۔۔ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر

“فلم سات سو چھیا سی” ہالینڈ میں ایک مووی بنی ہے، جس میں آپ (صلعم) کا مذاق اڑایا گیا ہے. ایک ارب ساٹھ کروڑ مسلم مل کر ہالینڈ کی اکونومی تباہ کر سکتے ہیں اس میسیج کو پانچ منٹ لگا کہ “تمام” لوگوں کو فارورڈ کرو تاکہ کل (بارگاہٍ الاہی) میں شرمندہ نا ہو جب اللہ سوال کرے گا میرے حبیب کی ناموس کے لیے تم نے کیا کیا” Continue reading ۔۔ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر