14 thoughts on “حسین سب کا. نادیہ بتول بخاری کی خوبصورت پیشکش”
نادیہ بی بی. بہت دنوں بعد آنا ہوا ہے. سرگودھا نہ ہوا کہ مدینہ ہو گیا کہ جہاں سے آنے کو دل نہ چاہے. ماشااللہ بہت اچھا پیکج ہے. میں نے 1974 میں لاہور ریڈیو کے لیئے ایک فیچر بنایا تھا”غیر مسلم شعرا کے کلام میں واقعہ کربلا”. آج اس پیکج کو دیکھ کر یاد آ گیا، میری ایک طویل نظم ہے.”حسین تیرا،حسین میرا،حسین سب کا”. اسکاایک اقتباس.
جو کربلا کی اندھیری راتوں میں روشنی ھے حسین وہ ھے
شہادتوں کے سفر کا حاصل جو زندگی ھے حسین وہ ھے
گلاب میں جو لہو کی خؤشبو سے تازگی ھے حسین وہ ھے
بزیرٍ خنجر جو ایک پیاسے کی بندگی ھے حسین وہ ھے
حسین میرا، حسین تیرا، حسین سب کا
حسین حیدر کا،مصطفی کا،حسین رب کا
نادیہ بہت ہی اچھی پیشکش ۔۔ جزاک اللہ ۔۔
وہ پور حیدر وہ نورٍ حیدر خدا کی عظمت کی وہ صداقت
وہ قوتٍ قلب مصطفی ھے وہ کربلا میں خدائے ھمت
وہ موت جس سے حیات مانگے وہ جس کی ھر ادا عبادت
وہ جس کا سجدہ بقائے دیں ھے وہ جس کی خیرات ھے شہادت
(صفدر ھمدانی)
جی بہت شکریہ میں نے سو چا کہ اس کو ویڈیو کی شکل دی جائے آ پ نے ھمت اور بڑھا دی ماشااللہ صفدر ھمدانی صا حب کی شا عری نے مزید نکھار پیدا کر دیا التماس دعا
بہت شکریہ نادیہ صاحبہ ،
آصف احمد بھٹی
پیاری نادیہ بتول — سلامت رھو چاند تم سرگودھا میں رھتی ھوں مگر سرکار المدینہ کی آمان میں ھو،تم کو پڑھنا بھی اچھا لگتا تھا آج تم کو دیکھنا اور سننا بھی بہت آچھا لگا۔۔ حسین سب کا۔۔۔۔چاھے وہ چمن سردار عیساي ھو،نوشیرواں دستور پارسی ھو ڈاکٹر منور چاند ھندو ھو۔چاھے وہ سردار بشن سنگھہ ھو ۔۔ھر قوم پکارے ھے ھمارے ھیں حسین کیا یہ معجزہ نیہں ھے ؟،،ھاں حسین سب کا ھے گلاب میں جو لہو کی خؤشبو سے تازگی ھے حسین وہ ھے
قیامت تک نام خدا کے ساتھہ نام حسین علیہ اسلام زندہ رھےگا۔علی وبتول کا تم پر خاص کرم ھو،
شاھین رضوی جی آپ کتنی پیاری با تیں کرتی ھیں سدا خوش رھیں آصف احمد بھٹی صا حب شکریہ تو آپ کا آپ نےسراھا
پیاری نادیہ سلامت رھو۔ خوب ترقی کرو۔اور اللہ پاک تم کو نظربد سے محفوظ رکھے۔۔۔تمھاری محبت کا شکریہ
عالمی اخبار ایک خاندان کی طرح ھے اور پیارے بچے جب کوئ بہت اچھا کام کرتے ھیں تو وہ سب کی دعا لیتے ھیں اور دعا میں بہت طاقت ھوتی ھے۔ خاص کر وہ دعا جو کسی کے دل سےنکلتی ھے۔ تم بہت پیاری بچی ھو۔۔ ھم سب کی دعايئں ھمیشہ تمھارے ساتھہ ھیں۔ سلامت رھو۔
شاھین رضوی جی انشااللہ میں آپ عظیم اساتذہ کرام کو کبھی مایوس نہیں کروں گی
کیونکہ میرےخاندان عالمی اخبارکے افراد خود اپنی اپنی زات میں ایک مدرسہ ھیں
اور مجھے یہاں خوب سیکھنے کو مل رھا ہے شاھین رضوی جی آپ سدا آباد رھیں آمین
ڈئیر نادیہ بتول بخاری، آپکی پیشکش کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے،،،،
آپکے پیکیج میں موجود آئیڈیا واقعی بے مثال ہے،،،، اور پھر سکرپٹ بھی بہت مضبوط ہے، پہلے جو کتابوں میں اور ویسے سنتے تھے آج آپکے پیکیج نے اس کو عملی شکل میں دکھا دیا،،،،،امام حسین علیہ السلام کو غیر بھی کس قدر چاہتے ہیں، پیکیج سے اس کا اندازہ ہوگیا ہے،،، آپ نے واقعی اس کے لیے محنت کی ہے، تمام طبقہ فکر کا حسین کی عظمت کا تسلیم کرنا اصل یزیدیت کی موت ہے،،،انسان کو بیدار تو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
سخاوت علی بہت شکریہ خوش رھیں سخاوت علی بس آپ میرے حق میں دعا کریں کہ اللہ پاک مجھے توفیق عطا فرماے کہ میں جس مشن حسینی پر کام کر رھی ھوں اس پر ثابت قدم رھوںآمین
سلام نادیہ صاحبہ…….
….. ایماں کی زیب و زین مبارک ہو آپ کو.
….. بے چیَنیوں میں..چَین مبارک ہو آپ کو.
….. اے نادیہ بتول بخاری…..خوشا نصیب.
….. یہ ….الفت ِ حسین……مبارک ہو آپ کو.
.
.
….. بصدخلوص …. سید ظل ِ ثقلین…………
سید ظل ِ ثقلین بہت شکریہ آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ ایک عظیم ٰسوچ کے مالک ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نادیہ بخاری
اللہ آپ کو سلامت رکھے۔۔۔۔کہ اس طرح کےخوبصورت خیال پرکام کرنےکیلئےخوبصورت سوچ اور اہل بیت سے محبت والا دل ، غم میں گھلنےوالی روح اور تڑپ تڑپ جانےوالی سوچ چاہئے جو آپ میں بدرجہ اتم موجودہے۔۔۔میراجی چاہ رہاہے اس پیکیج کی صورت میں آپ کی طرف سے محبت کےاظہارپرکھل کراظہارکروں لیکن ۔۔۔۔زہنی مصروفیات۔۔۔۔تھک جاتاہوں تو محبت سے لکھ بھی نہیں سکتا کہ مجھے لکھنے سے محبت ہے اورلکھنے والوں سے تو بہت ہی زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھرلکھوں گا۔۔اورخوب لکھوں گا۔۔۔۔۔۔
محمدناصرزیدی آپ نے کہا ۔پھرلکھوں گا۔۔اورخوب لکھوں گا دیکھتے ھیں کب تک آپ سدا آباد رھیں آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔