مرثیہ نو تصنیف۔موضوع۔انقلاب۔۔۔حصہ سوئم تا اختتام ۔۔مرثیہ نگار و آواز۔صفدر ھمٰدانی شاعر آل عباء مرثیہ نگار صفدر ھمدانی کے تخلیق کردہ مرثیے بعنوان ”انقلاب” کی آخری تین اقساط۔ یہ مرثیہ بھی نذر شہہ کربلا کیا زینب نے انقلاب کے ہر در کو وا کیا “> “> “>
جزاک اللہ صفدر ھمدانی صاحب: آپ کے مرثیے ہر لحاظ سے موثر ہیں۔ آپ کی قادرالکلامی اور کربلا کی منظر کشی قابلِ تعریف ہے۔ سبحان اللہ
جزاک اللہ صفدر ھمدانی صاحب:
آپ کے مرثیے ہر لحاظ سے موثر ہیں۔
آپ کی قادرالکلامی اور کربلا کی منظر کشی قابلِ تعریف ہے۔
سبحان اللہ