ھمارے حال پر تشویش کیوں ھے اھل مغرب کو
ھم اس پہلو پہ باھم مشورے خود کیوں نیہں کرتے
وزیر مملکت کس کو بنايئں سربراہ کس کو
ھم اپنے اس طرح کے فیصلے خود کویں نیہں کرتے
شاھین رضوی
ھمارے حال پر تشویش کیوں ھے اھل مغرب کو
ھم اس پہلو پہ باھم مشورے خود کیوں نیہں کرتے
وزیر مملکت کس کو بنايئں سربراہ کس کو
ھم اپنے اس طرح کے فیصلے خود کویں نیہں کرتے
شاھین رضوی
اسلئے کہ ہم فقیر ہیں۔ ان سے بھیک مانگتے ہیں۔ بھکاری کو اپنے فیصلہ کا حق نہیں ہوتا۔
اسلام علیکم ساتھیو
بہت اچھا قطعہ ہے ۔ خوش رہو
پیاری بہن شاھین رضوی جس دن ہم نے مشوروں سے فیصلے کرنے شروع کر دئے ملک کی تقدیر بدل جائیگی ۔
جس دن ہم ایک ہوگئے ساری تکلیفیں بھی دور ہو جائینگی اور شاید یہ ہی بات ہمارے ملک کے چلانے والوں کو پسند نہیں ۔
مغرب کو ہم پر کوئی تشویش نہیں ہے ان کا کام تو ہم نے بہت آسان کیا ہوا ہے آپس میں تفرقے پیدا کر کے ۔
اللہ ہم سب کو متحد رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
عالم آرا
اچھی بہن عالم آراء اللہ پاک سے دعا ھے کہ میرا پیارا وطن 11 مئی کے بعد امن وامان کا گہوارہ بن جاۓ آمین ثم آمین
آپکی شرکت ، تبصرے اور حوصلہ افزائ کا شکریہ
11 مئی کا دن بہت قریب ھے
سیاسی پنڈت اپنی اپنی مہورت نکال رھے ھیں مستقبل کا علم رکھنے والے کوئ پیشنگوئ کرنے سے گھبرا رھے ھیں
کسی پارٹی کو بھی نمایاں کامیابی کے امکانات بہت کم ھیں
دیکھیے الیکشن 2013 میں 137 نشتوں پر کون کامیابی حاصل کرتا ھے
ابھی تو ھمارے سیاست دان خود ھی ایک دوسرے کو بلا سے مارنے
شیر سے ڈرانے سايئکل سواری کی پیشکش کرنے اور تیر سے مارنے پر آمادہ نظر آتے ھیں
پاکستان کے عام انتخابات 2013ء، پاکستان کی قومی اسمبلی کے چودہویں انتخابات ہیں۔ پاکستانی حکومت کے اعلان کے مطابق، انتخابات کی تاریخ 11 مئی 2013ء رکھی گئی۔ تاریخ کبھی 7 مئی، تو کبھی 15 مئی[1] کی بھی بتائی گئی۔ یہ انتخابات قومی اسمبلی، پارلیمان کے ایوان زیریں کی نشستوں، اور چار صوبائی اسمبلیوں (پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ) کے اراکین کے انتخابات کیلئے پاکستان کے تمام انتخابی حلقوں میں انعقاد پذیر ہوں گے۔
گزشتہ حکومت کی مدت 16 مارچ 2013ء کو مکمل ہو چلی تھی اور اِس حکومت کو 2008ء کے عام انتخابات کے بعد 5 سال کا عرصہ بھی بِیت چُکا تھا۔ آئین کے آرٹیکل 52 کے تحت، 17 مارچ کو قومی اسمبلی کی تحلیل ہو گئی اور 19 مارچ کو صوبائی اسمبلیوں کی بھی تحلیل ہو گئی؛ چنانچہ اِسی آئین کے مطابق، اسمبلیوں کی تحلیل کے 60 دنوں بعد (یا 2 مہینوں بعد)[2] کے دورانئے میں ہی نئے انتخابات کا انعقاد ہو جانا چاہیے۔ 1962ء کے بعد یہ پاکستان کی تاریخ کے گیارہویں عام انتخابات ہیں اور ممکنہ طور پر پہلے ایسے انتخابات ہیں جہاں پاکستان کی دو منتخب حکومتوں کے درمیان جمہوری تبادلہ ہوتا ہوا دکھے گا۔
گوگل سرچ سے مدد لی ھے
یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ تقریباً 8.6 کروڑ اندراج شدہ ووٹر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے کم و بیش 1,000 اراکین کا انتخاب کریں گے۔ منتخب اراکین پھر قومی سطح پر وزیر اعظم کا، اور صوبائی سطح پر ہر صوبے کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب کریں گے۔
نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات عارف نظامی نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو نشانہ بنانا انتخابی عمل کا سب سے بڑا خطرہ ہے۔[6] دیگر انتخابی سرگرمیوں کے انعقاد سے قبل چیف الیکشن کمشنر جناب فخرالدیں جی ابراہیم نے اس خدشے کا اظہر کیا کے انتخابی عمل کے شفاف ہونے میں قانون کی بالادستی اور امن و امان کی صورتحال کا درست ہونا درکار ہے۔[7] کراچی شہر میں دیگر دہشتگردی کے واقعات کے بعد متحدہ قومی موومنٹ اور عوامی نیشنل پارٹی منظم طور پر اپنی اپنی مہم کو نہ چلا سکیں۔
11 اپریل 2013ء: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور انتخابی امیدوار فخرالاسلام کو حیدرآباد میں نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔[8]
14 اپریل 2013ء: سوات میں عوامی نیشنل پارٹی کے ایک مقامی لیڈر کی بم دھماکے میں ہلاکت ہو گئی۔
16 اپریل 2013ء: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام بلور کی گاڑی کے سامنے خودکش دھماکہ ہوا اور وہ بال بال بچ گئے؛ البتہ، 16 (یا 17[8]) لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
25 اپریل 2013ء: دہشتگردی کے جاری واقعات میں کراچی، بلوچستان کے ضلع نوشکی اور خیبر پختونخواہ کے ضلع کرک میں بارہ اور لوگ ہلاک ہوئے جن میں چھ سیاسی کارکنان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چار اہلکار بھی شامل ہیں
26 اپریل 2013ء: اے این پی کے دفاتر پر موٹر سائیکل میں چھپے بم کے دھماکے سے 9 تا 10 لوگوں کی ہلاکت ہوئی؛ کسی جماعت یا کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول نہ کی
3 مئی 2013ء: کراچی کے علاقے بلال کالونی میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صادق زمان خٹک کو ان کے 6 سالہ بیٹے سمیت گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا اور دونوں کی موقع پر ہی وفات ہو گئی۔[11] تاہم، کراچی کے حلقے این اے 251 پر مقابلہ الیکشن کمیشن نے ملتوی کر دیا۔
4 مئی 2013ء: کراچی کے علاقوں عزیزآباد اور کریم آباد میں متحدہ قومی موومنٹ کے دفاتر پر پاکستان تحریک طالبان کی طرف سے دو دھماکے کئے گئے
5 مئی 2013ء: پولیس نے دیر زیریں میں 90,000 جعلی بیلٹ کاغذات ضبط کر لئے۔ ان جعلی کاغذات کو حلقہ این اے۔34 لے جایا جا رہا تھا۔
6 مئی 2013ء: چارسدہ کے علاقے شب قدر مرزئی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر حملہ ہوا جس میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔
6 مئی 2013ء: پاکستان پیپلز پارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ پر حیدرآباد کے حلقوں کی تقسیم اور انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کر دیا۔
6 مئی 2013ء: ہنگو کے علاقے دوآبہ بازار میں جمعیت علمائے اسلام کی انتخابی مہم کے دوران ایک دھماکے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے اور تقریباً 35 زخمی
7 مئی 2013ء: دیر زیریں کے علاقے بابا گام میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ریلی کے دوران ضبطِ بعید بم دھماکے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے
اللہ پاک ھر پاکستانی کی جان ومال کی حفاظت فرماۓ آمین ثم آمین
مندرجہ ذیل پاکستان کے تمام اضلاع کے ووٹروں کی تعداد کی ایک مکمل فہرست ہے۔
پاکستان میں الیکشن کے لئے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 86,194,802
سب سے زیادہ ووٹروں پر مبنی صوبہ: صوبۂ پنجاب
کراچی کے پانچ اضلاع ملا کر، اِس شہر میں ووٹروں کی کُل تعداد 7,171,237 ہے۔ کراچی کے کُل ووٹر صوبۂ بلوچستان کے اندراج شدہ ووٹروں سے زیادہ ہیں؛ چنانچہ، یہ ووٹر نِسبتاً پاکستان کے کسی بھی شہر یا ضلع کے ووٹروں سے زائد ہیں۔
ووٹروں کی کُل تعداد
صوبہ ضلع ووٹروں کی تعداد
بلوچستان آواران 56,387
بلوچستان بارخان 55,327
بلوچستان چاغی 66,836
بلوچستان ڈیرہ بگٹی 63,953
بلوچستان گوادر 93,650
بلوچستان ہرنائی 33,140
بلوچستان جعفر آباد 247,316
بلوچستان جھل مگسی 44,533
بلوچستان کچھی 103,108
بلوچستان قلات 104,445
بلوچستان کیچ 173,972
بلوچستان خاران 45,176
بلوچستان خضدار 165,593
بلوچستان قلعہ عبداللہ 184,832
بلوچستان قلعہ سیف اللہ 88,424
بلوچستان کوہلو 38,624
بلوچستان لسبیلہ 182,697
بلوچستان لورالائی 107,028
بلوچستان مستونگ 80,118
بلوچستان موسیٰ خیل 51,864
بلوچستان نصیر آباد 162,349
بلوچستان نوشکی 61,878
بلوچستان پنجگور 74,751
بلوچستان پشین 196,859
بلوچستان کوئٹہ 559,939
بلوچستان شیرانی 31,837
بلوچستان سبی 75,832
بلوچستان واشک 38,171
بلوچستان ژوب 96,278
بلوچستان زیارت 51,742
قبائلی علاقہ جات باجوڑ ایجنسی 353,554
قبائلی علاقہ جات قبائلی بنوں 9,482
قبائلی علاقہ جات قبائلی ڈیره اسماعیل خان 22,269
قبائلی علاقہ جات قبائلی کوہاٹ 41,070
قبائلی علاقہ جات قبائلی لکی مروت 9,939
قبائلی علاقہ جات قبائلی پشاور 23,371
قبائلی علاقہ جات قبائلی ٹانک 15,581
قبائلی علاقہ جات خیبر ایجنسی 336,763
قبائلی علاقہ جات کرم ایجنسی 262,021
قبائلی علاقہ جات مہمند ایجنسی 177,244
قبائلی علاقہ جات شمالی وزیرستان 160,666
قبائلی علاقہ جات اورکزئی ایجنسی 125,687
قبائلی علاقہ جات جنوبی وزیرستان 200,666
خیبر پختونخوا ایبٹ آباد 675,188
خیبر پختونخوا بنوں 444,059
خیبر پختونخوا بٹگرام 204,980
خیبر پختونخوا بونیر 360,019
خیبر پختونخوا چارسدہ 704,680
خیبر پختونخوا چترال 206,909
خیبر پختونخوا ڈیره اسماعیل خان 606,959
خیبر پختونخوا ہنگو 214,703
خیبر پختونخوا ہری پور 531,866
خیبر پختونخوا کرک 315,087
خیبر پختونخوا کوہاٹ 409,372
خیبر پختونخوا کوہستان 127,015
خیبر پختونخوا لکی مروت 330,274
خیبر پختونخوا دیر زیریں 541,565
خیبر پختونخوا مالاکنڈ 311,172
خیبر پختونخوا مانسہرہ 742,674
خیبر پختونخوا مردان 987,122
خیبر پختونخوا نوشہرہ 619,914
خیبر پختونخوا پشاور 1,393,144
خیبر پختونخوا شانگلہ 296,722
خیبر پختونخوا صوابی 714,454
خیبر پختونخوا سوات 981,823
خیبر پختونخوا ٹانک 150,585
خیبر پختونخوا تور غر 64,867
خیبر پختونخوا دیر بالا 331,004
پنجاب اٹک 1,022,180
پنجاب بہاولنگر 1,264,077
پنجاب بہاولپور 1,522,061
پنجاب بھکر 711,837
پنجاب چکوال 929,747
پنجاب چنیوٹ 602,290
پنجاب ڈيره غازى خان 1,052,720
پنجاب فیصل آباد 3,622,748
پنجاب گوجرانوالہ 2,273,141
پنجاب گجرات 1,581,402
پنجاب حافظ آباد 543,646
پنجاب جھنگ 1,145,415
پنجاب جہلم 783,571
پنجاب قصور 1,463,575
پنجاب خانیوال 1,301,926
پنجاب خوشاب 680,471
پنجاب لاہور 4,410,095
پنجاب لیہ 736,509
پنجاب لودھراں 727,177
پنجاب منڈی بہاؤالدین 815,154
پنجاب میانوالی 757,191
پنجاب ملتان 2,110,177
پنجاب مظفر گڑھ 1,681,436
پنجاب ننکانہ صاحب 623,625
پنجاب نارووال 792,379
پنجاب اوکاڑہ 1,396,811
پنجاب پاکپتن 823,478
پنجاب رحیم یار خان 1,904,615
پنجاب راجن پور 724,286
پنجاب راولپنڈی 2,645,608
پنجاب ساہیوال 1,190,424
پنجاب سرگودھا 1,861,804
پنجاب شیخوپورہ 1,341,341
پنجاب سیالکوٹ 1,841,347
پنجاب ٹوبہ ٹیک سنگھ 1,089,508
پنجاب وہاڑی 1,285,562
سندھ بدین 639,314
سندھ دادو 609,609
سندھ گھوٹکی 568,065
سندھ حیدرآباد 923,140
سندھ جیکب آباد 394,557
سندھ جامشورو 369,424
سندھ قمبر-شہدادکوٹ 508,062
سندھ کراچی وسطی 1,632,487
سندھ کراچی شرقی 2,093,898
سندھ کراچی جنوبی 1,131,376
سندھ کراچی غربی 1,493,055
سندھ کشمور 353,616
سندھ خیرپور 838,502
سندھ لاڑکانہ 585,519
سندھ ملیر 820,421
سندھ مٹیاری 300,486
سندھ میرپور خاص 585,262
سندھ نوشہرو فیروز 600,090
سندھ سانگھڑ 793,397
سندھ نواب شاہ 668,193
سندھ شکارپور 488,878
سندھ سکھر 527,635
سندھ ٹنڈو الہ یار 286,956
سندھ ٹنڈو محمد خان 230,554
سندھ تھرپارکر 471,831
سندھ ٹھٹہ 663,543
سندھ عمرکوٹ 385,505
گوگل سرچ سے استفادہ کیا ھے
ڈئر شاہین حیدر اللہ تمھاری تحقیقی کاوشوں میں اور اضافہ فرمائے
آمین
واہ واہ واہ واہ واہ۔جزاک اللہ۔سبحان اللہ۔ کیا کہنا
بہ وقت تقسیم ہی،
ہم سامراجی غلا م ہیں اس لئے
اپنے فیصلے خود کرنے کے مجاز کہاں
ہماری عدالت اور سیاست گروی رکھّی ہے وہاں
جس جگہ فیصلے ہوتے ہیں قوم سے بلکل نہاں
پھر برامد کر دئے جاتے ہیں پاکستان کو
زر اندوز اور ظالم وجابرو جاہل سیاستداں
کیا کریں کچھ بھی سمجھ آتی نہیں
اب تو ہماری عقل بھی ہمیں
کچھ بھی سمجھاتی نہیں
بے بسی سی چھائ ہئے اور نظر دھندلائ ہئے
میرے وطن کے خوبصورت آسما ں پہ
چھا گیا ہئے گرد باد
آو سب مل کر اٹھائیں اب اس طرح سے اپنے ہاتھ
کہ مناجاتیں ہماری سن لے ہمارا مالک موت و حیات
جو جلاتے ہیں وطن کے آنگنوں میں
فرقہ واری اور فتنہ ءو فساد کی منحوس آگ
یہ جو ہیں ،جتنے بھی ہیں سارے لٹیرے اورننگ وطن
اللہ پاک تو ہمیں دیدے ،ان نابکاروں سے نجات
شاہیں ڈئر تمھارا قطعہ پڑھ کر میں نے بہت ہی جلے دل کے پھپھولے ضبط تحریر میں لا کرلکھ دئے ہیں کیونکہ میں تمھاری طرح ماہر شاعرہ تو نہیں بلکہ بلکل نہیںاس لئے الفاظ کی بے ربطی پر پیشگی معذرت
مزہ آگیا میری بجو سلامت رھیں
میں شاعر کہاں
ھاں آپ لوگوں کی علمی ادبی صحبت میں رہ کر
تھوڑا بہت نثر لکھنا آگیا ھے
آپ تو ماشا اللہ اتنا بڑا کام کررھی ھیں
پڑھنے اور پڑھانے کا
کسی دن آپ کا مقصل انٹر ویو لونگی
آپ کا ادبی سفر کاوشش خواھیش
آپ کی طویل جدوجہد
آپکی ھمت
بچون کی تعلیم و تریبت میں آپکا حصہ
اور بہت ساری باتیں جو ھم جان کر آپ کے اور قریب آنا چاھتے ھیں
آو سب مل کر اٹھائیں اب اس طرح سے اپنے ہاتھ
کہ مناجاتیں ہماری سن لے ہمارا مالک موت و حیات
جو جلاتے ہیں وطن کے آنگنوں میں
فرقہ واری اور فتنہ ءو فساد کی منحوس آگ
یہ جو ہیں ،جتنے بھی ہیں سارے لٹیرے اورننگ وطن
اللہ پاک تو ہمیں دیدے ،ان نابکاروں سے نجات
زبردست اللہ کرے زور قلم اور زیادہ