آپ سب دوستوں کی سماعتوں کی نذر ایک پرانا گیت وڈیو کے نئے لباس کے ساتھ
2 thoughts on “جھیلوں کےپانیوںمیںجوتیراعکس تھا”
ما شااللہ ، سبحان اللہ ، مرحبا : اس گیت کی ادائیگی کا، اس گیت کے خالق ( صفدر ھمدانی صاحب ) کا، اور اس گیت کی منظر کشی کا جواب نہیں:
جھیلوں کی پانیوں میں جو عکس نظر آتا ہے وہ بالکل بادل کا رقص ہی ہے ،
۔۔۔۔۔
کمال کی بات ہے کہ اس ویڈیو میں کچھ اور ویڈیو اور انکے جو مناظر ہیں وہ بھی دیکھنے اور سننے کے قابل ہیں۔( خاص طور پر صفدر ھمدانی صاحب کی قادرالکلامی اور مرثیہ نویسی اور مرثیہ گوئی کی مثالیں بھی دیکھنے اور سننے کے قابل ہیں۔
یہ ویڈیو اس لحاظ سےعلم کا خزانہ ہے۔

بہت عمدہ