2013
بہت بھاری سال تھا
تمام عالم کے لیے اور خاص کر امت مسلمہ کے لیے بہت بھاری سال تھا
بہت سارے بے گناہ انسان مارے گیے
بہت ساری انسانی زندگی اس سال افات ناگہانی کی بھینٹ چڑھ گیئں
اس سال اتنے سارے طوفان اۓ
مضبوط شہر خاک میں مل گيئے
ھزاروں سال کی تہذیب وتمدن والے ملکوں اور شہروں پر بھی مصیبت آئ
شام
مصر
2013 میں خاک و خون میں نہاۓ گیۓ
پاکستان میں بھی انسانی لہو ارزاں ھوگیا
ھر شہر دھشت گردوں کی دسترس میں ھے
کسی کی جان ومال محفوظ نیہں ھے
2013
نے بہت دکھہ دیئۓ ھیں
ھزاروں گھروں کو بے چراغ کردیا
ھم نم انکھوں سے دیکھتے رھے
ھم تادیر سوچتے رھے
ھر گام پہ رک کے سوچتے رھے ؟
کیا یہ دشمن کی کوئ چال ھے ؟
ھر شے پر وحشت طاری ھے
ھر انکھہ ابدیدہ و خوبنار ھے
اس لمحہ موجود میں دست دعا بلند کرتے ھیں
کہ اب کوئ قیامت نہ آۓ
اب کوئ خون کا پیاسہ انسانی بستیوں کو ویران نہ کردے
جو ظلم کو فروغ دیتے ھیں اللہ پاک انکو ھمارے ملک سے دور رکھے
جو انسان کو جانوروں کی طرح لمحہ بصر میں خاک وخون مین ملا دیتے ھیں
اللہ تعالی ایسے شیطان صفت آدمیوں کو نیست و نابود کردے
جنون رقصاں ھے بام ودر پہ
خدایا کیا یہ قہر نیہں ھے
ساری دنیا میں امن واما ن ھو مگر خاص طور پر
ھمارا ملک ھمارے شہر ھمارے لوگ سلامت رھیں
ھمارے وطن کی طرف کوئ غلط نگاہ سے نہ دیکھے
دینا کے ایک خطے سے لیکر دوسرے خطے تک سکون وچین قائم ھوجاۓ
اے میرے رب
اے میرے پروردگار
اے مالک ارض وسماء
اے مالک لوح و قلم اس دینا میں رھنے والے 3 ارب مسلمانوں پر رحم فرماء آمین ثم آمین
ھم کو بدحالی
مایوسی
بے ایمانی
اور بے چارگی کے امراض سے اپنے امان میں رکھنا
مسلمان اکثریت والے ممالک کو اپنی پناہ میں رکھنا
آنے والے سال کو خوشی اور مسرت کا سال بنا دے
ھمارے شہروں سے خوف و وحشت کے سیاہ بادل چھٹ جايئں
ھمارے ملک میں ھر طرف ھریالی و خوش حالی چھا جاۓ
ھمارے شہروں پر خوشیوں کے رنگوں کی برسات ھوجاۓ
ھر گاوں
ھر قصبہ
ھر محلہ
ھر شہر
ھر گذرگاہ
ھر شاھراہ
ھمارے ملک کے طول وعرض میں سکھہ چین ھوجاۓ
آمین ثم آمین

اسلام علیکم نیا عیسوی سال مبارک
آپ کی تمام دعاؤں پر آمین
اجتماعی طور پر تو کچھ کرنا حاکموں کا کام ہے با اختیاروں کا کام ہے .
اگر ہم ہر نئے سال اپنا اپنا انفرادی جائزہ لے لیں .کہ ہمارے پچھلے سال میں کتنی اچھائیاں ہیں جو ہم نے کیں ، اور پھر یہ عہد کریں کہ نئے سال میں اس سے زیادہ اچھائیاں کرنے کی کوشش کرینگے تو شاید ہمارے لئے بہت سی برکتیں اور رحمتیں نازل کر دی جائیں .
کیونکہ ہر جانے والا سال ہمیں یہ نوید دے جاتا ہے کہ میں تو گزر گیا آنے والے کے لئے تیاری کر لو .
اللہ اس نئے سال کو ہمارے لئے با برکت اور با رحمت کر دے آمین
عالم آرا
جیسے جس ملک کے اعمال ہونگے ویسا ہی اُس کے لئے نیا سال ہوگا۔ اللہ کی رحمت اُنہی اقوام پر ہوتی ہے جن کے اعمال اچھے ہوتے ہیں۔
نئے سال کی دعا
اے میرے پروردگار
نئے سال میں
دنیا کے ہر انسان پر
اپنی رحمتیں نازل فرما
اپنی بے شمار رحمتوں سے
ہر دل کو اپنی طرف موڑ دے
کائینات کی
ہر روح کو محبت سکھا دے
سب کو
با ادب باانصیب بنا دے
الہی آمین
ڈاکٹر نگہت نسیم
شاہین رضوی آپکی ایک ایک دعا پر ہر سانس میں بے شمار بار آمین۔ثمہ آمین
السلام علیکم
شاہین آپی ! آپ کی ہر ہر دُعا پر سو سو بار آمین ۔ ۔ ۔
اے پروردگار 2014 کا سال دینا پر بھا ری نہ ہو۔۔۔
میرے مالک 2013 بہت بھاری سال تھا
تمام عالم کے لیے
خاص کر امت مسلمہ کے لیے
بہت بھاری سال تھا
بہت سارے بے گناہ انسان مارے گئے
بہت ساری انسانی زندگیاں
اس سال آفات ناگہانی کی بھینٹ چڑھ گیئں
اس سال اتنے سارے طوفان آئے
مضبوط شہر خاک میں مل گئے
ہزاروں سال کی
تہذیب وتمدن والے
ملکوں اور شہروں پر بھی مصیبت آئی
شام و مصر میں خاک و خون میں نہاگئے
پاکستان میں بھی انسانی لہو ارزاں ہوگیا
ہر شہر دھشت گردوں کی دسترس میں ہے
کسی کی جان ومال محفوظ نیہں ہے
میرے مالک 2013 نے بہت دکھہ دئے ہیں
ہزاروں گھروں کو بے چراغ کردیا
ہم نم آنکھوں سے دیکھتے رہے
ہم تادیر سوچتے ر ہے
ہر گام پہ رک کے سوچتے رہے
کیا یہ دشمن کی کوئی چال ہے
ہر شے پر وحشت طاری ہے
ہر آنکھ آبدیدہ و خوبنار ہے
اس لمحہ موجود میں دست دعا بلند کرتے ہیں
کہ اب کوئ قیامت نہ آئے
اب کوئی خون کا پیاسا انسانی بستیوں کو ویران نہ کردے
جو ظلم کو فروغ دیتے ہیں
اللہ پاک انکو ہمارے ملک سے دور رکھے
جو انسان کو جانوروں کی طرح
لمحہ بصر میں خاک وخون مین ملا دیتے ھیں
میرے مالک
ایسے شیطان صفت آدمیوں کو نیست و نابود کردے
جنون رقصاں ھے بام ودر پہ
خدایا کیا یہ قہر نیہں ہے
ساری دنیا میں امن واما ن ہو مگر خاص طور پر
ہمارا ملک ہمارے شہر ہمارے لوگ سلامت رہیں
ہمارے وطن کی طرف کوئی غلط نگاہ سے نہ دیکھے
دینا کے ایک خطے سے لیکر دوسرے خطے تک
سکون وچین قائم ھوجائے
اے میرے رب
اے میرے پروردگار
اے مالک ارض وسماء
اے مالک لوح و قلم
اس دینا میں رہنے والے 3 ارب مسلمانوں پر رحم فرما
ہم کو بدحالی
مایوسی
بے ایمانی
اور بے چارگی کے امراض سے اپنے امان میں رکھنا
مسلمان اکثریت والے ممالک کو اپنی پناہ میں رکھنا
آنے والے سال کو خوشی اور مسرت کا سال بنا دے
ہمارے شہروں سے خوف و وحشت کے سیاہ بادل چھٹ جائیں
ہمارے ملک میں ہر طرف ہریالی و خوش حالی چھا جائے
ہمارے شہروں پر خوشیوں کے رنگوں کی برسات ہوجائے
ہر گاؤں
ہر قصبہ
ہر محلہ
ہر شہر
ہر گذرگاہ
ہر شاھراہ
ہمارے ملک کے طول وعرض میں سکھ چین ہوجائے
آمین ثم آمین
شاہین حیدر رضوی ۔ کویت
Photo: اے پروردگار 2014 کا سال دینا پر بھا ری نہ ہو۔۔۔
میرے مالک 2013 بہت بھاری سال تھا
تمام عالم کے لیے
خاص کر امت مسلمہ کے لیے
بہت بھاری سال تھا
بہت سارے بے گناہ انسان مارے گئے
بہت ساری انسانی زندگیاں
اس سال آفات ناگہانی کی بھینٹ چڑھ گیئں
اس سال اتنے سارے طوفان آئے
مضبوط شہر خاک میں مل گئے
ہزاروں سال کی
تہذیب وتمدن والے
ملکوں اور شہروں پر بھی مصیبت آئی
شام و مصر میں خاک و خون میں نہاگئے
پاکستان میں بھی انسانی لہو ارزاں ہوگیا
ہر شہر دھشت گردوں کی دسترس میں ہے
کسی کی جان ومال محفوظ نیہں ہے
میرے مالک 2013 نے بہت دکھہ دئے ہیں
ہزاروں گھروں کو بے چراغ کردیا
ہم نم آنکھوں سے دیکھتے رہے
ہم تادیر سوچتے ر ہے
ہر گام پہ رک کے سوچتے رہے
کیا یہ دشمن کی کوئی چال ہے
ہر شے پر وحشت طاری ہے
ہر آنکھ آبدیدہ و خوبنار ہے
اس لمحہ موجود میں دست دعا بلند کرتے ہیں
کہ اب کوئ قیامت نہ آئے
اب کوئی خون کا پیاسا انسانی بستیوں کو ویران نہ کردے
جو ظلم کو فروغ دیتے ہیں
اللہ پاک انکو ہمارے ملک سے دور رکھے
جو انسان کو جانوروں کی طرح
لمحہ بصر میں خاک وخون مین ملا دیتے ھیں
میرے مالک
ایسے شیطان صفت آدمیوں کو نیست و نابود کردے
جنون رقصاں ھے بام ودر پہ
خدایا کیا یہ قہر نیہں ہے
ساری دنیا میں امن واما ن ہو مگر خاص طور پر
ہمارا ملک ہمارے شہر ہمارے لوگ سلامت رہیں
ہمارے وطن کی طرف کوئی غلط نگاہ سے نہ دیکھے
دینا کے ایک خطے سے لیکر دوسرے خطے تک
سکون وچین قائم ھوجائے
اے میرے رب
اے میرے پروردگار
اے مالک ارض وسماء
اے مالک لوح و قلم
اس دینا میں رہنے والے 3 ارب مسلمانوں پر رحم فرما
ہم کو بدحالی
مایوسی
بے ایمانی
اور بے چارگی کے امراض سے اپنے امان میں رکھنا
مسلمان اکثریت والے ممالک کو اپنی پناہ میں رکھنا
آنے والے سال کو خوشی اور مسرت کا سال بنا دے
ہمارے شہروں سے خوف و وحشت کے سیاہ بادل چھٹ جائیں
ہمارے ملک میں ہر طرف ہریالی و خوش حالی چھا جائے
ہمارے شہروں پر خوشیوں کے رنگوں کی برسات ہوجائے
ہر گاؤں
ہر قصبہ
ہر محلہ
ہر شہر
ہر گذرگاہ
ہر شاھراہ
ہمارے ملک کے طول وعرض میں سکھ چین ہوجائے
آمین ثم آمین
شاہین حیدر رضوی ۔ کویت
کیا ہمارے مقدر میں یہ لکھا ہے کہ ہر نیا سال پرانے سال کا تسلسل ہو ؟
ہونا تو یہ چاہئے تھاکہ آج کے روز ہم یہ لکھتے کہ ایک عہد گزر گیا
اور
ہم ایک نئے دور میں داخل ہورہے ہیں۔
لیکن ایسا نہیں۔
جب آپ میرے یہ الفاظ پڑھیں گے تو اس سال کا آخری سورج غروب ہوچکاہوگا
اور
آپ ایک دوسرے کو سالِ نو مبارک کہنے کی تیاریاں کررہے ہوں گے۔
لیکن اگر آپ زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر سوچیں گے
تو
یہ تلخ سچ آپ کا منہ چڑاتا محسوس ہوگا
کہ
آنے والا سال بھی جانے والے سال کا تسلسل ہے
کم ازکم اپنے بارے میں تو ہم پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتے ہیں
کہ
کئی دہائیوں سے ہم اپنی قوم کو کسی ایسے نئے سال کے انتظار میں دیکھ رہے ہیں
جو گزرے ہوئے سالوں کی تلخیوں کو پوری طرح نہیں تو کم ازکم ایک حد تک ضرور پیچھے چھوڑ دے۔
ہم خود اس طویل انتظار کے شدید کرب کا حصہ رہے ہیں۔
دل میں یہ امید ضرور زندہ ہے کہ شاید 2014ءہمارے لئے کسی ایسی خبر کا سال ثابت ہو
جو
نئے ولولوں کی حرارت سے روح کو گر مادے
لیکن دماغ دل کا ساتھ نہیں دے رہا۔
دماغ یہ کہتا ہے کہ جب تک پرانی عمارتیں مسمار نہیں ہوں گی
نیاشہر تعمیر نہیں ہوگا۔
اور
ہمارے لئے نیا سال تب ہی شروع ہوگا
جب نئے شہر کی تعمیر کے لئے پہلی اینٹ رکھی جائے گی۔
آج کے روز ہماری دعایہ ہے
کہ
خدائے رحیم و کریم ہمارے اندر سے مایوسی کے وہ اندھیرے دور کردے جو مسلسل پھیلتے اور بڑھتے ہی جارہے ہیں۔۔۔
میں صفدر بھائی کی آمین پر ثمہ آمین کہتا ہوں
2013 بڑی آزمائشوں کا سال تھا
اس سال فائدہ کم اور نقصان زیادہ ھوا
ھم بحثیت قوم بھی پھیچھے رھے اور بحثیت انسان بھی
سال 2013 نے
پاکستانیوں کے لیے پاکستان میں بھی رھنا عذاب بنایا اور غیر ممالک میں بھی
خلیج کے ممالک سے لاکھوں محنت کش واپس بھیجیے گیے
یہ سال بہت برا تھا
اس لیے بھی بہت برا تھا کہ ھم نے اسکو اچھا اور یاد کار بنانے کی کوشش ھی نیہں کی
عوام کا رونا دھونا دھرنے احتجاج ایک طرف
ھمارے حکمرانوں کے لیے یہ سال بہت اچھا تھا
نہ کسی احتساب کا ڈر
نہ کسی کا خوف
ھر طرح سے ڈالر و یورو سے نوازے گیے
سنتے ھیں کہ سبھی انکل ٹام کو خوش کرنے میں سبقت لے جانے میں کوشاں
اسی لیے حاکم وقت کی جھولی بھری ھے
چہروں پر چمک اور ھنسی ھے
دکھہ ھے تو غریب کے چہرے پر
انسو ھیں تو عوام کی آنکھوں میں
ازمائش ھے تو صرف مزدور کی
زندگی تنگ ھے تو صرف محنت کش کی
زندگی اجیرن ھے تو 18 کڑور انسانوں کی
جو اج بھی پتھرو ں کے دور مین زندہ ھیں
جن کے گھرون مین نہ روٹی ھے
نہ بجلی ھے
نہ پینے کے لیے صاف پانی ھے
اور نہ کھانے کے لیے معیاری کھا نے
نہ بیماری سے بچنے کے لےلیےخالص دوايئں ھیں
ھر شے میں ملاوٹ
ھر خواب بے تعبیر
انکے گھروں میں
صرف اور صرف غربت کی تاریکی ھے
نہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے کو ئ امداد ھے
نہ انکھوں مین کوئ خواب ھے
نہ زندگی میں کوئ تعمیری خواھش ھے
اس صدی میں لوگوں نے ستاروں کو چھو لیا اور
ھم کو اب بھی قلت روٹی کا خوف ھے
دینا چاند پر پہنچ گی
گلوبل ولیج میں
ھر طرف اجالا ھی اجالا
مگر
ھمارے وطن میں غریب بیماری دکھہ اندیشے
غیر محفوظ و غیر امان
شدید سردی میں گیس اور پٹرول نیہں
چولھے ٹھنڈے پڑے ھیں
نہ عدل و انصاف ھے
یہان نہ نمازی محفوظ ھے
نہ ایمان محفوظ
نہ مسجد محفوظ
نہ شیعہ امان میں
نہ اھل سنت کی جان بخشی ھے
بے انصافی ظلم و زیادتی وقتل عام
بے ایمانی کو عروج ھے
جہان حکمرانوں کے لیے بلٹ پروف وھیکلز ھیں مگر عوام کی جان ڈینگی مچھر سے بھی گی گذری
انکی جان ومال کیہں محفوظ نیہں
یہاں رزق کی تنگی ھے
یہاں ھر شے مہنگی ھے
بس انسانی زندگی ارزاں ھے
تاجر ایسی ایسی بے ایمانی کرتے ھیں کہ شیطان کان پکڑ لیتا ھے
اسٹون ایج والے انسان کیہں بہتر زندگی بسر کرتے ھونگے
میں رات کے اس پہر پاکستانی عوام کی خوشی اور خوش حالی کی دعايئں مانگتے ھوۓ سوچ رھی ھوں
کیا واقعی 2014 سال ھمارے دل ونظر کو بھی تبدیل کریگآ
کیا واقعی 2014 تبدیلی وتغیر کا برس ھوگا
کیا واقعی ظلم م ناانصافی کو شکت ھوجاۓ گی
کیا شیطان نما ادمی انسانوں کا لہو بہانا چھوڑ دینگے
کیا ھمارے حکمران عوام کا لہو پینا چھوڑ دینگے
اللہ کرے 2014 نئی تاریخ رقم کرے
ھم اس برس کو تعمیر نو کے حوالے سے یاد رکھیں
مجھے اس لیے بھی بہت خوف ھے انے والے وقتوں سے
کہ ایک آواز آرھی ھے
جو میک یا بریک کا نعرہ لکا رھی ھے
اللہ کرے یہ میک کا سال ھو ھمارے لیے پاکستان کے لیے انشا اللہ
اور دشمن بریک ھوں
بلاگ میں شریک کرنے والوں اور پڑھنے والے احباب کی سپاس گذار ھوں
اللہ پاک ھماری دعاوں میں اثر پیدا کر دے
ھمارے ملک کو دشنموں اور ملک توڑنے والے عناصر سے محفوظ رکھنا
آمین ثم آمین
اپ سب دوستوں کی ھر دعا پر امین ثم آمین
سعودی علماء کی طرف سے سالِ نو منانے کے خلاف فتویٰٰ آچکا ہے جس کی وجہ سے سالِ نو وہاں نہیں منایا گیا۔ سعودی عرب میں برسوں سے عید میلادالنبی بھی نہیں منایا گیا۔ جو بات دیارِ مصطفےٰ میں نہیں منائ جاتی وہ ہم کیسے مناسکتے ہیں۔
نئے سال کا تحفہ
پاکستانی قوم تم کو سال نو مبارک ہو
سال نو کی پہلی خبر ہے
شیعہ زائرین کی بس جل گئ ہے
صرف دو مر گئے ہیں
کروڑوں کی آبادی میں دو کا مرجا نا بلکل اہم نہیں ہے
حکومت کی تحقیقات بھی شروع ہو گئ ہیں
اتنے کلو بارود تھا
خودکش جوان تھا
یا نوجوان تھا
دھماکہ کس ڈیوائس سے ہوا ہے
یہ تو حکومت ہی بتائے گی
ابھی تو اسلام آباد کے مرغزاروں کے حسین ایوان میں
سا ل نو کا جشن جاری ہے
اسی مقتدر ایوان میں بے گناہوں کی لہومیں ڈوبی ہوئ
اورجلی ادھ جلی نعشوں کی بو پھیلی ہوئ ہے چار جانب
مگر سیاسی بھیڑیئے اندھے بنے اپنی ہی نعشوں کو
بھنبھوڑے کھائے جاتے ہیں
گیت گائے جاتے ہیں سال نو مبارک ہو
اچھی زائرہ بجو اسلام علیکم
ھمارے ان زائرین کو خوب علم ھوتا ھے کہ اب جو زیارت کے لیے جارے ھیں تو واپسی ھو نہ ھو مگر وہ موت کے ڈر سے
زیارات پر جانا نیہں چھوڑ سکتے ھیں
جو موت سے ڈر جاۓ وہ حسینی نیہں ھے
جو یزید وقت سے ڈر جاۓ وہ حسینی نیہں ھے
جو حادثے کے خوف سےمشہد و کربلا نہ جاۓ وہ حسینی نیہں ھے
جو بم کے خوف سے کیہں چھپ جاۓ وہ حسینی ینہں ھے
ھاں جو موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ڈٹ جاۓ
ھاں اسی کو حسینی کہتے ھیں
ھاں اسی کو شعیان علی کہتے ھیں
ھم مرنے سے نیہں ڈرتے
یہ موت تو زندگی ھے
هے روزوشب کا تغیر هی زندگی کا سفر
مسافر , دوش پہ اپنی صلیب رکهتے هیں
(ارم نقوی )
اس بلاگ میں مانگی گئ تمام دعاؤں کی قبولیت کی دعا هے الله پاک قبول فرمائیں . آمین
اچھی ارم نقوی
خوش رھو سلامت رھو
اللہ تعالی تمھاری ھر خواھش کو پوری کرے آمین ثم آمین
اور اللہ تعالی ھم سبکی دعاوں میں اثر پیدا کردے آمین ثم آمین