شاعرِ اعظم

اردو شاعری کا دامن اتنا وسیع ہے کہ کسی ایک شاعر کو شاعرِ اعظم کہنا دوسرے اساتذہ کے ساتھ نا انصافی ہے۔ لیکن، ہم اگر اردو شاعری کو پانچ حصوں میں بانٹ دیں اور پھر تجزیہ کریں تو ان میں سے ہر میدان میں ایک ایک شاعر ایسا نظر آتا ہے جو اپنا ثانی نہیں رکھتا یعنی

1) ادب برائے ادب— میرتقی میر

2) ادب برائے زندگی—- غالب

3) رزمیہ شاعری—- انیس

4) ادب برائے مزہب وملت— اقبال

5) ادب برائے انسانیت— جوش

یہ بھی حقیقت ہے کہ غالب اردو کا محبوب ترین شاعر ہے۔

میرے اس تجزیہ سے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *