ہماری ساتھی ڈاکٹر نگہت نسیم کی آج 22 ستمبر کو ؟؟؟؟؟ سالگرہ ہے۔ یہ خبر انکی بیٹی آمنہ نے عالمی اخبار کو دی ہے۔ ہم سب ڈاکٹر نگہت نسیم کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہیں”
مزید تفصیل کے لیئے
ہماری ساتھی ڈاکٹر نگہت نسیم کی آج 22 ستمبر کو ؟؟؟؟؟ سالگرہ ہے۔ یہ خبر انکی بیٹی آمنہ نے عالمی اخبار کو دی ہے۔ ہم سب ڈاکٹر نگہت نسیم کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہیں”
مزید تفصیل کے لیئے
میرے خدا اب پتہ چلا آمنہ کل بابا سے کیا ساز باز کر رھی تھی ۔۔ میں تو سمجھی تھی کہ عید عید ہو رہی ہے ۔ اوہ میں ابھی تک آمنہ پر حیران ہوں ۔۔۔ اور خوش بھی ۔۔ اللہ پاک ہم سب کو یونہی ھنستامسکراتا رکھے ۔۔ بابا بہت بہت شکریہ اس یاد دہانی کا ۔۔ سلامت رہیں ۔
آج کا دن بہت ہی خوبصورت ہے ۔
آج کے دن ۔۔۔ آج کی تاریخ یعنی22 ستمبر کو میری پیاری سی بہن نگہت باجی کی سالگرہ ہے ۔
باجی آج کا دن آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔
میری طرف سے سے ۔۔۔ بلال ۔۔۔ اور بچوں کی طرف سے آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔۔
السلام علیکم
آپا آپکو آپکی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔پروردگار آپکو ہمیشہ اسی طرح Active رکھے آمین )
Happy birthday to Nighat Baji
Happy birthday to You
Tum salamat raho hazar baras
aur har baras ke hon din pachas baras.
Khuda ap ko asaniyan ata kare
Happy Birthday meri bahn
Baba Fayaz Amar ki taraf sy
بہن نگہت سال گرہ پر ڈھیر ساری د عا ئیں۔ اللہ تمہیں اسی طرح ڈھیروں سالگرا ہیں نصیب کرے اور تم اسی طرح اس کے دین کی خدمت کر تی رہو (آمین)
باجی آپ ھم سبکی طرف سے سا لگرہ مبارک ھو۔ اللہ تعالئ آپ ڈھیر وں خو شیا ں نصیب کرے ۔آ مین
بہت پیاری ڈاکٹر نگہت نسیم۔۔ جنم دن کی مبارک باد یہ تو عید در عید درعید ھے۔۔ اس ھیٹ ٹریک کی مبارک باد ۔
اللہ پاک آپ کو ھمیشہ سلامت رکھے۔۔ ھر بہشتی نعمت سے آپ کو سرفراز کرے۔۔
جنم دن کی خوشیاں مبارک ھو نگہت
تمارے لیے ھیں دعا پھول خوشبو محبت
پاک پروردگار آپ کو ھر بہشتی نعمت دین و د نیا میں عطا کرے آمین،
اورمیرا رب آپ کو ھر خوشی سے نوازے۔ ایک بار پھر دل کی گہرایئوں سے عید کی مبارک۔جنم دن کی مبارک۔اور بہت خوبصورت اشاعت پر مبارک باد سویٹ آمنہ کو پیار کہ ان کی بدولت ھم اس موقعہ پر آپ کو مبارک باد دےسکے۔۔۔سب کو ایک بار پھر عید مبارک۔
میں آپ سب کی ممنون ہوں کہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا ۔۔ میں اپنے رب کے صدقے جاؤں جس نے مجھے آپ جیسے خیرخواہ عطا کیئے جنہیں مجھ گنہگار میں بھی کچھ ھنر نظر آ جاتے ہیں ۔ میں اپنی خوشی کا اظہار کرنے سے قاصر ہوں جب مجھے محترم شمس جیلانی بھائی کا فون کینیڈا سے ملا ۔۔ پھر امین ترمذی بھائی کافون ڈیلس (امریکہ) سے ۔۔ اپنے چھوٹے بھائی شاہد اور نادیہ کا لندن سے ۔۔ عاصم اور عظیم کا فون کراچی سے ۔۔ اپنی بہن نذہت نسیم کا فون لندن سے اور دلشاد نسیم کا فون لاہور سے ملا ۔۔ میں خوش نصیب ہوں کہ میں محبتوں کی قرضدار ہوں ۔۔ اور دعا کرتی ہوں کہ مجھے اللہ پاک ایسی محبتوں کا ہمیشہ قرضدار رکھے ۔۔
السلام علیکم۔
HAPPAY BIRTHDAY TO YOU.
MAY YOU HAVE MANY MORE.
HAPPY BIRTHDAY TO YOU.
بہن۔ کل کمپیوٹر کے ہمراہ ہوتے ہوئے انٹر نیٹ سے دور تھا۔ آپکو میسیج تو میں نے کل ہی کر دیا تھا، لیکن موبائل سے بلاگ پر پیغام ٹائپ نہ کر سکا۔ آج گھر واپس لوٹا تو دیر آے سہی۔ درست ہی آئے کے مصداق یہاں بھی سب کے ساتھ اس خوشی کے موقع پر پیغام تہنیت دعاؤں کے ساتھ پیش کرتا ہوں۔
خدا کر کہ ہر عید اور ہر برتھ ڈے آپ کے لئے خوشیوں کا انبار لاتا رہے آمین
نا چیز
جی مصباح بھائی مجھے آپ کا ایس ایم ایس مل گیا تھا ۔۔ اور میں نے سوچا تھا کہ صبح ہوتے ہی یہاں ٹائپ کر دونگی پر مجھے ابھی تک فرصت نہیں ملی تھی ۔۔ ابھی دیکھا تو آپ نے خود ہی لکھ دیا۔۔ بھائی بہت بہت شکریہ ۔۔ آپ سب کی دعاؤں سے میں آباد و خوش ہوں ۔۔ اللہ کریم آپ سب کو ہر گرم سرد سے بچائے ۔۔ آمین
نگہت جی
آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو
اللہ سے دُعا ہے کہ آپ کی سبھی نیک خواہشات پوری کرے
والسلام
زرقا
بہت شکریہ زرقا ۔۔ خوش رہو
شاہیں دعاؤںکا بہت بہت شکریہ ۔۔ مجھے آپ کی تخلیقات کا انتظار ہے ۔۔ پر کب تک کروں یہ تو بتا دیں ۔۔
فیاض بھائی مجھے یقین ہے کہ آپ جلد صحت یاب ہو کر ہم سب کے لیئے آپریشن جیسے خطرناک مراحل کے بارے میں ضرور لکھیں گے ۔۔ ہم سب کو انتظار ہے کہ کب آپ اپنے بلاگ سمیت واپس آتے ہیں ۔ اللہ پاک آپ پر اپنا فضل رکھے ۔۔آمین
شکریہ مناف بھائی ۔۔ سلامت رہیں ۔۔
ماریہ ارے یہ بتاؤسسرال میں پہلی عید کیسی گزری ۔۔ کتنی عیدی جمع کی اور کتنی بچوں کودی ۔۔ تمھاری دعایئں ساتھ ہیں پھر اور کیا چاھیئے مجھے ۔۔ انشاللہ سب اچھا ہی ہو گا ۔۔
شاہین میں ابھی تک اسی شعر کے سحر میں ہوں ۔۔ سلامت رہیں ۔۔ جو اتنی محبت سے مجھے نوازہ ۔۔ واہ کیاکہنے ۔۔
جنم دن کی خوشیاں مبارک ھو نگہت
تمارے لیے ھیں دعا پھول خوشبو محبت
بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو
اسی طرح ہمیشہ خوش و خرم رکھے
اور
ہمیشہ تمام تکلالیف رنج و غم اور فکر و الم
سے دور رکھے (آمین)
ایم احمد ترازی کراچی
السلام علیکم
آپا دیر سے جواب کی معزرت کچھ مصروف تھی عید کی دعوتوں میں ۔کچھ دیر پہلے ہی گھر آئی ہوں تو اب نیٹ پر آئی ہوں۔
عید بہت ہی ذبردست گزری اور میرے لئیے تو یہ عید ہر لحاظ سے حیران کن تھی بہت کچھ بلکل نیا تھا میرے لئیے مگر overall بہت ہی ذبردست عید رہی ماشااللہ سے ۔ اتنا میں نے سوچا بھی نہیں تھا جتنی اچھی عید گزری ) بس آپکی دعائیں ہر ہر لمحہ چاہیں ۔پلیز اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیے گا )
نگہت باجی بہت بہت بہت مبارک ہو آپکو- دعا ہے کہ آپ ہمیشہ سلامت رہیں اور ہمارے ساتھ رہیں- آمین
سایئں جی اتنی خوبصورت دعا کے لیئے مشکور ہوں ۔۔ آخر آپ غائب کہاں ہو جاتے ہیں تھوڑے تھوڑے دنوں کے بعد ۔۔ راز پر سے پردہ ھٹا دیجیئے اب ۔۔
Happy birthday to my sweet sweet nighat jee
may u live long
ڈاکڑ نگہت نسیم صاحبہ
سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول کریں، خدا آپ کو ایسی ہزاروں سالگرائیں دیکھائے آمین ثم آمین
دیر سے مبارک دینے کی وجہ کئ دنوں سے انٹرنیٹ پر نہ آنا، اور نہ آنے کی وجہ تھی پریشانیاں ، بیگم اسپتال میں ہیں، انکی صحت یابی کی دعا کی درخواست ہے۔
ڈاکٹر نگہت نسیم صاحبہ کو انکی سالگرہ پر دلی مبارکباد عرض ہے ۔ اللہ انہیں ایسی ہزاروں سالگرہیں صحت اور تندرستی اور امن و امان کے ساتھ منانا نصیب کرے آمین
اس مبار ک موقعہ پر میں اپنے وہ اشعار انکی خدمت میں پیش کرتا ہوں جنھیں میں اس کے پہلے بھی انکی خدمت میں پیش کرچکا ہوں::
چمن کی نکہتِ باد بہار تم ہی ہو
نسیمِ صبح چمن کا نکھار تم ہی ہو
جہانِ علم کا اعلیٰ وقار تم ہی ہو
سلیقہ مند سلیقہ شعار تم ہی ہو
مریضِ نفس کی تیمار دار تم ہی ہو
دکھی مریضوں کے دل کا قرار تم ہی ہو
وہ جن کی دید کی خاطر تمام دیوانے
چلے ہی آتے ہیں دیوانہ وار تم ہی ہو
خدا کرے تمھیں صحت کی کہکشا ں مل جاے
خدا کرے کہ تمھیں عمر جاوداں مل جاے
۔۔
آمین ثمہ آمین