خوشخبری

زرداری حکومت کی طرف سے اعلیٰ خاندانوں کے نالائق بچوں کے لئے خوشخبری“

اب کسی بھی بارسوخ شخصیت کے چشم و چراغ کو کسی پروفیشنل یونیورسٹی میں داخلے کے لئے اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کتابوں کی عرق ریزی کرنے کی ضرورت نہیں۔متمول خاندانوں کے نونہالوں کے لئے صرف امتحان میں بیٹھنا ضروری ہے
نتیجہ آنے کے بعد امتحانی پرچوں میں حسبِ منشا اضافی نمبر لگوانے کی ضمانت ملک کی اعلیٰ عدالت نے فراہم کر دی ہے۔
اس لئے آپ پاس ہونے والے نمبر لیکر اضافی نمبروں کے لئے درخواست دیجئے ۔
(زرقا مفتی کے تازہ کالم “علم کا جو بھی خریدار ہے آئے گھر سے “سے لیا ایک خوبصورت اقتباس )

2 thoughts on “خوشخبری”

  1. اسلامہ علیکہم Dr sahiba ALLHA ap ka bhala karein aur ZARQAH MUFTE saibha ka bhee keya ap nein ye socha hee ke N R O ke besakhe pe ane wale aur keya karein gee ab wo ap ko ya Muftee saehba ko to HLALE IMTEYAZ dene se to rahee en se ye hee umeed hee jo wo kar rahe hein bahehal ap nein bohat acha lekha lekin KLAME NARMO NAZIK beashr Sukreya Tahir Malik Germany

  2. بالکل یہی حرکت سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کی تھی۔ اپنے بیٹے کو سفارش کرکے نوکری دلوائ۔ جھوٹا حلف نامہ جمع کرواکر اپنے لئے چھ سو گز کا پلاٹ لیا۔ تعلق پنجاب سے تھا۔ جعلی ڈومیسائل بلوچستان کا بنوایا۔ بیرونِ ملک تقریباً ڈیڑھ ارب ڈالر نواز شریف کے پاس اور پونے دو ارب ڈالر زرداری کے پاس ہیں۔ مفلس تھے ایوب خان اورپرویز مشرف۔ دونوں نے سب سے زیادہ کام کیا ۔ اسلئے بےآبرو ہوکر نکلے۔ پاکستان کو صرف اور صرف ایک ماؤزے تنگ تیس چالیس سال میں ٹھیک کرسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *