پانچ ستمبر یوم استاد کے موقع پر محترم المقام جناب صفدر ہمدانی کا وڈیو کالم
3 thoughts on “پانچ ستمبر یوم استاد کے موقع پر محترم المقام جناب صفدر ہمدانی کا وڈیو کالم”
جو تمہیں ایک لفظ بھی سیکھائے وہ تمہارا استاد ہے اس کی عزت ماں باپ کے بعد سب سے زیادہ ہے
استاد ہونا کے بہت سے رخ ہیں ۔۔ سیکھاتا وہی ہے جو سیکھنے میں سب سے آگے رہتا ہے
بابا صاحب خوش قسمت ہیں وہ شاگرد جن کا آپ نے زکر کیا اور خوش قسمت ترین ہیں وہ استاد جن کا تذکرہ آپ نے فرمایا …… یہ بھی تو ایک احسانمندی ہی ہے
میں اللہ کی شکرگزار ہوں کہ آپ میرے استاد محترم ہیں اور میں آپ کی احسانمند ہوں کہ آپ سے میں دینی اور دنیاوی دونوں علوم سیکھتی رہتی ہوں … اللہ کریم و رحیم سے دعا ہے کہ مجھے تا حیات سیکھنے والوں میں رکھے .. الہی آمین
استاد کی شخصیت بچے پر گہرا اثر ڈالی ہے۔جو استاد اعلی اخلاقی اور علمی خوبیوں کے حامل ہوتے ہیں ان سے تحلیم بانے والے بچے بھی با اخلاق اور ذی علم نکلتے ہیں۔اسلام میں استاد کی تو بہت اہمیت ہے۔—–نگہت آپی مجھے یقین ہے اس ویڈیو میں بابا صاحب نے بہت اچھی باتیں کی ہوں گی۔مگر ا فسوس ہم اس کو نہیں دیکھ سکتے ہیں۔
میں آج کے دن کی مناسبت سے دنیا کے تمام اساتذہء کرام کی خدمت میں مودّبانہ سلام پیش کرتی ہوں ،
صفدر بھیّا کی طرح میرے بھی پہلے اسا تذہ میرے محترم والدین تھے پھر وہ جنہوں نےمجھے علم کی جلتی ہوئ شمع اس طرح سے تھمائ کہ میں آج تک اس شمع کو تھامے ہوئے طالب علم ہی ہوں