اگر یہ مان لیا جائے کہ میرا فرقہ کافر ہے تو کیا مجھے جینے کا حق نہیں ہے۔
8 thoughts on “کافر؟”
دھشت گرد نہ مسلمان ہوتاہے نہ کافر وہ صرف حکم کا بندہ ہوتا اسکے پاس اپنے دماغ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی ،رہی اس کی چلائی ہوئی گولی راکٹ یابم وہ بھی مذہب کی بنیاد پر کسی کو نہیں پہچانتی۔ جبکہ ان کو جو پڑھایاگیا ہے۔اس کے مطابق سوائے ایک ان کے مکتبِ فکر کے پورا سواد ِ اعظم کافر ہے۔ رہی حکومت وہ اپنا ووٹر بینک خراب نہیں کرنا چاہیتی اور نہ ہی حکومت مخالف جماعتیں، آپ نے دیکھانہیں کہ مولانا فضل الرحمان کی ایک آواز پرسب پارٹیاں ایک چھت کے نیچے جمع ہوگئیں جن میں کئی دہشت گر اور کل عدم جماعتیں بھی تھیں؟ اور کسی کو پھبتی کسنا پڑی کہ باقی سب توموجود ہیں طالبان کو بھی بلالیتے؟ تو آپ ہی بتائیے کہ لوگ جا ئیں کہاں ؟ صرف دعا کیجئے کہ آئندہ الیکشن ( جس کو ٹالنے کے لیے یہ ساری کاروایاں تیز کی گئی ہیں ) میں عوام کواللہ سمجھ دےوہ اندھے ہوکر اس مرتبہ ووٹ نہ دیں جیسا کہ اب تک دیتے آئے ہیں۔
بھائی ظفر جعفری پہلے تو یہ کہ آخر کیوں مفروضے کے طور پر بھی یہ بات مان لی جائے.دوسرے یہ کہ شیعت فرقہ نہیں ہے.یہی وہ دین مبین ہے جو براہ راست اللہ کے رسول آخر کے منتخبین کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے. بس یہاں بھی ظلم یہ ہوا کہ یہ ملاں کے ہاتھ چڑھ گیا اور عام مسلم ومومن نے اپنی سوچ ملاں کے حوالے کر دی جسکی کاشت کردہ فصل آج کاٹی جا رہی ہے
یزید وقت بیعت کا تقاضا
بڑی جرآت سے پھر کرنے لگا ہے
اسلام علیکم ساتھیو
بھائی ظفر جعفری حالات کا دکھ بے شک انتہاء پر ہے ۔مگر بھائی مارنے والے تو کسی بھی دین پر ہوتے ہیں نہ ہی سوچ اور سمجھ رکھتے ہیں ۔مجھے تو یہ ہی سمجھ میں نہیں آتا کہ مسلمان ہو کر کسی کی جان کیسے لی جاسکتی ہے ۔میں آج تک یہ ہی سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ایک کلمہ گو کسی کی بھی جان لینے کا حق کیسے رکھتا ہے ، نہ کہ بچے بوڑھے جوان عورتیں سب ان کی ذد پر ہیں ۔میں تو یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ قیامت کی نشانیاں پوری ہو رہی ہیں بس توبہ اور استغفار ضروری ہے تاکہ ہم پر رحم ہو ۔
اللہ کے نزدیک کون حق پر ہے کون نا حق یہ طے کرنا ااس مالک کل کا کام ہے ہم کیسے کسی کو کوئی بھی نام دے سکتے ہیں ۔ یہ نفرتیں پھیلانے والے ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں اور اب بھی ناکام ہونگے انشاء اللہ
بس ہم سب کو متحد رہنا ہوگا تاکہ ہم ان دجالوں سے خود کو بچا سکیں انشاء اللہ
اللہ ہمارے ہم وطنوں کی حفاظت فرمائے آمین
عالم آرا
میرا ایک سوال ہے کہ 1947 سے آج تک بھارت میں زیادہ مسلمان شہید ہوئے ہیں یا گذشتہ پانچ سالوں میں پاکستان میں زیادہ مسلمان شہید ہوئے ہیں۔ آج تک سب سے زیادہ مسلمانوں کا خون مسلمانوں نے بہایا ہے یا دوسرے مذاہب نے۔ اقوال تو ہر مذہب ہی کے آسمان کو چھوتے ہیں ۔ ہمارے پاس اقوال کے سوا کیا رکھا ہے۔
میں یہاں عالمی اخبار ہی میں شائع ہونے والے دو تبصرے چسپاں کررہا ہوں۔ یہ تبصرہ دو تین ماہ قبل شائع ہوئے تھے جبکہ ان پر تاریخ December 19, 2011 پڑیہے۔
Rafee Balauch نے کہا ہے:
December 19, 2011 بوقت 10:54 am ایڈٹ
مجہے آپ کا بلاگ پسند ہوا پر شیعہ مذہب پسندنہیں اور نہ ہی اسی اسلام سے منسلک کرنا پسند ہے جب کہ آپ کا کلمہ ہی الگ ہے…..
noman aziz نے کہا ہے:
December 20, 2011 بوقت 8:49 am ایڈٹ
رفیع بہائی آپ نے بلکل صحیح کہاہے میںآپ سے متفق ہوں
اسلام علیکم
ہم سادات ہم رسول (ص) اور آلَ رسول (ع) کو ماننے والے نہ تو کوئی فرقہ ہیں نہ کوئی گمراہ قوم ہم وہ لوگ ہیں جن کے لئے رب نے اپنی نعمتیں نازل کیں جن کے لئے جنت تخلیق کی گئی مطلب کہ ہم مسلیمین میں نہٰن مومینین میں شامل ہیں ہمیں کیوں مارا جا راہا ہے تو جواب سیدھا ہے کہ لبیک یا حسین (ع) کی صدا وہ نشتر ہے جو کافروں اور منافقوں کے دلوں میں ہمارے نعروں سے پیوست ہے اور انشا اللہ یہ نشتر ہمیشہ ان کے دلوں میں گاڑھ کر رکھیں گے یہ ہمارا بھی امتحان ہے خدا سے بس یہ دعا کی جائے کہ وہ اپنی حجت کو پردا اُٹھانے کا حکم دے دے اور پھر جس وقت خدا کا ولی خدا کا دلدار اور فاطمہ (س) کے دل کا چین ظاہر ہوں گے تب زوالفقار َ حیدر ایسے چلے گی کہ دنیا پر عیاں ہو جائے گا حق کہاں اور باطل کہاں ہے۔
بس اب تو یہ ہی دعا ہے کہ۔۔۔
دعا کرو کہ ظہورِ امام ہو جائے
یہ روز روز کا قصہ تمام ہو جائے
الہی آمین

اسلام علیکم میں بھی ظفر جعفری بھائی کی بات سے اتفاق کرتی ھوں اس ملک میں اکثر لوگ ایسے ھی بولتے ھیں میں تو خود اس ازیت سے گزر رھی ھوں جہاں خود کو شیعہ کہنا جرم سمجھتے بنا دیتے ھیں گالیاں بکتے ھیں کوئی بحث کی بات نا بھی ھو جیسے ھی پتا چلے کہ ھمارا عقیدہ امامت کے بارے میں پختہ ھے اور عقیدت ھے اہل بیت ع۔س سے تو کوئی بات سننا گوارہ نھیں کرتے بس ایک بکواس ھوتی ھے شیعہ کافر شیعہ کافر ھوتے ھیں
Even more amazing how Pakistanis are more outraged by killings in Gaza strip but you don’t hear a peep out of them when it’s Christians or Shias or Ahmadis!!!
Fatima Naaz Mustafa