بہنوں اور بھا ئیو۔ عالمی اخبار خاندان کے سربراہ جناب صفدر ھمدانی کے بڑے فرزند نسبتی ندیم زیدی کو کل کار کاشدید حادثہ پیش آگیا اللہ نے خیر کی وہ محفوظ رہے جبکہ کار پوری طرح تباہ ہو گئی ۔ لہذا میری درخواست ہے کہ آپ سب ان کی صحت یابی کے لیئے دعا فر ما ئیں اللہ انہیں جلد از جلد صحت کاملہ عطا فر ما ئے آمین

اسلام و علیکم
خدا بیمار ِ مدینہ اور بیمار ِ کربلا (ع) ککے صدقے ندیم بھائی کو اپنی امان میں رکھے اور لمبی زندگی مکمل صحت اور بہت سی خوشیوں کے ساتھ عطا کرے الہی آمین ۔
اس کے علاوہ سب سے بہت معذرت میرا نیٹ خراب تھا جس کی وجہ سے میں اتنے دن تک غیر حاضر رہی
اپنی دُعا میں یاد رکھیئے گا
فی امان اللہ
اللہ تعالیٰ بیمار کربلا اور چہاردہ معصومین کے صدقے میں ندیم بھائی کو صحت و سلامتی دے آمین۔
اللہ اُنہیں صحت عطا کرے!!
اللہ کریم و رحیم اپنے حبیب پاک کے صدقے ندیم بھائی اور ان کے اہل خانہ کو صحت و سلامتی اور ہر مشکل اور تکلیف سے محفوظ رکھے …. مشکل کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے لئے دعا گو ہیں اور آپ کے ساتھ ہیں .. شکر خدا کا کہ اس نے مشکل کی اس گھڑی کو مالی نقصان سے ٹال دیا .. دلی دعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہمیشہ اپنی خاص اماں میں رکھے .. آمین ثم آمین
یقیناً یہ ماہء رمضان کی برکتیں اور رحمتیں ہی ہیں جن سے ندیم شاہ صاحب زیادہ نقصان سے محفوظ رہے، الحمد للہ
اللہ شافی و کافی سے دعا ہے کہ شاہزادہ جلد از جلد مکمل صحت یاب ہوں، ربِ کریم آغا ہمدانی صاحب کے تمام اہلِ خانہ کو صحت و سلامتی ، خوشایں و کامرانیاں عطا فرمائے، الٰہی آمین
اللہ رب العزت ندیم صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ، آمین ۔
اللہ پاک ندیم زیدی کو بیمار کربلا کے تصدق میں جلد ازجلد شفاۓ کامل عطا فرماۓ صحت وتندرستی ،درازی عمر عطا فرماۓ اور سارے جہاں کی خوشیوں سے ان سب کا دامن بھر دے آمین ّثمہ آمین ،محترم المقام صفدر ھمدانی صاحب کے خانوادے کو ھمشیہ اپنے حفظ وامان میں رکھے، اللہ پاک سب کو ھر آفات بلیات سے اپنے امان میں رکھے ،اور عالمی اخبار کے ھر قاری ناظر اور ساتھی کے لیے دعايئں کہ اللہ پاک سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثمہ آمین
اللہ ندیم صاحب کو شفائے کاملہ دے ، اللہ نے انہیں اپنی رحمت اور انکی اور خاندان کی نیکوں کے صدقے محفوظ رکھا ، اور بے شک اللہ ہی زندگی دینے والا ہے ، اور اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ، آمین
( رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ ، وَیَسِّرْلِیْۤ اَمْرِیْ ، وَاحْلُلْ عُقْدَۃً مِّنْ لِسَانِیْ ، یَفْقَھُوْا قَوْلِیْ ) [طٰہ25:28]
‘اے میرے رب!میرا سینا کھول دے،اور میرے لیے میرا کام آسان کردے ،اور میری زبان کی گرہ کھول دے تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں ‘
( رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا ) ‘اے میرے پروردگار! میرے علم میں اضافہ فرما’ [طٰہ: 114]
( رَبِّ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا ) ‘اے میرے رب!میرے والدین پر رحم فرما ،جس طرح انہوں نے بچپن میں مجھے پالا’
[بنی اسرائیل :24]
( رَبِّ اِنِّی لِمَا اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٍ ) ‘پروردگار! جو بہی خیر تو مجھ پر نازل کردے ،میں اس کا محتاج ھوں’ [القصص:24]
( رَبِّ لَا تَذَ رْ نِیْ فَرْدًا وّ اَنْتَ خَیْرُ الْوارِثِیْنَ ) ‘اے پروردگار !مجھے اکیلا ناچھوڑ اور بہترین وارث تو تُو ھی ھے ‘ [الانبیاء:89]
( رَبِّ اغْفِرْ وَاْرحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ ) ‘اے میرے رب!درگزر فرما،اور رحم کر اور تُو سب رحیموں سے بڑھ کر رحیم ھے’ [المؤمنون : ١١٨]
( اَعُوْذُ بِاﷲِ اَنْ اَکُوْنَ مِنَ الْجَاھلِیْنَ ) ‘میں اس (بات )سے اﷲکی پناہ مانگتا ھوں کہ جاہلوں سی باتیں کروں’ [البقرۃ:68 ٦٧]
( رَبِّ ھبْ لِیْ حُکْمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ ، وَاجْعَلْ لِیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِیْنَ ، وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَۃٍجَنَّۃٍالنَّعِیْ مٍ ، وَلَا تُخْزِنِیْ یَوْمَ یُبْعَثُوْنَ )’اے میرے رب!مجھے حکم عطاکر اور مجھے صالحوں کے ساتھ ملا اور بعد کے آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطاکر اور مجھے نعمتوں بھری جنت کے وارثوں میں شامل فرما ،اور مجھے دوبار ہ جی اٹھنے کے دن رسوا نہ کرنا’ [الشعراء : 83 تا 85،87]
( رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَی القَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ ) ‘اے میرے رب!ان مفسدوں کے مقابلے میں میری مدد فرما’ [العنکبوت:30]
( رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدَکَ بَیْتًا فِی الجَنَّۃ) ‘اے میرے رب! میرے لئے اپنے پاس جنت میں اک گھر بنا’ [التحریم ]
( رَبِّ اَنْزِلْنِیْ مُنْزَلًا مُبٰرَکًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ المُنْزِلِیْنَ )’پروردگار! مجھ کو برکت والی جگہ اتاراور تو بہترین جگہ اتارنے والا ہے. *
[المؤمنون:29]
( لَآاِلٰـہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحَانَکَ ، اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ ) ‘نہیں ہے کوئی الٰہ مگر تو ،پاک ہے تیری ذات ،بے شک میں ھی ظالموں میں سے ھوں’ [الانبیاء :87]
( اَنِیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ ) ‘اے میرے رب! مجھے بیماری لگ گئی ہے اور تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے ‘
[الانبیاء : 83]
رَبِّ جَعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوۃِ وَمِنْ ذُرِّیَتِیْ ، رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِ ، رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُومُ الْحِسَابُ)’اے میرے پروردگار!مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد کو بھی.اےہمارے رب!دعا قبول کر .پروردگار!مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کردینا جب حساب قائم ہوگا’ [ابراھیم :40-41]
( رَبِّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اَسْئَلَکَ مَا لَیْسَ لِیْ بِہ عِلْمٌ ، وَ اِلَّا تَغْفِرْلِیْ وَتَرْحَمْنِیۤ اَکُنْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ ) ‘اے میرے رب!میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ وہ چیز تجھ سے مانگوں جس کا مجھے علم نہیں.اگر تو نے مجھے معاف نا کیا اور رحم نا فرمایا تو میں برباد ہوجاؤں گا’ [ھود:47]
( رَبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّاَخْرَجْنِیْ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّاجْعَلْ لِیْ مِنْ لَدُنْکَ سُلْطٰنًا نَصِیْرًا ) ‘پروردگار!مجھ کو جہاں بہی تو لے جا سچائی کے ساتھ لے جا اور جہاں سے بہی نکال سچائی کے ساتھ نکال اور اپنی طرف سے ایک اقتدار کو میرا مددگار بنادے’ [بنی اسرائیل:80]
( رَبِّ اَعُوْذُبِکَ مِنْ َھمَزَاتِ الشَّیْطٰنِ ، وَاَعُوْذُبِکَ رَبِّ اَنْ یُحْضَرُوْنِ ) ‘پروردگار!میں شیطان کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتاہوں ،اور اے میری رب !میں تو اس سے بہی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میری پاس آئیں ‘ [المؤمنون : 97-98]
( رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْکُرَ نِعْمَتَکَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلٰی وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰہ، وَاَصْلِحْ لِی فِی ذُرِّیَتِیْ ، اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْکَ وَاِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ ) ‘اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری ان نعمتوں کا شکر اداکروں جو تونے مجھے اور میرے والدین کو عطا فرمائیں ،اور ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہوجائے ،اور میری اولاد کو بہی نیک بناکر مجھے سکھ دے ،میں تیرے حضور توبہ کرتا ھوں اور میں تیرے فرماں بردار بندوں میں سےھوں’ [الاحقاف:15]
( فَاطِرَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ اَنْتَ وَلِیّ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرِۃ، تَوفَّنِیْ مُسْلِمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ ) ‘اے زمیں وآسمان کے بنانے والے !تو ہی دنیا اور آخرت میں میرا سرپرست ہے .میرا خاتمہ اسلام پر کر اور مجھے صالحین کے ساتھ ملا ‘ [یوسف:101]
( رَبَّنَا اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ ) ‘اے ہمارے رب!ہم پر صبر کا فیضان کر اور ہمیں دنیا سے اٹھا تو اس حال میں کہ ہم تیرے تابع فرمان ہوں’ [الاعراف:126]
( رَبَّنَا اِنَّنَا اٰمَنَّا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ) ‘اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے ہماری خطاؤں سے درگزر فرما ،اور ہمیں آتشِ دوزخ سے بچا لے ‘ [اٰل عمران :16]
( رَبَّنَا اَتْمِمْ لَنَا نُوْرَنَا وَاْغْفِرلَنَا اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْ ءٍ قَدِیْرٌ ) ‘اے ہمارے رب! ہمارا نور ہمارے لئے مکمل کردے اور ہم سے درگزر فرما تو ہر چیز پر قدرت رکھتاہے ‘ [التحریم:8]
( رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ ) ‘اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا ‘ [البقرۃ:201]
( رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جََہنَّمَ اِنَّ عَذَابَھا کَانَ غَرَامًا ، اِنَّھا سَآءَ تْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا ) ‘اے ہمارے رب ! ہمیں جھنم کے عذاب سے بچالے .اس کا عذاب تو جان کا لاگو ہے وہ تو بہت ہی برا جائے قرار اور مقام ہے’ [الفرقان:65-66]
( رَبَّنَاھبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیٰتِنا قُرَّةَ اَعیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا للْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا ) ‘اے ہمارے رب! ہمیں اپنی بیویوں اور اپنی اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطافرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا’ [القرقان:74]
( رَبَّنَا ظَلَمْنَآ اَنْفُسَنَا ، وَاِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَکُوْنَنَّ مِنَ الْخَاسِرِیْنَ ) ‘اے ہمارے رب!ہم نے اپنے اوپر ظلم کیا ،اب اگر تونےہم سے درگزر نہ فرمایا اور رحم نہ کیا تو یقیناہم خسارہ اٹھانے والوں میں سے ہوجائیں گے’ [الاعراف: 23]
( رَبَّنَا اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الکَافِرِیْنَ ) ‘اے ہمارے رب!ہم پر صبر کا فیضان کر اور ہمارے قدم جمادے اور کافر قوم پر ہمیں فتح نصیب کر’ [البقرۃ:250]
( رَبَّنَا اٰتِنَا مِنْ لَدُنْکَ رَحْمَۃً وَّ ھیَّیْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا ) ‘اے ہمارے رب ! ہمیں اپنی خاص رحمت سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کردے’ [الکھف:10]
( رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَۃً لِلْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ ، وِنَجِّنَا بِرَحْمَتَکَ مِنَ الْقَوْمِ الکٰفِرِیْنَ ) ‘اے ہمارے رب!ہمیں ظالم لوگو ں کے لیے فتنہ نہ بنا اور اپنی رحمت سے ہمیں کافروں سے نجات دے’ [یونس:85-87]
( رَبَّنَا عَلَیْکَ تَوَکَّلْنَا وَالِیْکَ اَنَبْنَا وَاِلَیْکَ الْمَصِیْرُ ) ‘اے ہمارے رب !تیرے ہی اوپر ہم نے بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف ہم نے رجوع کرلیا اور تیرے ہی حضور پلٹنا ہے ‘ [الممتحنہ: 4]
( رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ اِذْھدَیْتَنَا وَھَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْکَ رَحْمَہ ، اِنَّکَ اَنْتَ الْوَھَابُ ) ‘پروردگار! جب تو ہمیں سیدے رستے پر لگا چکا ہے تو پہر ہمارے دلوں کو ٹیرھا نہ کرنا ،اور ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے’ [اٰل عمران:8]
( رَبَّنَا اٰمَنَّا بِمَآ اَنْزَلْتَ وَاتَبَعْنَا الرَّسُولَ فَاکْتُبْنَا مَعَ الشٰھِدِیْنَ ) ‘مالک!جو تو نے فرمان نازل کیاہے ہم نے اسے مان لیا اور رسول کی پیروی قبول کی ،ہمارا نام گواہی دینے والوں میں لکھ لے . [اٰل عمران : 53]
( رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَا اِنَّکَ رَءُ وْفٌ رَّحِیْمٌ)’اےہمارے رب!ہمیں اور ہمارے ان سب بھائھیوں کو بخش دے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لیے کوئی بغض نہ رکھ .اےہمارے رب!تو بڑا مھربان اور رحیم ہے’ [الحشر:10]
( رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَاِسْرَافَنَا فیْۤ اَمْرِنَا وَثَبِّتْ اَقْدَمَنَا وَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الکَافِرِیْنَ ) ‘اےہمارے رب!ہماری غلطیوں اور کوتاہیوں سےدرگزر فرما .ہمارےکام میں تیری حدود سےجو تجاوز ہوگیا ہواُسےمعاف فرما اورہمارےقدم جمادےاور کافروں
کےمقابلےمیں ہماری مدد فرما’ [اٰل عمران :148]
( رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذُنَآ اِنْ نَسِیْنَآ اَو اَخْطَانَا ‘ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَیْنَا اِصْرًا کَمَا حَمَلْتَہ، عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَا ‘ رَبَّنَا وَلَا تُحَّمِلْنَا مَالَا طَاقَۃَ لَنَا بِہ ‘ وَاعْفُ عَنَّا ‘ وَاغْفِرلَنَا وَارْحَمْنَا ‘ اَنْتَ مَوْلٰـنَا فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الکٰافِرِیْنَ ) ‘اے ہمارے رب! ہم سےبھول چوک میں جو قصور ہوجائیں ان پر گرفت نہ کر اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال ،جو تو نے ہم سےپہلےلوگوں پرڈالا تہا .پروردگار !جس بار کواٹھانےکی طاقت ہم میں نہیں ہےوہ ہم پر نہ رکھ ، ہمارےساتھ نرمی کر ، ہم سے درگزر فرما ، ہم پر رحم کر ،تو ہمارا مولا ہے ،کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما’ [البقرۃ:286]
عزیزان من. آپکی دعاؤں کے بدلے میں شکریہ کہنا دعا کی طاقت کو کم کرنا ہے. دعا بھی وہ عمل ہے جسکا اجرسوائے پروردگار کے کوئی اور نہیں دے سکتا. میں.میرے تمام اہل خانہ اور خود ندیم کی طرف سے اظہار ممنونیت. مولا آپ سب کو اپنے اپنے اہل خانہ اور احباب کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے.آمین ثمہ آمین
للہ کریم
اپنے حبیب پاک کے صدقے
میں
ندیم بھائی اور ان کے اہل خانہ
کو
صحت و سلامتی
اور
ہر
مشکل
اور
تکلیف سے محفوظ رکھے
مشکل کی اس گھڑی
میں
ہم سب آپ کے لئے دعا گو ہیں
اور
آپ
کے ساتھ ہیں
شکر خدا کا
کہ
اس نے مشکل
کی
اس گھڑی کو مالی نقصان سے ٹال دیا
دعا ہے
کہ
وہ آپ کو
اور
آپ کے اہل خانہ
کو
ہمیشہ اپنی خاص اماں میں رکھے
آمین ثم آمین
اسلام علیکم
اللہ رحیم و کریم سے دعا ہے کہ وہ بھائی ندیم کو صحت اور زندگی کی تمام خوشیاں عطا کرے ۔اور وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ محفوظ اور مامون رہیں ۔
بے شک مال کا نقصان جان کا صد قہ ہے ۔
اللہ ناگہانی مشکلوں سے سب کو بچائے رکھے اور آپ اور آپ کے خاندان پر اپنا فضل و کرم رکھے آمین
عالم آرا
وینکور
خدا خیر کرے۔
خدا بصدقہ پنجتِن پاک علیہ السلام بھائی ندیم کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
اللہ اپنے پیارے حبیب (ص) اور ان کی پاک آل (ع) کے صدقے میں ندیم بھائی پر اپنا خاص کرم فرماےء
اور بیمار ِ کربلا کے صدقے میں جلد از جلد شفاےء کاملہ عطا فرماےء.
آمین
محترم السلام علیکم، میرا نام محمودریاض ہے اور میں کراچی، پاکستان کا رہائشی هوں۔ میں ایک ایڈورٹائزنگ ایجنسی میں بطور کمپیوٹر آپریٹر کام کرتا هوں۔ میری خواهش هے که بیرون ملک جاکر کچھ کام کروں۔ اگر آپ کے ادارے میں کوئی جاب هو تو مجھے ضرورمطلع فرمائیے گا۔ آپ کا بڑا مشکور رهوں گا۔ میری تعلیمی قابیت بی-اے هے٬ کچھ کمپیوٹر کورسز بھی کیئے هوئے هیں جن میں اِن پیج اُردو سوفٹ ویئر٬ فری هینڈ-١٠ ٬ فوٹوشاپ اور الیسٹریٹر کے بارے میں بھی کچھ بنیادی پریکٹس هے۔ میرا ای میل ایڈریس هے :
mehmoodriaz@hotmail.com