دعائے صحت ! پاکستان کے مشہور نوحہ خواں عرفان حیدر بھائی کے لیئے

irfan haider

پاکستان کے مشہور نوحہ خواں جناب سيد عرفان حیدر رضوی کا سپر ہائی وے پر حادثہ ہوگیا ہے،وہ  کار میں سوار اپنے بھائی کے ہمراہ لاڑکانہ سے کراچی آرہے تھے کہ گاڑی کھائی میں جاگری۔ شدید زخمی حالت میں دونوں کو آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ بیمارِ کربلا (ع) کے صدقے عرفان بھائی کو صحت عطا فرمائیں۔

پليز جناب سيد عرفان حیدر کی صحت و سلامتی کے ليے 3 بار درود شریف پڑھ لیں

12 thoughts on “دعائے صحت ! پاکستان کے مشہور نوحہ خواں عرفان حیدر بھائی کے لیئے”

  1. « امن یجیب المضطر اذا دعا و یکشف سو ..
    « امن یجیب المضطر اذا دعا و یکشف سو ..
    « امن یجیب المضطر اذا دعا و یکشف سو ..
    « امن یجیب المضطر اذا دعا و یکشف سو ..
    « امن یجیب المضطر اذا دعا و یکشف سو ..
    بار الہی بحق بیمار کربلا سید عرفان حیدر اور انکے بھائ کوشفاۓ کلی عطا فرماء آمین ثم آمین

  2. اللہ پاک سے ھم سب کی دلی دعا ھے کہ بیمارِ کربلا (ع) کے صدقے عرفان بھائی کو صحت عطا ھو ۔ نیز وطن عزیز میں کشت و خون کے خواہاں اسلام دشمن طاقتوں کےایحنٹ نیست و نابود ہوں ۔آمین

  3. « امن یجیب المضطر اذا دعا و یکشف سو ..
    « امن یجیب المضطر اذا دعا و یکشف سو ..
    « امن یجیب المضطر اذا دعا و یکشف سو ..
    « امن یجیب المضطر اذا دعا و یکشف سو ..
    « امن یجیب المضطر اذا دعا و یکشف سو ..
    بار الہی بحق بیمار کربلا سید عرفان حیدر اور انکے بھائ کوشفاۓ کلی عطا فرماء آمین ثم آمین

  4. اللہ اللہ ہر روز کیسی کیسی خبریں مل جاتیں ہیں ۔۔ اللہ پاک اپنے حبیب اور ان کی آل پاک کے صدقے بھائی سید عرفان حیدر اور انکے بھائی کو صحت سلامتی عطا فرمائے ۔۔ ایسے لوگ تو بڑے نایاب ہوتے ہیں ۔۔

  5. اللہ سبحانہ تعالیٰ بھائی عرفان حیدر کو صحت کاملہ عطافرمائے

  6. اللھ سے دعا ہے کہ وہ سید عرفان حیدر اور ان کے بھائی کو صحت عطا فرمائے آمین
    عالم آرا

  7. MOLA a.s K Karam or Apki Duaa Say Irfan Bhai Discharge Ho Gay Hain… Is waqat Wo Apny Ghar Aram Say So Rahy Hain

    Zurgahm Or Zohaib Haider Abi Bhe Fatmia Hospital Mai hain

    Mola a.s Omar Draz Kary Or Sehat Ata Kary … Illahiameen

    I Am Just Fan Of Irfan Haider
    Admin:Syed Ali Raza
    اللہ کا کرم ہے اور مولا (ع) کا احسان ہے اور آپ سب کی بیشمار دعاوٗں کے سبب عرفان بھائی بہت بہتر ہیں اور آغا خان ہاسپٹل سے ڈسچارج کر دیے گئے ہیں وہ تیزی سے رو بصحت ہیں
    ظرغام اور ذوہیب حیدر ابھی ہاسپٹل میں ہین اور خطرے سے باہر ہیں اللہ ان دونوں کو بھی جلد صحت عطا فرمائے آمین

  8. اللہ عرفان حیدر عابدی صاحب کو رو بصحت کرے۔ آمین

  9. پاک پرور دگار عالم عرفان حیدر اور انکے اقربا کو بیمار کربلا کے صدقے میں جلد سے جلد شفائے کاملہ عطا کر کے مکمّل شفایاب کر دے آمین

    دعاگو

    زائرہ بجّو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *