ڈاکٹر نگہت نسیم کی والدہ کومے میں ہیں۔ دعا کی ضرورت ہے

عالمی اخبار کی ہماری ساتھی ڈاکٹر نگہت نسیم کی والدہ ہسپتال میں کومے میں ہیں۔ آپ سب سے دعا کی درخواست ہے۔ ڈاکٹر نسیم فوری طور پر سڈنی سے لندن کے لیئے روانہ ہو چکی ہیں۔ دعا ہے کہ پروردگار اپنی رحمت کے صدقے ایک بار پھر انکو والدہ کو زندگی کی نوید دے۔آمین

2 thoughts on “ڈاکٹر نگہت نسیم کی والدہ کومے میں ہیں۔ دعا کی ضرورت ہے”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *