قتل المزی قبل از ایزا

اب وقت آگیا ہے کہ نشانہ بننے والے خود مصلح ہوکر اپنی حفاظت آپ کریں گے اور اس میں وہ حق بجانب ہونگے۔

4 thoughts on “قتل المزی قبل از ایزا”

  1. مو ت ا لعالم ،مو ت العا لم،

    پہلے ل کے نیچے زیر پڑھا جائے دوسرے دوسرے ل کے اوپر زبر پڑھا جائے

    صدیاں گزر گئیں ہم کو فنا نہیں کر پایا وقت کا یزید
    یہ موت توحیات ابدی ہئے اور اما م زماں کی ہئے دید
    درکاشانہء امام علیہ السّلام پر بی بی یہ کہ رہی ہیں
    ائے سبط جعفر شہید خوش آمدید ،خوش آمدید

    االتماس ایک سورہ فاتحہ برائے سبط جعفرشہید مرحوم
    مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت

    من جانب سیّدہ زائرہ عابدی
    ایڈمنٹن
    کینیڈا

  2. اسلام علیکم ساتھیو
    انتہائی دکھ اور غم کا مقام ہے کہ کوئی بھی کسی بھی وقت ان ظالموں کی گولی کا نشانہ بن سکتا ہے ، ایک پروفیسر ایک علم دینے والے کی اس طرح جان لے لینا ایک انتہائی سفاکی کی بات ہے ۔
    اللہ لواحقین کو صبر دے آمین
    عالم آرا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *