ھمارے ملک پاکستان میں کرپشن ، بد عنوانی ،رشوت ،اقربا پروری ، قتل غارت گری ، عدم برداشت ، لاقانونیت ، انتہا پسندی جیسی بیماریاں جڑ پکڑ چکی ھیں جس کی وجہ سے کڑوڑوں زندگیوں کا جینا محال ھو ا ھے یہ بات تو طے ھے کہ تبدیلی ضروری ھے اس نظام میں جس کی وجہ سے امیر ،امیر تر ھو رہا ھے غریب ، غریب تر ھو رہا ھے ، کوئی اعلی تعلیم کو ترس رہا ھے کوئی تعلیم لے کر بھی بے روزگار ھے ، انصاف کے معاملے میں بھی غریب کی شنوائی نا ھونے کی وجہ سے وہ مظلوم ھو کر بھی مجرم گردانا جاتا ھے ، شریف ھو کر زندگی گزارنا ناممکن ھو چلا ھے ، اس کا سد باب کیسے ھو گا کیا ھم آزمائے ھوئے لوگوں کو ھی بار آزماتے ھوئے اپنی نا سمھجی کی زندگی گزارتے رھیں گے ؟؟ ھمیں تبدیلی تو چاھئے لیکن صحیح سمت کا اندازہ نھیں رکھے ھیں ھم لوگ سب لوگ تنگ ھیں اس ماحول سے اس سسٹم ،نظام سے ، لیکن کسی نا کسی کو تو پہل کرنا ھے باہر نکلنا ھے اس نظام کے خلاف ۔ نا انصافی کے خلاف ظالموں کا محاصرہ کرنا ھے ، ان کو سزا دینا ھے ، ملک کی بقا اسی میں ھے کہ ہر ظالم غدار کا احتساب کیا جائے اور کسی کو چھوٹ نا دی جائے خوا ہ وہ اقتدار میں ھو یا نھیں ، اقتدار میں ھونا تو شرافت و اعلی کردار ، دیانت دار ھونے کا معیار نھیں ھوتا ،
تبدیلی ضروری ھے ؟
Published by
سیدہ رافیعہ گیلانی
my name is sayeda rafia gillani ,my nick name ,and pen name is gul , my date of birth is 24 january i have done my graduation and other skill diplomas in beautcian ,and women,s dress designing , i have done also many short cources , like islamic teaching , herbal medicine ,.... View all posts by سیدہ رافیعہ گیلانی

نواز شریف ایک چاالاک اور کرپٹ بزنس مین ہیں۔ کیونکہ ہم قبائلی سوچ رکھتے ہیں اسلئے پنجاب میں ان کی پارٹی کو ہرانا ناممکن ہے۔ طاہرالقادری کے کارکنوں کا خون شہباز شریف کے سر ہے۔ شہباز شریف ایک اچھے مگر کرپٹ ناظم ہیں۔ نواز اور شہباز شریف کا جھکاؤ دائیں بازو کی جانب ہے۔ عمران خان نے اچھے فلاحی کام کئے ہیں۔ بظاہر وہ ایک ایماندار اور عیش پسند شخصیت ہیں۔ انکی ذاتی زندگی داغدار ہے۔ سیتا وھائٹ سے ناجائز بچی کے باپ ھیں انکا جھکاؤ بھی دائیں جانب اور طالباآن کی جانب ہے۔ پپلز پارٹی کے پاص کرپش کے سوا اور کچھ نہیں۔
ان سب سے لاکھ درجہ بہتر انصار برنی یا کوئ غیر مسلم وزیرِ اعظم ہوسکتا ہے۔
جمہوریت کا راگ الاپنے والے اپنے گریبانوں مین نہیں جھانک رہے ان کے اپنے دامن داغدار ہیں
بادشاہت اور وہ بھی فرعون والی کررہے ہیں حکمراں ۔
نواز شریف کے خاندان کے دس 10 سے زائد افراد اعلیٰ عہدوں پر فائض ہیں بالکہ قابض ہیں اور کسی کو کوئی اعتراض نہیں
جو ان کے خلاف بولے وہ غیر آئینی اور غیر جمہوری
اللہ کرے کہ امن امان قائم ہو جائے اور یہ دھرنوں کا سلسلہ ختم ہو
اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔