18 thoughts on “استاد حنیف اخگر انتقال کر گئے”

  1. اس عہدِ بے بصر میں ایسے عالم اور صاحبِ فکر کا ہم طالب علموں کے درمیان سے اٹھ جانا بہت بڑا المیہ اور نقصان ہے۔ پروردگار موت و حیات مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور انکی مغفرت فرمائے۔ آمین

  2. افسوس صد افسوس کہ اردو اپنے ایک استاد کی شفقت سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئی۔
    اللہ انہیں جنت میں جگہ دے آمین

    ۔۔
    منظور قاضی از جرمنی

  3. بے شک یہ ایک بہت بڑا المیہ ھے اور دنیائے ادب کا بہت بڑا نقصان ۔۔ اللہ پاک ان کے سارے سفر آسان کرے ۔آمین

  4. بہت افسوس ہوا اللہ ان کو رحمت کے سائے تلے رکھے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فر مائے۔آمین

  5. ایک شفیق بزرگ ایک عظیم انسان ہم سے جدا ہوگیا۔ اللہ ان کی مغفرت فرما ئے اور جنت الفردوس میں‌جگہ عطا فر ما ئے (آمین)

  6. سلام علیکئم

    اناللہ وانا ایلہ راجعون
    اللہ امہیں جوار رضمت میں جگہ دے آمیں
    شاہ ہنور قادری

  7. اللہ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے ، انکی مغفرت کرے اور عزیزوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

    اخگر صاحب کا رویہ اور زندگی میری بقیہ زندگی کیلئے مشعلِ راہ ہے۔ ،

  8. انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    بہت افسوس ہوا یہ خبر پڑھ کر۔

  9. انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عنایت کرے اور جو ہمارے ارباب ادب حیات ہیں انہیں عمر طویل عطا فرمایےء
    آمین عظمی

  10. بہت افسوس ہوا
    اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماےء
    آمین۔

  11. ہم اہلِ ڈیلاس تو اب یتیم ہو گے

    منوں مٹی کے نیچے دب گیا وہ
    ھمارے دل سے لےکن کب گیا وہ

  12. خدا مرحوم کو جوارٍ رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے اور لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا کرے آمین

  13. انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    بہت سے لوگ آیںگے، بہت سے لوگ جایںگے
    مگر اخگر! تمہیں اردو ہمیشا یاد رکّھے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *