پشاور میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ۔ عام شہریوں کی ہلاکتیں۔ انکی سفاکانہ حملوں کی مذمت ہمارا اخلاقی،دینی اور سماجی فریضہ ہے
چند تصاویر

پشاور میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ۔ عام شہریوں کی ہلاکتیں۔ انکی سفاکانہ حملوں کی مذمت ہمارا اخلاقی،دینی اور سماجی فریضہ ہے
چند تصاویر
اوہ میرے خدا .. .یہ سب دیکھ دیکھ کر .. دکھ سہہ سہہ کر میری سوچ مفلوج ہو رہی ہے اور میری فکر بنجر …. اب میری زمین کی حفاظت کے لیئے کوئی آسمانی رحمت اور فرشتوں کی فوج بھیج دے .. اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے … آمین
نگہت نسیم صاحبہ کی دعا پر ہم سب آمین کہتے ہیں ربِ جعلنی مدد