6 thoughts on “ذیارت محلہء سادات، مدینہء منورہ”

  1. اسّلام علیکم ،

    یٹی نادیہ بتول ،جیتی رہئے ،

    جزاک اللہ ،بڑے دنوں میں آئ ہو لیکن بڑی ہی نادر سوغات لے کر آئ ہو اللہ کریم اپنی کرامت کے صدقے ساداتِ کرام پر اپنی نظرِکرم کرے اور دشمنانِ دین لوگوں کے نرغہ ءاعدا سے محفوظ و مامون رکھّے ،یہ ورثہ کوئ عام ورثہ نہیں ورثہء حضرت رسول کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم اور امامین کریمین ہونے کے ساتھ ساتھ انہی جلیل القدر ہستیوں کا جائے مسکن بھی رہ چکا یہاں اصحابِ رسول کی متعدّد زیارت گاہیں بھی ہیں ہے ،اس نادر روزگار وراثت کو تو زیاراتِ دیدارِعام ہونا چاہئے تھا ناکہ نشانیا ں مٹانے کا قبیح عمل تسلسل سے جاری ہے ،

  2. سبحان اللہ ۔۔ کیا ہی خوبصورت ہے ڈاکو مینڑئ بنائی ہے ۔ نادیہ بہت بہت مبارک ہو

  3. سلام بہت شکریہ ظفر جعفری صا حب سیدہ زائرہ عابدی صاحبہ اور نگہت نسیم صا حبہ ہماری سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ ہم خاموش ہو کہ بیٹھ جاتے ہیں اور دل میں برا چاہتے ہیں لیکن میدان عمل میں اترتے ہوئے گھبراتے ہیں ۔میرا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے لیکن میں نے اپنی طرف سے عبادت سمجھ کہ یہ کوشش کی ہے مولا ع قبول فرمائیں الہی امین ۔میں مذید زیارات کی ویڈیو پہ کام کر رہی ہوں التماس دعا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *