ڈاکٹر نگہت نسیم کے لیئے دعائے صحت

احباب سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر نگہت نسیم کے لیئے دعائے صحت کیجئے۔ انکی ٹانگ کا ایک ہنگامی آپریشن ہوا ہے جو بفضل تعالیٰ کامیاب رہا ہے۔ وہ بدھ کے روز ہسپتال سے گھر واپس آجائیں گی ان شااللہ

14 thoughts on “ڈاکٹر نگہت نسیم کے لیئے دعائے صحت”

  1. اسلام علیکم
    اللہ پیاری بہن نگہت نسیم کو ہر تکلیف اور پریشانی سے بچائے رکھے اور انہیں مکمل صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
    عالم اآرا

  2. باباصاحب۔۔اسلام علیکم۔۔
    بلاگ دیکھاتوحیرت ہوئی۔تشویش ہوئی۔آپریشن کی کامیابی کاپڑھاتوکچھ حدتک اطمینان ہوا۔کیاہوااچانک ۔
    اللہ تعالیٰ سے دُعاگوہوں کہ نگہت آپاپر سلامتی فرمائے۔ آمین۔

  3. حق تعالیٰ حامی و مددگار ہو اور جلد صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین۔
    آغا جی آپ کی آمد کی خؤشی اس دعا سے ملحق ہے۔ اللہ آپ کو یونہی سب کے درمیان محبت بانٹتا ہوا رکھے۔ آمین بجاہ محمد و آلہ الطاہرین۔

  4. مصباح جان برادر سلامت رہو۔ بس اب ڈاکٹر نے دن میں نصف گھنٹہ کمپیوٹر ی اجازت دی ہے۔ یہ سب تم سب احباب کی دعاوں کا اثر ہے

  5. اللہ پاک ھمارے آسمان کے چاند کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
    انشا اللہ مشرق و مغرب کا رب معبود اعلی ھماری عزيز بہن اور پیاری بہن ڈاکٹر نگہت نسیم بہت جلد صحت کامل عطا فرماۓ گا آمین ثم آمین
    اللہ تعالی آپ سب کو اپنے امان میں رکھے آمین ثم آمین
    اللہ تعالی سبکی پریشانوں کو دور فرماۓ آمین ثم آمین
    اللہ تعالی بحق آل محمد محترم المقام جناب صفدر ہمدانی صاحب کو شفاۓ کلی عطا فرماۓ آمین ثم آمین
    اللہ تعالی ڈاکٹر نگہت نسیم کو ھر پریشانی سے اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین
    اللہ پاک اس ڈاکٹر کو بھی ھر مشکل سے اپنے امان میں رکھنا جس نے محترم المقام جناب صفدر ہمدانی صاحب کو لکھنے کی اچارت دیدی ھے ونہ وہ تو ڈاکٹر کی اجازت کے بغیر بھی بہت ھی خوبصورت کلام تحریر کررھے ھیںاللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین

  6. اسلام علیکم
    محترم صفدر بھائی آپ کو بلاگ پر دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی اللہ آپ کو صحت اور خوشیوں کے ساتھ لمبی عمر دے آمین
    اللہ ہمارے اخبار کی رونق بہن نگہت نسیم کو بھی صحت اور شِفا دے آمین

    عالم آرا
    وینکور

  7. اسلام علیکم اللہ پاک نگہت بہن کو تندرستی اور زندگی دے آمین ، اللہ کا شکر ھے محترم ھمدانی صاحب اللہ نے پنجتن پاک کے صدقے آپ کو صحت دی ، اللہ آپ کو معصومین کے صدقے ہر دکھ سے بچائے اور عمر دراز عطا کرے آمین ثم آمین

  8. جی عزیز اور محترم بہن بھائیوں میں اللہ پاک کے فضل و کرم سے گھر آ گئی ہوں ۔۔ بس آپ سب کی دعائیں تھیں اور اللہ پاک نے نئی زندگی عطا فرمائی ۔۔دعاوں کے لئے بے حد شکرگزار ہوں ۔۔۔ آپ سب اللہ پاک کی رحمتوں میں رہیئے ۔۔ الہی آمین

  9. اسلام علیکم
    بہت اچھی خبر ہے نگہت بہن اللہ اآپ کو خوش رکھے اپنی امان میں رکھے آمین

    آپا عالم آرا

  10. آپاجی ۔۔آپ کی تکلیف میریتکلیف ہوتی ہے۔آپ کی خیریت سے دل خوش رہتاہے ۔آپ نے خیریت بتائی ۔پھرجاکرتھوڑااطمینا ن ہواہے لیکن جب تک آپ مکمل صحت یاب نہیں ہوجائیں گی تب تک مجھے اطمینان ہوگا ۔اپنی خیریت کی اطلاع دیتے رہاکرئیے گا۔میرے دِل کواطمینان ہوگا

  11. آپ ھمیشہ سلامت رھیں ، مسکراتی رھیں اور کوئ تکلیف یا پریشانی آپ کی مسکراھٹ پر اثر انداز نہ ھو سکے ، آمین

  12. جی میری جانو بیٹی ،

    مسیحا کو بیمار نہیں ہونا چاہئے اس لئے جلدی سے بہت سارا صدقہ خیرات کر کے جلدی سے بھلی چنگی ہو کر اپنی ادبی محفل کی مسند پر براجمان ہو جاؤ،
    اور ہوسکے تو ایک تازہ بہ تازہ افسانہ بھی حالیہ گزری ہلچل پر بھی لکھ ڈالو ،کبھی بھیّا کبھی تم ،یقین جانو مصلّے سے اٹھنے کا دل نہیں چاہتا تھا
    جی بھیّا جی آپ کو بھی خوش آمدید اور ماشاللہ مسیحا بیٹی کوبعد از آپریشن خوش آمدید

    شالہ خیر ہووے تیری
    دعاء نا کوئ اور منگدی
    دعاگو زائرہ بجّو
    مسی ساگا کینیڈا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *