جب بھی گھر،دفتر، دکان سے نکلیں یا داخل ھوں تو یہ دعا پڑھیں
بِسمِ اللہِ وَ تَوَکَّلتُ عَلَی اللہ وَلاَ حَولَ وَلاَ قُوَّ ةَ إلاَّ بِِالله
انشاء اللہ تمام آفات سے محفوظ رھیں گے۔ کل چار مرتبہ پڑھنی ھوگی۔ گھر سے نکلتے وقت،دفتر یا دکان میں داخلے کے وقت پھر دفتر،دکان سے نکلتے وقت اور گھر میں داخلے کے وقت۔ یا آپ کہیں بھی آ جا رھے ھوں۔

انشاءاللہ اس دعا کو وظیفہ بنانے کی کوشش کروں گا۔ خدا آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔ آمین۔
ایک بات کا میں بھی اضافہ کرنا چاہوں گا کہ
گھر سے نکلتے ہوئے بی بی سیدہ زہرہ سلام اللہ علیہا کی خدمت میں سلام پیش کریں۔
گھر میں داخل ہوتے وقت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں سلام پیش کریں۔ درود پڑھیں اور ساتھ ہی سورۃ اخلاص تلاوت فرمائیں۔
والسلام ورحمۃ اللہ۔
اسلام علیکم بھائیو
جزاک اللہ خیر
اللہ رب العزت ہم سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم ان دعا ؤں اور پاک با برکت اور با رحمت ناموں سے اپنے کاموں کا آغاز کریں ۔
دعا کی طالب
عالم آرا
بے شک اس پر آشوب دُور میں دعائیں ھی ناگہانی آفات و حادثات سے محفوظ رکھ سکتی ھیں
جزاک اللہ
دعا کا حسن دیکھئے اختصار اور مکمل ہے — واہ سبحان اللہ .. اللہ بے شک بے حد رحیم اور کرم کرنے والا ہے ..
اسلام علیکم
بس دعا یہ ہی ہے کہ ہم سب ان دعاؤں کے ثمرات حاصل کر سکیں آمین
عالم آرا
اسلام علیکم
اس وقت کے مسلماں کو حالات سے شکوہ ہے۔
اللہ سے شکایت ہے کہ کیوں نہں سنتا
ذرا غور تو خود پہ کر۔مسلماں بھی تو کیسا ہے۔
ہم سب ثمرات حاصل کر سکتے ہیں بس سوچ اور عمل کا مثبت تعیں کرنا ہو گا۔
اسلام علیکم
اللہ تعالی کے دربار میں دعا کرتا کہ مسلمانوں کو ھدایت کریں۔ آمین ثمہ آمین
اسلام علیکم
سارے مسلمانوں کو چاھیے کہ اللہ تعالی سے رجوع کریں۔ کیونکہ مسلمان بھت دور چلے گیے ھیں۔ اسلام کے طور طریقوں سے۔