اسلام علیکم !
ایک جملے میں بیان کیجیے آپ کی نظر میں
” موت کیا ھے ؟ “
شکریہ
20 thoughts on “صرف ایک سوال (حصہ دوئم)”
ایک جملے میں کیا ایک لفظ میں بیان کیا جا سکتا ھے
” موت کیا ھے ؟ “
واپسی ۔
شکریہ
——————————————————————————–
واپسی
ابھی تو زندگی کی بات پوری نہیں ہوئی اور آپ موت کو لے آئے خیر
“موت ایک سچی حقیقت ہے “
ایک جملے میں
واپسی ہر چیز کی۔۔۔۔۔۔۔۔جو زندگی کے نام پر ابتدا ھوئی۔۔۔ خوشی،غم،امتحان،آسائش،دھوپ،چھاؤں،پیار،رنگ،
شکریہ
کنول خان۔
مناف بھائی۔آپ کی اجازت سے۔کیونکہ قطعے کی ہیئت میں ایک مکمل جملہ چار مصرعوں کا ہوتا ہے۔مجبوری ہے۔امید ہے معاف فرمائیں گے۔
موت کیا ہے در حقیقت زندگی کا اختتام
زندگی فانی ہے لیکن موت کو حاصل دوام
سچ تو یہ ہے موت کی منزل ہے اصلِ زندگی
زندگی کرتی ہے خود یاں پہنچنےکا انتظام
’صفدر ھمٰدانی‘
مناف بھائی ۔ مادیت سے اصل مقام کی طرف منتقلی
موت ان سے ملاقات کی ہے جگہ
میں یہی سوچ کر قبر تک آگیا
زیندگی بھی عطا میرے مولا کی تھی
نعمت موت بھی ان سے منسوب ہے
مناف بھائی موت میرے مولا سے ملاقات کا نام ہے
نیند، موت کے ادنیٰ درجہ کا نام اور موت، نیند کے اعلیٰ درجہ کا نام، موت وھی نیند ھے جو روزانہ رات میں طاری ھوتی ھے بس اس فرق کے ساتھ کہ اسکی مدت طولانی ھوتی ھے۔
یہ تو ہم سب کو اسکے آنے کے بعد معلوم ہوگا، ابھی تو یہی معلوم نہیں ہوا کے زندگی کیا ہے.
موت زندگی کی کوکھ ہے۔
موت کو سمجھے ہیں غافل اختتام زندگی
ہے یہ شام زندگی صبح دوام زندگی …
حضرت اقبال علیہ الرحمہ
زندگی کی تصویر کا دوسرا رخ ھے موت ، جسے ھم سب نے صرف تھوڑا تھوڑا ھی دیکھا ھے کیوں کہ ھم نے خوداپنی موت نہیں دیکھی ھے،تو ھم چشم دید گواہ نہیں،اس لئے موت کے بارے میں ھم جو کچھ کہیں گے، شاید موت اس پر ھنس رھی ھوگی کہ درحقیقت وہ ھے کیا اور ھم اسے کیا سمجھتے ھیں۔ ۔ ۔ پنہاںؔ
خلیل جبران نے ایک بار کہی لکھا تھا کہ میں آج تک لاجواب نہیں ھوا کسی کے سامنے ۔۔مگر اس شخص کے سامنے جس نے مجھ سے پوچھا کہ “تو کون ھے” ؟
آج میں بھی یہی سوچ رھی ھوں کہ کیا کہوں کہ موت کیا ھے ؟ لاجواب سا اظہار ۔۔پر مجھے کبھی کبھی ایسالگا ھے کہ
جب جسم کو روح سے محبت ھو جاتی ھے تو وہ موت کی چادر اوڑھ کر اپنی روح کے ساتھ نئی زندگی شروع کرتا ھے ۔ اور مجھ جیسے کئی ناسمجھ لوگ یہ کہہ دیتے ھیں کہ مرگ ھو گئی ۔۔
محترم مناف بھائی ۔
ایک جملے میں جواب دیجئے ؟
پہلے مجھے ایک جملے میں جواب دینے کی۔۔۔ منطق ؟ فلسفہ ؟ وجہ بتائیں ؟
پھر اس کا جواب دوں گا۔
وسلام
آویز ۔ برمنگھم
موت ھر چیز سے چھٹکارا ھے رلیف ۔
زندگی کیا ہے عناصر میں ظہورِ ترتیب موت کیا ہے انہی اجزاء کا پریشاں ہونا
بھئی ہم آویز صاحب کے سوال کے جواب کے منتظر ہیں؟
ایک جملے میں جامعیت ھوگی۔ ( معزرت برائے دخل در معقولات)
مو ت ذندگی کا ضمیمہ ہے
سب کو سلام” علیکم و رحمت اللہ
معذرت چاہتا ہوں کہ چند روز کے لیے ملک سے باہر تھا اس لیے غیر حاضر رہا۔
یہ بلاگ، محترمہ بہن سیدہ ثنا شاہ صاحبہ کے بلاگ “صرف ایک سوال” کا “حصہ دوئم” ہے
بہن نے چونکہ سوال “زندگی کیا ہے؟” کا جواب ایک ہی جملے میں مانگا تھا اس لیے میں نے حصہ دوئم میں اس گزارش کو برقرار رکھا
اس بلاگ میں کہی ہر بات بہت ہی خوب صورت ہے اور مجھے سب باتیں بہت مکمل اور بلیغ لگیں مثلاً
کنول خان کا ایک لفظی جواب ۔ ۔ ۔ واپسی
جناب ہمدانی صاحب کا قطعہ
موت کیا ہے در حقیقت زندگی کا اختتام
زندگی فانی ہے لیکن موت کو حاصل دوام
سچ تو یہ ہے موت کی منزل ہے اصلِ زندگی
زندگی کرتی ہے خود یاں پہنچنےکا انتظام
محترم شمس جیلانی صاحب ۔ ۔ ۔ مادیت سے اصل مقام کی طرف منتقلی
سائیں رحمت ۔ ۔ ۔ موت مولا سے ملاقات کا نام ہے
بہن سیدہ ثناء شاہ نے کہا ۔ ۔ ۔ موت، نیند کے اعلیٰ درجہ کا نام ہے
ضیاالحسن ضیا ۔ ۔ ۔ یہ تو اسکے آنے کے بعد ہی معلوم ہوگا
فیاض امر ۔ ۔ ۔ موت زندگی کی کوکھ ہے
سیدمصباح حسین ۔ ۔ ۔ موت کو سمجھے ہیں غافل اختتام زندگی
ہے یہ شام زندگی صبح دوام زندگی
بہن پنہاں صاحبہ ۔ ۔ ۔ موت کے بارے میں ھم جو کچھ کہیں گے، شاید موت اس پر ھنس رھی ھوگی
بہن نگھت نسیم ۔ ۔ ۔ موت ایک نئی زندگی ہے
امتیاز حُسین ۔ ۔ ۔ موت چھٹکارا ہے
ظفر جعفری۔ ۔ ۔ موت عناصر کا پریشاں ہونا ہے
بہن تلمیذ فا طمہ برنی۔ ۔ ۔ مو ت ذندگی کا ضمیمہ ہے
مو ت ذندگی کے سب سے خوب صورت تجربہ، سب سے ضروری مشاہدہ اور اہم ترین مہم کا نام ہے
محتاجِ دُعا
موت ایک ماندگی کا وقفہ ہے یعنی آگے چلیںگے دم لے کر