکھتے تھے. اور کسی بھی شخص کو دیکھ کر اسکے بارے میں حتہ کہ اسکا انجام بھی بتا دیا کرتے تھے. ان کے سامنے جاتے ہوئے اکثر لوگ جھجکتے تھے. کیونکہ سرکار اس کا اظہار کر دیا کرتے تھے یا اپنا منہہ پھیر لیا کرتے تھے. انکے پیچھے نماز پڑہنے کے لیئے لوگ جوک در جوک آیا کرتے تھے. اور بالاخصوص نماز صبح میں سورہ فاتحہ میں ایاک نعبد و ایاک نستعین پر آیا کرتے تھے تو روتے روتے انکی ہچکی بندھ جایا کرتی تھی. اب بھی اسی طرح آج سارا دن انکی میت حضرت معصومہ قم کی حرم کے صحن میں رکھی گئی اور زائرین کا تانتا بندھا رہا.
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا