آپ سب کیوں معصوم لوگوں کے سکون کے دشمن ہیں .. ان سب کا بھی نییند پر اتنا ہی حق ہے جتنا آپ کا .. اب آپ لوگوں کو نیند نہیں آتی تو ہم کیا کریں .. سوئیں جی سوئیں .. حکومت کا کیا ہے کل کر لیں گے وہ کونسی کہی بھاگی جا رہی ہے .. کل بھی آپ جیسوں کی تھی آج بھی آپ ہی جیسوں ہی کی ہے اور کل بھی رہے گی ..
جب تک کہ عوام نہ جاگ جائیں آپ سب مزے سے ایوانوں میں سوئیں .. کس مائی کے لال میں جرات جو آپ کو اٹھا سکے …
ظہور بھائی مجھے بھی چائے ایسے ہی پھونکے مار کر پینی ہے اور کہنا ہے .. آہا ہا..ہاہاہا …. پھر کہنا ہے یار جھوٹ تو نہ بلواؤ .. خوش کر دیا صبح ہی صبح …
ہمدانی صاحب
صدر رونلڈ ریگن کو سارے امریکن امریکہ کی تاریخ عظیم ترین صدر کہتے ہیں۔ یہ بڑی پابندی سے کابینہ کی میٹنگ میں خرّاٹے لیا کرتے تھے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈگلس کا بھی یہی حال تھا۔ لیکن یہ خراٹے لیتے لیتے بروقت ایسا سوال پوچھتے تھے جس سے بحث کا رخ بدل جاتا تھا۔ ایسی میں آپکو کئ مثالیں دے سکتا ہوں۔ بہت سے لوگ آنکھیں بند کرکے بات سنتے ہیں۔
اسلام علیکم
مگر ظفر جعفری بھائی آپ نے اپنی برادری کے سونے کو حق بجانب قرار دیا مجھے بہت اچھا لگا ۔
ہماری سمجھ میں یہ نہیں اآیا کہ اعتراض کیوں ہے جب خواتین مردوں کی برابری چاہتی ہیں ۔تو یہاں پیچھے رہنے کا کیا سوال ہے ۔؟
خواتین نے بیڑہ اُٹھایا ہے کہ کسی کام میں مردوں سے پیچھے نہیں رہینگی ۔
مگر نہ جانے کیوں یا شاید ہم دقیانوسی ہیں کہ بہت سی باتوں میں برابری ہمیں پسند نہیں
ہمیں مردوں کا قوام رہنا ہی بھاتا ہے ۔خواتین سے معزرت کے ساتھ ۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
میر اخیال ہے ظفر بھائی ریگن کے ملک میں سیلاب نہیں آیا ہو اتھا اور نہ دہشت گری کی لہر اور نہ ہی اس کی فوج پرائی جنگ لڑ رہی تھی ۔۔ وہ ساری عمر بھی کیبنیٹ کی میٹنگ میں سوتے رہتے تب بھی وہ امریکہ کے عظیم صدر ہی کہلاتے ۔۔۔ بات اتنی سی ہے کہ جس کاگھر جل رہا ہو وہ نہ تو بیرونی دوروں پر جاتے ہیں اور نہ ہی سو سکتے ہیں ۔۔۔
اور آنکھیں بند کر کے وہ سنتے ہیں جو بہرے نہیں ہوتے ۔۔ ہماری کیبینٹ اندھی بھی ہے اور بہری بھی ۔۔۔ سو وہ سوئے یا جاگے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ بلکہ سوئی رے تو زیادہ اچھا ہے تاکہ ان کے سننے کی گواہی بھی بچے ۔۔ یعنی فرشتوں کو بھی سکون ملے ۔۔
”میر ا خیال ہے ظفر بھائی ریگن کے ملک میں سیلاب نہیں آیا ہو اتھا اور نہ دہشت گری کی لہر اور نہ ہی اس کی فوج پرائی جنگ لڑ رہی تھی ۔۔ وہ ساری عمر بھی کیبنیٹ کی میٹنگ میں سوتے رہتے تب بھی وہ امریکہ کے عظیم صدر ہی کہلاتے ”
واہ جی واہ ڈاکٹر صاحبہ.جواب آں غزل بھی کمال ہے
دراصل ہم محبت اور نفرت دونوں میں اعتدال نہیں رکھتے. محبت میں خدا سے آگے بڑھا دیتے ہیں اور نفرت میں رزیل سے رزیل کر دیتے ہیں. اگر یہ اعتدال ہوتا تو آج اس مقام پر نہ ہوتے. ہم ایک جماعت کی حمایت میں دوسرے عناصر اور استدلال سے چشم پوشی کر جاتے ہیں اور یہی وہ جگہ ہے جہاں کسی کا بھی اچھے سے اچھا تجزیہ برباد ہو جاتا ہے
صفدر بھائی ،سلامت رہیں ، کس کرب سے گُزر کر آپ نی حقیقت کق آشکار کیا ہے
سنو اے آزردگانِ شب اب یہ طے ہوا ہے
کہ اب کسی بھی غنیمِ فاقہ کشاں کے ہاتھوں پہ بیعتِ دل روا نہ ہو گی
کہ اقتدارِ طویل کے لالچی لٹیروں نے جسم و جاں میں نقب لگائی
ہماری آنکھوں کو اپنی لالچ کے اندھے نیزوں پہ یوں پرویا
کہ ساری بینائی گندے پانی میں بہہ گئی ہے
یہ میرے بچوں کے ازلی دشمن یہ حاکمانِ شبِ سیاہ ہیں
یہ میرے بچوں کا خون پی کے جو پَل رہے ہیں
یہ میرے شہروں کی روشنی کو نگل رہے ہیں
چراغِ شب کی تھرکتی لو بھی بجھا رہے ہیں
بنو اُمیہ سے اپنا رشتہ بتا رہے ہیں
سنو اے میرے وطن کے لوگو
درندوں کا یہ رزیل ٹولہ
جو اپنی دھرتی کے سارے لوگوں کو تہنا کر کے
مزے سے خود مغربی فضاؤں میں جھومتے ہیں
یہ بے عمل حاکمانِ شہرِ وفا پلٹ کے جو گھر کو آئیں
تو ان سے سارا حساب لینا
مجھے قسم ہے کہ کالے سانپوں یہ کریہہ المزاج ٹولہ
تمہارے ہاتھوں نہ بچ سکے گا
قسم ہے مجھکو سڑک پہ بہتے لہو کی سُن لو
چراغ اب تک لہو سے میرے جو جل رہا تھا
سحر کی زد میں وہ آ چکا ہے
بس ایک لمحے کا فاصلہ ہے
چراغ کی لو پھڑ پھڑا رہی ہے!۔
خُدا گواہ ہے کہ آپ نے اپنا حق ادا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس انداز میں سوئی ہوئی نسل کو جھنجوڑنا آپ کا ہی خاصہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عالم آ را پہن
بصد احترام ایک سوال۔ عورتوں کے دشمنوں کی اکثریت مرد ہیں یا عورتیں۔ آپکی نذر ایک شعر
صنفِ نازک اگر نہ ہوتی ظفر
خاک میں کائنات مل جاتی
عالم آ را پہن
بصد احترام ایک سوال۔ عورتوں کے دشمنوں کی اکثریت مرد ہیں یا عورتیں۔
نگہت بہن
آپ میرے تبصرہ کا مفہوم نہیں سمجھیں۔ اپنی Performance کے لحاظ سے یہ دو بیحد مقبول شخصیات تھی۔ کام کرنے والے خرّاٹے لیتے میں بھی الرٹ رہتے ہیں۔ دوسرے یہ کہ بہت سے ڈاکٹرز بھی آنکھیں کرکے زیادہ غور سے مریض کی بات سنتے ہیں۔ یہ کوئ انہونی بات نہیں ہے۔
ظفر جعفری بھائی
عورت کی ہمدرد ایک عورت ہی ہو سکتی ہے ۔یہاں دشمنی کا دور دور تک سوال نہیں ہے ۔
کہ وجود زن ہی کائنات کا حسن اور رونق ہے تو اسے حسن کو حسن ہی رہنا چاہئے ۔
سنا ہے سونے سے زہن تیز ہوتا ہے ۔۔لیکن ایسے موقعوں پر نہیں ۔جہاں جاگنا ضروری ہو ۔
اللہ میرے ملک کے لوگوں کو جاگنے کی توفیق عطا کرے
عالم آرا
ساتھیو. قاضی منظور صاحب سپین گئے تھے کچھ روز پہلے اپنی اہلیہ کے ساتھ. اکثر تو وہ سپین سے بھی کچھ نہ کچھ لکھ لیا کرتے تھے. اس بار لکھا بھی کچھ نہیں اور انکی کوئی اطلاع بھی نہیں
دعا کرتے ہیں کہ اللہ اپنے حبیب کے صدقے میں انہیں تندرست اور بھلا چنگا رکھے اور خیریت سے ملوائے. آپ سب بھی دعا فرمایئے.
عالم آرا بہن
عورت کی ہمدرد ایک عورت ہی ہو سکتی ہےٰ۔
تو پھر ساس بہو اور نند بھاوج محض افسانوی باتیں ہیں۔
ہمدانی صاحب
دراصل ہم محبت اور نفرت دونوں میں اعتدال نہیں رکھتے. محبت میں خدا سے آگے بڑھا دیتے ہیں اور نفرت میں رزیل سے رزیل کر دیتے ہیں. اگر یہ اعتدال ہوتا تو آج اس مقام پر نہ ہوتے. ہم ایک جماعت کی حمایت میں دوسرے عناصر اور استدلال سے چشم پوشی کر جاتے ہیں اور یہی وہ جگہ ہے جہاں کسی کا بھی اچھے سے اچھا تجزیہ برباد ہو جاتا ہے۔ٰ
آب صرف 75 فیصد بات کہ کر رُک گئے۔ میں اسے مکمل کردیتا ہوں۔
دراصل ہم محبت اور نفرت دونوں میں اعتدال نہیں رکھتے. محبت میں خدا سے آگے بڑھا دیتے ہیں اور نفرت میں رزیل سے رزیل کر دیتے ہیں. اگر یہ اعتدال ہوتا تو آج اس مقام پر نہ ہوتے. ہم ایک جماعت کی حمایت میں دوسرے عناصر اور استدلال سے چشم پوشی کر جاتے ہیں اور کسی بھی جماعت یا فرد سے نفرت میں رزیل سے رزیل کر دیتے ہیں. اور یہی وہ جگہ ہے جہاں کسی کا بھی اچھے سے اچھا تجزیہ برباد ہو جاتا ہے۔
کُھل کر بات کرنے ہی سے مسائل حل ہوتے ہیں۔ لگی لپٹی باتیں آتش فشاں کو جنم دیتی ہیں ۔ جہاں تک سیاستدانوں کا مستقبل ہے تو وہ اُن کے Constituents کے ہاتھ میں ہے۔ ہم اورآپ نہ اُن پر اثر انداز ہوسکتے ہیں نہ کچھ کرسکتے ہیں۔ کاش اُن کی سمجھ میں ایک بنیادی اُصول آجائے کہ اگر تمُ اپنے ہمسایوں سے محبت کروگے تو وہ بھی تُم سے محبت کریں گے۔
جو تقریریں ہوں بے مقصد تو ممبر بور ہو تے ہیں
سکوں سے ننید آتی ہے جب باہر شور ہو تے ہیں
اگر کمرہ جو ٹھندا ہو تو اکثر اونگھ آتی ہے
ہمیشہ مردہ قوموں کے یہ ہی تو طور ہو تے ہیں
ظفر جعفری صاحب. بات تو میری بھی مکمل ہی تھی لیکن آپ نے اسمیں جو اضافہ کیا ہے وہ آپ ہی کا خاصہ ہے. ایک بات طے ہے کہ دنیا بھر میں اصول عمل کرنے کے لیئے بنتے ہیں لیکن پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے اصولوں کے لیئے یہ پابندی ہے کہ ان پر عمل کرنے والے کو سزا دی جائے گی
اب میں اور آپ لاکھ اصول کی بات کریں تو یہاں یہ بھینس نہیں بلکہ گدھے کے آگے بین بجانے والی بات ہو گی.
یہ جو دنیا بھر میں بعد میں اور اسلامی تعلیمات میں پہلے ”مشاورت” کے عنوان سے تھنک ٹینک کا تصور آیا تھا جو اسکا مقصد ہی یہی تھا کہ عوامی سطح کے احساسات اور آراء کی ترجمانی کی جائے اور سرکاری ادارے ان پر غور کر کے اپنی اور اپنی پالیسیوں کی تصیح کریں.
لیکن اب یہ رونا کہاں تک روئیں کہ ہمارے ہاں نہ تھنک ہے اور نہ ٹینک ہے.ہر شعبے میں موروثیت کی بیماری ہے. گلوکار کا بے سُرا بیٹا گانے کو اپنا حق سمجھتا ہے،شاعر ادیب کا بے وزنی کا حامل بچہ باپ کے با وزن اشعار کو اپنے شعر کہنا حق جانتا ہے، یہی حال سیاست کا ہے. سیاست کے ہجے سے ناواقف چھوکرے کو مستقبل کا وزیر اعظم کہا جاتا ہے اور وزیر اطلاعات قمر کائرہ جیسے شاہ کے وفادار یہ کہتے ہیں کہ”کیا بھٹو کے خاندان کے افراد کو اب لانچ کروانا ہو گا؟” یا اللہ ان شاہ کے وفاداروں کو کون بتائے کہ یہ بھٹو کا خاندان ہے نعوذ باللہ نعوذ باللہ رسول کا خاندان نہیں.
ظفر جعفری بھائی جس عمارت کی بنیادوں میں پانی چلا جائے اور اسکی دیواریں سیلن زدہ ہو جائیں تو پھر اسے گرا کر نیا بنانا ہی پڑتا ہے اور یہ کام جتنی جلد ہو جائے اچھا ہے ورنہ ایسی عمارت اپنے مکینوں کی جان بھی لے لیتی ہے.
صفدر بھائی حل تو اس کا یہ ہی ہے جو آپ نے تجویز فر مایا۔ مگر قیادت کہا ں سے آئے گی۔
ملت ِمرحوم میں سچا سہارا کون ہے
سب ہی تواوروں کے ہیں ان میں ہمارا کون ؟
اسلام علیکم ساتھیو
ظفر جعفری بھائی آپ بھی کہاں پارلیمنٹ کی باتوں کو گھر میں لے گئئے ۔یہ ایک الگ بلاگ ہونا چاہئے ۔
میری بات پھر وہ ہی ہے کہ جب تک ہم من حیث القوم ایک نہ ہونگے بٹے رہینگے ہم پریشان رہینگے ۔لیکن ہم جیسے سر پھرے اگر آواز اُٹھاتے رہے تو آپ جانتے ہیں کہ قطرہ ٹپک ٹپک کر پتھر میں بھی سوراخ کر دیتا ہے ۔بس آواز اُٹھاتے رہیں اور اچھے کو اچھا اور برے کر برا کہتے رہیں تو ہم ضرور ایسی نیندوں سے جاگ جائینگے ۔یا شاید کچھ چاق و چوبند لوگوں کو ایسی جگہوں پر لے آئینگے ۔
امید پہ دنیا قائم ہے اور ہم بھی
اللہ ہماری آوازوں میں گونج عطا کرے
عالم آرا
بہن عالم آرا
مغربی دنیا نے ہر چیز میں مرد اور عورت کے حقوق مساوی کردئے ہیں۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ مردوں نے شادی کرنی چھوڑ دی ہے ۔ اور عورت بغیر شادی کے مرد کے ساتھ رہتی ہے اور مرد پر شادی کا دباؤ ڈالتی رہتی ہے اور عموماً وہ اس میں ناکام رہتی ہے۔ آپ مرد اور عورت کے بجائے male اور female کو دیکھیں تو اللہ نے male کو female کا محافظ بنایا ہے اور female کو male کی ضرورت ہے۔ اس لحاظ سے دونوں ہی میں کچھ کمزوریاں ہوتی ہیں اور کچھ strengths ۔ اسطرح دونوں ایک دوسرے کا سہارا ہوتے ہیں۔ عورت کا استحصال ختم تو نہیں لیکن کم کرنے میں اردو ادب نے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ اردو ادب میں بالعموم اور اردو شاعری میں بالخصوص عورت کو صنفِ نازک اور ایک نایاب اور artistic شے بناکر پیش کیا ہے۔ کاش مرد حضرات ہر عورت کو وہ مرتبہ دیں جو وہ ماں بہن اور بیٹی کو دیتے ہیں۔
السلام علیکم
نمائندے تو یقینا سو رہے ہیں مگر نصیب ابھی نہیں سوئے ، حیات آباد ( پشاور ) کی سڑکوں پر ایک 80 سال کو بوڑھا ( عبدالستار ایدھی ) اپنی سیلاب میں ڈوبی ہوئی قوم کو ممکن حد تک بچانے کی کوشش کر رہا ہے ، ایسے کئی کردار ابھی بھی ہمارے ملی نصیب کو جگائے رکھے ہوئے ہیں ۔
آصف احمد بھٹی
جہاں جیو والے سیاستدانوں کی مٹی پلیت کرتے ہیں وہاں پر ذرا یہ بھی دیکھیں
http://www.youtube.com/watch?v=fIcS2UEkcPs