سلامٌ علیکم ورحمت اللہ
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم الشریف
تمام مؤمنین کو
یومِ ولادتِ سید الشہداء، سبطِ رسول اللہ، ابا عبداللہ، قرۃ العین الزہراء، خامسِ اہلِ کِساء، وجہء وجودِ ارض و سما، شافعی یوم الجزا، روحی و روح الآباؤنا لک الفدا، حضرت امام حسین علیہ السلام
مبارک ہو
عبدالمناف

امامِ حسین کا یومِ ولادت سب مومنین کو مبارک ہو۔ میری خوش نصیبی ہے کہ آج ہی میری دوسری بیٹی زہرہ کا بھی یومِ ولادت ہے۔
ٰٰٰٰٰ ٰٰحسن اور حسین میری آنکھیں ھیںٰٰٰ ٰٰٰ
حدیثِ نبی
السلام علیکم !!
میری طرف سے کل جہانوں کے آقا مولا حسین علیہ السلام کا ظہور ہر ہر جہان کے ہر ہر ذرے کو بہت بہت مبارک ہو ۔
دا نہ دا نہ میرے حسین (ع) کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین (ع) کا ہے
جو بدلتا ہے سب کی تقد یر یں
وہ گھرانہ میرے حسین (ع) کا ہے
محتاج دعا
ماریہ ۔ علی !!
سیدنا امام حسین علیہ السلام کی رلادت باسعادت کی میری جانب سے بھی دلی مبارکباد قبول ہو،
السلام علیکم !!
حریت و آزادی کے علمبردار ،اسلام و قرآن کی سربلندی و سرافرازي کے پیغامبر سبط رسول الثقلین ، علی (ع) و فاطمہ (س) کے دل کا چین ، عالم اسلام کے نور عین ،تین شعبان کو نواسۂ رسول امام حسین (ع) کا یوم ولادت آپ سب کو مبارک ہو۔
شاعر مشرق علّامہ اقبال نے کہا :
حقیقت ابدی ہے مقام شبیری بدلتے رہتے ہیں انداز کوفی و شامی
اور جوش ملیح آبادی کے بقول :
موت کے سیلاب میں ہرخشک و تر بہہ جائے گا ہاں مگر نام حسین (ع)ابن علی (ع) رہ جائےگا
میری طرف سے امام حسین علیہ السلام کی ولادت سب کو بہت بہت مبارک ہو
نفس نفس علی علی زباں زباں حسین ھے
کہاں کوئی بتا سکا کہاں کہا حسین ھے
کربلا کے بعد اب فیصلہ یہ ھو گیا
جہاں جہاں یزید ھے وہاں وہاں حسین ھے
(صفدر ھمدانی)
میری طرف سے سیدنا امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی آپ سب کو دلی مبارکباد ۔۔
کعبے کا سر بلند شعور حسین ھے
پایئں ملک بھی رزق حضور حسین سے
یہ کہکشاں یہ چاند،ستارے یہ آفتاب
روشن ھیں سارے آج بھی نور حسین سے
(صفدر ھمدانی)
تمام امن کے راستے پر گامزن میرے دوستو،
سلامتی اور حق کے مسیحا سیدالشھدیٰ مولا حسین علیہ السلام کی ولادت و سعادت سب کو مبارک ہو۔
آمین
3rd of Shabaan, 1430 A.H. –
The birth anniversary of the third Holy Imam, Imam Hussain(a.s.) ibn-e-Imam Ali(a.s.) On this occassion of happiness in the house of Prophet Mohammad (sawaw) and His Ahl-e-Bait(a.s.),
I wish to extend my profound felicitations and greetings to all
فرشتے نور کی بہار برسا رھے ہیں
ھر سوالی کو روشن راہ دکھا رھے ہیں
جو مانگنا ھے مانگ لو خدا سے
آج مولا حسین(ع) و غازی عباس (ع) آ رھے ہیں
3 شعبان ولادت امام حسین اور 4 شعبان ولادت غازی عباس سب کو مبارک
تمام مسلمانوں اور دننیا کے تماام مظلوموں کو سیدنا حضرت امام حسین کی ولادتِ سعید پر دلی مبارک باد۔ اگر وہ نہ ہوتے تو آج اسلام بھی نہ ہوتا۔جنہوں نے خود کو اور اپنے پیاروں کو قر بان کر کے، دنیا کو نیا راستہ دکھایا ابھی گوکہ دنیا پر پوری طرح یہ راز نہیں کھلا کے وہ کیا تھے ۔ مگر ظالموں کے خلاف اب انکا رستہ سب مظلوم اپنا چکے ہیںاور عمل پیرا ہیں ۔ ہدیہ عقیدت اپنے اس شعر کے ساتھ جو انکی منقبت میں سے ایک شعر ہے۔
چلی کیوں رسم ِحسینی ملے ہے کیا اس میں یہ راز ڈھونڈ رہا ہے ابھی تو دورِ جدید
شمس جیلانی صاحب نے صحیح کہا ہے کہ ” اگر وہ نہ ہوتے تو اسلام بھی نہ ہوتا “:
تمام مسلمانوں کو حضرت حسین (ع) کی ولادت مبارک ہو۔
” حقا کہ بناے لا الہ ہست حسین “
ٰٰٰحسین مجھ سے ہے، میں حسین سے ہوںٰٰ
حدیثِ نبی
مطلب رسولِ پاک کا میں ہوں حسین سے
کرب و بلا نے سارے جہاں کو بتادیا
ظفر جعفری
ولادت نواسہ رسول،دلبر بتول اور بنائے حق و اصول تو وہ عید ہے جس پر خالق کائنات نے فرشتوں کو۔انبیا کو،خانہ خدا کو،اور جبرئیل نے باد صبا کو،حرم کی ضیا کو،حبیب خدا کو مبارکباد دی۔
”حسین آؤ کہ آج دنیا کو پھر ضرورت ہے کربلا کی”۔
علی کے لال محمد کے چین زندہ باد
جناب فاطمہ کے نور عین زندہ باد
ہے جسکا لہو پاک صرف وہی پکارے گا
ہر ایک کہہ نہٰں سکتا حسین زندہ باد