علی آغا فراز کے لیے التما س دعا

prayer plسات سالہ علی آغا رومی اور افشاں کا بیٹا ھے بچے تو سب کو ھی اچھے لگتے ھیں مگر علی اپنی نہایت پیاری اور نیک طبعیت کی وجہ سے سب کا بہت پیارا ھے،
،علی بہت خوبصورت بچہ ھے ،ایسا بچہ جس کو راہ چلتے لوگ بھی رک کر پیار کرتے تھے ،
چند دنوں پہلے کھیلتے ھوۓ علی فرش پر گرا ،اسکو اسپتال لے گیے سب کچھہ ٹھیک تھا مگر علی نے کھانا پینا چھوڑدیا اور کھبی سردرد اور کھبی کمر کے درد کی شکا یت کرتا
11
پھر اس کو مبارک الکبیر ھسپتال لے گیے سارے ٹیسٹ ھوۓ اور صبح ھی صبح ھسپتال سے فون آیا کہ بچے کو فورا ھسپتال لایئں رپورٹیس میں بلڈ کینسر کی تصدیق ھوگی اس خبر سے تو علی کے والدین اور عزيز و اقارب میں قیامت گذری ھے ، ھم لوگ بھی اس کی وجہ سے افسردہ ھیں
اللہ کا شکر ھے کہ کویت میں لوکیمیا کا علاج مفت میں ھوتا ھے، نیشنل بنک آف کویت نے یہ بہت بہترین ھسپتال بنایا ھے علاج معالجے کی بہترین سہولتیں موجود ھیں ، بچوں کے لیے پلے گراونڈبھی ھے، جہاں شام کو مریض بچے اپنے مرض سے بے خبر کھیلتے نظر آتے ھیں
ان دنوں علی کی کیموتھراپی ھورھی ھے۔اور ھر جگہ دعايئن کی جارھی ھیں اللہ تعالی کی رحمت سے سبھی لوگوں کو امید ھےکہ علی کو شفا کاملہ مل جاۓ گی
علی کا مرض ابتداء ھی میں ڈائ گونسوز کرلیا گیا ھے اور میں نے پڑھا ھےکہ 2 سال سے 8 سال کے بچوں میں 99٪ صحت یابی کے چانسسز ھیں ،
علی کے چچا نے فیس بک پر دعا کی المتاس کی تھی ، کوئ 100 کے قریب جانے انجانے لوگ خون دینے آگے تھے، علی کے لیے کارٹونز والے غبارے لاۓ اور بہت ساری دعايئں بھی لوگ کررھے ھيں
میں دست بستہ آپ لوگوں سے التماس کرتی ھو کہ آپ لوگ بھی علی کے لیے دعا کریں
اللہ پاک علی آغا کو جلد از جلد شفاۓ کامل عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین

47 thoughts on “علی آغا فراز کے لیے التما س دعا”

  1. اے پروردگار اس ماہ مبارک کی مبارک ساعتوں کا واسطہ اس بچے کو صحت کاملہ عطا کر کہ یہ اپنے والدین کی نگاہوں کی ٹھنڈک رہے.دعا اور پرورگادر کے درمیان کوئی شے بھی حائل نہیں ہوتی بشرطیکہ دعا قلب صادق و صمیم سے کی جائے.

  2. أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو

  3. اللہ علی کو صحت عطا کرے آمین۔ ہاں اگر ہم سب کسی کام آسکیں تو صرور بتائیے گا۔دُعاگو ہیں کے اللہ اِس بچے کے والدین کو اِس مشکل گھڑی میں صبر و قوت عطا فرمائے۔ آمین۔

  4. اللہ پاک افشاں کے گھر کو ،دل کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے، اپنے حبیب اور ان کی آل پاک کے صدقے علی آغا فراز کو مکمل شفا عطا فرمائے ۔ آمیں ثم آمین

    أمن يجيب المضطر إذا دعاه ويكشف السوء
    أمن يجيب المضطر إذا دعاه ويكشف السوء

  5. أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو

    اللہ پاک آپ لوگوں کی دعاوں کو شرف قبولیت بخشے اور علی کو بحق محمد ُ اور آل محمد ُصحت کاملہ عطا فرماۓ اور والدین کی آنکھوں کا نور،گھر کی رونق دل کا قرار زندگی کی بہار جتنے بیمار بچے ھیں وہ بعافیت وسلامت اپنے اپنے گھروں کو واپس جايئں ۔تمام بیمار بچوں کو مکمل شفایابی کی نوید سننے کو ملے ۔ آمین الہی آمین

    جب علی کی کیمو ھورھی تھی تو اسکی ھمت و حوصلہ دیکھہ کر اسکی انگریز معالج نے اس کا نام پوچھا اور کہا کہ علی بہت بہادر بچہ ھے یہ دوسرے بچوں سے بہت مختلف ھے ،بڑے حوصلہ سے سب سے کہتا ھے کہ انشا اللہ میں جلد ٹھیک ھوجاونگا

    مجھہ سے علی کی ماں کی بیقراری نیہن دیکھی جاتی ۔وہ جو معمولی باتوں سے پریشان ھوجاتی تھی ،اللہ نے اس کوھمت دی ھے کہ علی کے سامنے بہادری سے کھڑی رھتی ھے۔بچے تو مان باپ کا دل ھوتے ھیں ،دل کی تکلیف بڑی جاں لیوا ھوتی ھے اللہ پاک رومی اور افشاں کے دل کے ٹکڑے کو شفاۓ عاجل عطا فرماۓ آمین الہی آمین

  6. عمران بھائ صرف اور صرف دعايئں چاھیے جو اّ پ نیک دل لوگ کرتے رھینگے ،
    ابھی میری علی کی دادی مسز آغا سے بات ھورھی تھی وہ نماز پڑھنے جارھی تھیں میں نے انکو بتایا کہ عالمی اخبار میں بھی علی کی صحت کاملہ کے لیے دعا کی التماس کی گی ھے تو رونے لگیں اور سب کا شکریہ ادا کر رھی تھیں ، میں کوشش کرتی ھوں کہ علی کی تصویر بھی اس بلاگ میں شامل ھوجاۓ
    گلابی رنگت والا علی سب کا حوصلہ بڑھاتا ھے اور بہت اعمتاد سے کہتا ھے اللہ پاک مجھے بہت جلد ٹھیک کرینگے ،اللہ پاک معصوم بچوں کی دعا کو ضرور قبول کریگآ اور وہ بچہ علاج کے بعد مکمل طور پر صحت یاب ھوجاۓ گا انشا اللہ
    میرے مولا
    سب کی مشکل کو آسان کرنے والے علی اغا کو شفا کاملہ عطا فرماء آمین ثمہ آمین

  7. ماہرین طب نے ایسا طریقہ علاج دریافت کر لیا ہے جس کے ذریعے خون کے سرطان میں مبتلا شخص اپنے خون کے خلیوں کا تعاقب کر کے کینسر کا سبب بننے والے خلیے کو تباہ کر دیتے ہیں۔ اب تک اس طریقہ علاج کا تجربہ 3 مریضوں پر کیا گیا ہے مگر اس کے نتائج حیران کر دیتے ہیں کیونکہ ان میں دو افراد ایک سال کے اندر کینسر کے موذی مرض سے مکمل طور پر نجات پا چکے ہیں، جب کہ تیسرے کی حالت میں بھی بہتری آئی ہے۔ ماہرین اب کوشش کر رہے ہیں کہ اسی جنیاتی طریقہ کار کو اب دیگر اقسام کے کینسر کے لئے بھی کار آمد بنا سکیں۔ پینسلوانیا یونیورسٹی کے ماہر جینیات ڈاکٹر کارل جون جنھوں نے اس تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی کی، ان کے مطابق یہ بہت زبردست دریافت ہے اور ہم اس کی کامیابی سے خود بھی حیران ہیں۔ اب ہم یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مرض سے افاقہ کتنے عرصے تک برقرار رہتا ہے۔ تحقیق کے دوران خون کے سفید خلیات کے کینسر کے ایڈوانس اسٹیج میں موجود تین مردوں کا علاج کیا ہے۔ خیال رہے کہ ایسے کینسر میں مبتلا افراد کا علاج ابھی صرف بون میرو یا سٹیم سیل ٹرانسپلانٹیشن سے ہی ممکن ہوتا ہے۔ جس میں جان جانے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ماہرین طویل عرصے سے جسمانی دفاعی نظام کو اس کینسر سے لڑنے کے لئے طریقہ کار ڈھونڈ رہے تھے۔ اس دوران وہ خون میں موجود محافظ خلیوں ٹی سیلز کی مدد سے محدود کامیابی ہی حاصل کر سکے۔ ڈاکٹر کارل جون اور ان کے ساتھیوں نے اس طریقہ کار میں تبدیلی لاتے ہوئے نئے جینز ٹی سیلز میں داخل کئے اور انہیں سنگنلز کے ذریعے یہ ہدایت کی کہ کن خلیوں کو مارنا ہے۔ اس طرح کینسر کے خلیوں کو تباہ کرنے کا عمل شروع ہوگیا۔ ماہرین کی اس کامیابی کے بعد توقع ہے کہ خون کے سرطان میں مبتلا افراد کا علاج کچھ عرصے میں انتہائی آسان اور سستا ہو جائے گا ۔

    مجھے جہاں بھی کوئ تحریر اس مرض سے متعلق ملے گی میں اس بلاگ میں شامل کرتی جاونگی ، اللہ پاک ھم کو مرض کو سمجھنے اور اسکے علاج سے متعلق آگاھی عطا فرماۓ آمین

    اللہ پاک ھماری اس دنیا کو ھرغم سے ھر مرض سے پاک کردے ، خاص کر ھمارے بچوں کو ھمشیہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
    دکھہ بیماری اور ھر پریشانی سے اپنے امان میں رکھنا آمین

  8. ھمارے بہت پیارے اور بہت بہادر علی آغا فراز کی تصویر بھی اس بلاگ میں شامل ھے، علی کی یہ تصویر مین نے چند دن پہلے ھسپتال میں اپنے موبايئل کمیرے سے لی تھی اس وقت تک اسکی کیمو تھراپی شروع نیہن نہ اس کے منہ میں دانے تھے نہ سرخ وسفید رنگت کی جمک دمک کم ھوئ تھی ،
    اب علی کی کیمو تھراپی شروع ھوچکی ھے پھر بھی بہت ھمت سے اپنی تکلیف چھپا کر سب سے ھسن کر بات کرتا ھے ، اس کو اپنی دادی کے ھاتھوں کے بناۓ ھوۓ پکوان اچھے لگتے ھیں علی سے سب بہت ھی پیار کرتے ھیں ،علی کے قریبی اقارب بھی کویت میں ھی رھتے ھیں علی کے چچا بہزاد تھوڑے دن پہلے ھی کینڈا گیا ھے ، جیسے ھی اس کو علی کی بیماری کا علم ھوا وہ کویت آنے کے لیے بیقرار ھورھا ھے، علی کی پھوپھی زینب اور کنول کا روتے روتے برا حال ھے، ھر وقت گڑگڑا کر دعايئں مانگی جاتی ھیں

    مرض تو بڑی عمر کے لوگوں کو توڑ کر رکھہ دیتا ھے

    عجیب سا خوف قلق اور کیمو کے بعد کی تکلیف بھی گبھرانے والی ھوتی ھے،

    اور علی تو ابھی بہت ھی چھوٹا اور معصوم سا بچہ ھے، بخدا اسکی ھمت دیکھہ کر میری آنکیھں اشکبار ھوجاتیں ھیں
    اللہ پاک علی کو بیمار کربلا کے تصدق میں صحت کاملہ عطا فرماۓ آمین

    علی کی دادی مسز آغا بہت احترام اور خلوص سے مجالس میں آتیں ھیں ، انکے گھر گذشتہ بدھ کو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو

    کا عمل بھی ھوا تھا ، اللہ پاک ھر ایک کی دعا سنتا ھے۔ ھر ایک پر کرم کرتا ھے ھر ایک کی بگڑی بناتا ھے ،انشا اللہ علی کو شفا اور صحت یابی ملے گی آمین

  9. Salam,
    Ali is my brother’ son,he’s such a brave,powerful,intelligent,adorable kid of our family,nobody can deny the fact and reality we all are facing but thier is only ONE way which makes us strong and hopeful that is Almighty GOD, he is the one who has given us strenghth,hope,and believe that whatever the pain is,he will take us out from it.The channels he has made for our beloved kid Ali,through Prayers all over the world it was not possible for any of us ,it is only his will his blessing,we all are 100% confident and we have strong faith in our God that he will listen each and every word of prayer for my Ali,and will give him a beautiful, healthy and prosperous life AAMEEN.My Ali is a strong and brave fighter,he is so special and different from other kids ,thats why Allah has choosen him to make him more REMARKABLE.
    GOD BLESS MY ALI,
    LOVE… BIYA

  10. اے اللہ تجھے تیرے حبیب (ص) اور آل ِ حبیب (ع) کا واسطہ تو اس بچے علی کو جناب علی اصغر (ع) کے صدقے میں کامل شِفا عطا فرما اور علی کے والدین کو علی کی ہر خوشی دکھنا نصیب ہو الہی آمین ۔

  11. اللہ تعالی علی کو صحیت یابی عطا کریں اور اپنےمحبوب نبی کے واسطے اس کو شفا دیں آمین ..

  12. کنول میری جان تم مت گھبراو دیکھو علی شفا یابی کےلیے دعا کرنے والے لاکھوں لوگوں کی دعا اللہ پاک ضرور سن لےگا اور علی آغا کو صحت کلی عطا فرماۓ گا امین ثمہ آمین
    تم نے ٹھیک کہا ھے کنول
    علی جیسے بہادر اور بلند حوصلہ بچے کم ھی ھوتے ھیں ۔ وہ اپنی ھمت ول پاور سے اس مرض کو شکت دیگا انشا اللہ
    اللہ تم کو ھمت دے اور انشا اللہ علی بہت جلد مکمل صحت یاب ھوکر گھر آۓ گا ، اج ھسپتال جانا تو اس کو ھم سب کا بہت بہت پیار اس تک پہجانا اور ھماری دعايئں بھی
    اللہ امتحان میں بھی منتخب لوگوں کو مبتلا کرتا ھے۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھہ ھی ھے،

    ،انشا اللہ علی کو شفا کامل اور صحت یابی وتندرستی ملے گی آمین ثمہ آمین

  13. I have known ali ever since I stepped in Kuwait I see my earlier pictures forcing him to pose with me and putting on my FB dp and getting all those likes….apart from him being a beautiful child….he is amazingly mature and strong for his age I used to tell his mother that he speaks and behaves like his dad I had meant the maturity in his actions….Allah has chosen him and his family for imtihaan and may Allah provide them the sabr and courage to go through this process and emerge with a healthy happy Ali very soon inshAllah….i had just sent a msg to my colleagues in office with his picture the same day 90% of them were at the blood bank though they had refused married women but even after a week I get a call from a colleague telling me I am back there with other friends of mine for blood donation…he is a part of so many people’s prayers everywhere….get well soon Ali…

  14. یا اللھ اس بچے علی کو مکمل صحت و تندرستی سے مالا مال کرے آمین ثم آمین

  15. اسلام علیکم
    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ علی کو صحت کامل عطا کرے ۔ اور وہ ماں باپ کی آنکھہوں کی ٹھنڈک بنا رہے ۔
    اللہ اس پاک اور محترم ماہ کے صدقے اور اس پیارےنبی رحمتِ کل عالم کے صدقے ہم سب کی دعائیں اس پیارے بچے کے حق میں قبول فرما‎ ۓاور اسے جلد صحت یاب کرے ۔آمین

    عالم آرا

  16. فضہ میری جان سلامت رھو، دیکھو صرف علی کی محبت میں ھم سب یہاں آکر اھل کرم اور اھل دل افراد سے دعاوں کی التجاء کر رھے ھیں
    اغا بھائ سعیدہ بھابھی رومی افشاں کنول زینب ، عامر بہزاد ، پاکستان میں موجود افشاں کے گھر والے آغا بھائ کی فیملی اس وقت سب ھی رو روکر دعا کررھے ھیں ، دوست احباب جانے انجانے لوگ سبھی اس بہادر بچے کےلیے دعا کررھے ھیں ۔جو انتہائ بہادری سے کیمو جیسے تکلیف دہ مراحل سے بھی گذرتے ھوۓ مسکرا کر کہتا ھے کہ میں ٹھیک ھوں اللہ تعالی مجھے ٹھیک کردینگے

    میں جانتی ھوں اس وقت سیعدہ بھابھی بہت تکلیف میں ھیں ان سے افشاں کی طرح علی کی تکیلف نیہن دیکھی جاتی ،وہ ھر روز علی کا صدقہ نکالتی ھیں پھر علی صاحب اپنے پیارے پیارے چھوٹے ھاتھوں سے وہ پیسے ھسپتال میں کام کاج کرنے والوں میں تقسیم کرتے ھیں ،صدقہ در بلا ھوتا ھے گھر میں پہلے بھی سب پابندگی سے نماز پڑھتے تھے مگر اب تو لگتا ھے کہ علی کے گھر والے عرش ھلادینگے ، ھر دل افسردہ و دعاگو ھے، سبھی علی کے لیے پریشان ھیں ، علی کو دیکھو تو وہ بڑا ھمت والا لگتا ھے،وہ اپنی قوت ارادی کی وجہ سے اس بیماری کو شکت ديگا ، دعا کا سائبان بھی علی کے سر پر ھے جو اس کو انشا اللہ ھر پریشانی و تکیلف سے نجات ديگا دعا سے سب کے دل سنھبلتے ھیں دعا تو کیہں بھی کی جاسکتی ھے ، نماز پڑھتے ھوۓ قیام کرتے ھوۓ جاگتے ھوۓ سوتے ھوۓ عجز وانکساری سے دعا کی جاسکتی ھے ،اللہ پاک
    اے خالق ومالک
    اے ارض وسماں بنانے والے
    کائنات ميں رنگ بھرنے والے
    ناامیدی اور تکلیف میں امید اور راحت پہچانے والے پاک رب
    علی آغا فراز کو صحت کاملہ اور شفاۓ عاجلہ عطا فرماءآمین
    ، انشا اللہ علی کی ساری تکالیف کا خاتمہ ھوگا

    جس دن میں علی کی فرمائش پر اس کے لیے کیوی فروٹ لیکر گی تھی ۔

  17. ایے خدا ہم گناہ گاروں میں ایسا بھی ہو گا جو تیرے بہت قریب ہو گا .بیشک غیب کا علم تیرے سوا کوئی نہیں جانتا .اس بچے علی کو صحت عطافرما .زندگی کی بہاروں سے مالا مال کر دے.تیری بارگارہ میں کس چیز کی کمی ہے .ہماری دعا کو بھی قبول فرما .آمین

  18. اللہ سبحانہ تعالی سے درخواست ہے کہ وہ اپنے تمام پیاروں کے صدقے میں بچے کو صحت کاملہ عطا فر ما ءے آمین

  19. Salam,Ali is my brother’s son.Ali is such an adorable kid in our family and we all love him soooooooo much <3. He is such an attractive child and he attracts others towards himself through his intelligence,his boldness,etc.Right now m seriously blank because i have no words to describe him as HE IS THE BEST! Inshallah,he will be fine and we all are hoping for the best 🙂
    What really reminds me of him is when he used to say ''Jiya,please don't pull my cheeks'' and I reallyyyy miss him alot and I am 100% sure that Allah will listen to our prayers and will bless him with his bestest blessings *Ameen*.Ali ur Jiya really loves u alot and Ali is a fighter and he has that much strength to fight against all problems and face it.My classmates are mad for Ali,they love him sooo much and everyone is worried for him and all of them pray for him.They love his eyes and his attitude towards them.He is totally different from other kids and he is special and because of that Allah has choosen him.I am really thankfull to all of you and with your prayers he will be fine *Inshallah*.We want your support and prayers that's it and then everything will become normal 😀 .Ali ur the best and we all love u sooooooooooooo much my baby <3.May god always bless u and shower his blessings upon u *AMEEN*.

  20. آپ سب دوستوں کا شکریہ کہ علی آغا کی صحت کلی اور درازی عمری کی دعا میں ھمارے ساتھہ شامل ھیں ۔مریض کے لیے دعا کرنے کا بہت اجرھے شفا دینے والی تو اللہ کی ذات ھے اللہ پاک معصوم علی پر رحم فرماء اسکو اس مرض سے مکمل افاقہ عطا فرماء

    کیمو کی وجہ سے علی کے منہ ميں دانے نکل آۓ ھیں اور وہ کھانے پینے کا شوقین بھی نیہن ھے، ھر روز علی کی دادی مسز آغا اس سے پوچھتیں ھیں کہ کل کیا بنا کر لاوں تو وہ بڑی سوچ بچار کے بعد پاسٹا یا انڈے کے سالن کی فرمائش کرتا ھے۔ اور بہت کم ھی کھاتا ھے

    اس کو گیمز پسند ھیں تو رومی نے اس کو سارے کارٹونز ڈاون لوڈ کرکے دے دیئے ھیں تاکہ اس کا دل بہلا رھے
    ویزے کے مسلے ھین ادھر کافی عرصے سے پاکستاینوں کے کویت میں ویزے بند ھیں، نہ کوئ فیملی ویزے پر اسکتا ھے نہ کوئ وزٹ ویزے پر آسکتا ھے، اب علی کے نانا اور نانی اور دیگر اقارب جو علی کی بیماری کا سنکر بہت پریشان ھیں اس سے اسکائپ پر بات کرلیتے ھیں ۔علی صاحب سب سے بہت حوصلے سے بات کرتے ھیں ،اور سب کا دل بڑھاتے ھیں چاھنے والا باپ رومی اور جان نچھارو کرنے والی ماں افشاں کے لیے بھی دعا کیجیے گا ، کہ جلداز جلد اس کا پیارا راج دلارا بیٹا بعافیت وسلامت گھر جاۓ آمیں ثمہ امین

    ھوالشافی یہ کلمات بہت شفا بخش ھیں مریض کے کمرے میں ایک بڑے کاغذ پر لکھہ کر لگانے سے اس کے حیرت انگیز اثرات کا مشاھدہ کیا جاسکتا ھے، حکیم محمد سعید جب وزیر صحت بنے تو انھوں نےایک نوٹیفیکیشن جاری کیا اور تمام معالجین کو یہ ھدایت کی کہ نسخہ لکھتے ھوۓ ھوالشافی ضرور تحریر کریں اور اس کو مریض کے کمرے میں بھی لگایا جاۓ ، ھوالشافی ، اللہ کی ذات ھی تو شفا دیتی ھے امحتان سے نکالتی ھے کسی دکھہ پریشانی میں وھی آسراء دیتی ھے ،اللہ پاک یا عالم الغیب علی کی جملہ مشکلات کا خاتمہ فرماء اور علی کو شفایابی اور تندرستی اور عمر طویل عطا فرماء آمین ثمہ آمین
    علی کے چچا بہزاد بھی بہت پریشان ھے ھر روز وہ علی سے بات کرتاھے اور اس کا حوصلہ بڑھاتا ھے، اللہ پاک آغا بھائ کے خانوادے پر رحم فرماء ھر دکھہ پریشانی کو ان لوگوں سےدور رکھہ ، علی کی اس مرض سے مکمل صحت یابی عطا فرماء امین
    ھر وقت علی کی خیریت لینے والوں کے فونز اتے رھتے ھیں دراصل علی کے دادا جناب آغا صاحب اور مسز اغا بہت ملنسار ھیں اور بہت خوش اخلاق بھی ھیں ،ھر ایک کے کام آنے والے لوگ ھیں ،بس علی کی بیماری نے سب کو حواس باختہ کر دیا ھے، میں پہلے جب علی کو دیکھنے گی تو تھوڑے سے پھل لکیر گی جو انھوں نے کھاۓ بھی نیہن ، اگلی وزٹ میں میں نے علی سے پو چھا کہ اس کو کونسا پھل اچھا لگتا ھے تو تھوڑی دیر سوچنے کے بعد انھوں نے کیوی کی فرمائش کی جب میں لیکر گی تو انھوں نے کھایا بھی نیہن ، سلمی انکے لیے بہت شوق سے پاسٹا بنا کر لے گی تو مزے سے کھایا ، اب اگلی فرمائش ساگ چکن کی ھے ، علی بس ھمارا دل رکھنے کے لیے اسی بات کرتا ھے ، وہ بہت سمجھہ دار اور مہذب بچہ ھے اور اپنے دکھہ اور تکلیف کا اظہار بھی نیہن کرتا ، میں اگلی بار
    ساگ چکن کے ساتھہ آپ سب کی دعاوں کے پھول بھی اس کے کمرے کے اندر باھر پورے ھسپتال میں رکھہ کر اونگی اور دعا بھی کرونگی کہ اس ھسپتال میں علی کے ساتھہ جتنے بھی مریض بچے موجود ھیں اللہ پاک سب کو شفاۓ کاملہ عطا فرماۓ امین ثمہ امین وہ جلد از جلد اپنے گھروں کو جاسکیں ۔ ھر گھر کی رونق بچے ھی تو ھوتے ھیں

    بجے کسی تکلیف میں مبتلا ھوتے ھیں تو والدین خاص کرماں کا دل اذیت سے دوچار ھوتا ھے، اللہ پاک افشاں کے اس معصوم بچے کو عمر خضر عطا فرماء ، اللہ پاک علی کو شفایابی عطا فرماء امین الہی آمین

  21. إلهي ..

    أذهب البأس رب الناس ، اشفه و أنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاءً لا يغادر سقماً ..

    إلهي ..

    أذهب البأس رب الناس ، بيدك الشفاء ، لا كاشف له إلا أنت .. يارب العالمين آمين ..

    إلهي ..

    إني أسألك من عظيم لطفك وكرمك و سترك الجميل أن تشفيه و تمده بالصحة و العافية ..

    إلهي ..

    لا ملجأ و لا منجا منك إلا إليك .. إنك على كل شيء قدير ..

  22. اے ما لک الملک تجھے اپنی کبریائ کا واسطہ کہ اس مّصوم اور پیارے پھول علی کی خوشبو اس کے ماں باپ کے آنگن میں سدا مہکتی رہے آمین الٰہی آمین

  23. Ali is my janu baby, he is my small beautiful world, Pray for my baby with his name ‘Ali’ get well soon Ameen, Insha’Allah Allah will bless him with good health.’

  24. عامر بیٹے سلامت رھو

    ۔انشا اللہ علی آغا فراز بہت جلد مکمل شفا یاب ھوکر اپنے گھر جاۓ گا ،
    میں عالمی اخبار کے نیک دل اور ھر ایک کی مشکل اور پریشانی میں سب کے لیے دعا گو دستوں کو عامر ، کنول ،فضہ اور زینب سے متعارف کرادوں

    محمد عامر ،آغا صاحب کے داماد ھیں اور جب میں علی سے ملنے گی تو عامر گاڑی ڈرایئو کرر ھے تھے اور سارے راستے ھی عامر علی کے لیے پریشان رھے ، وہ علی کو ایوننگ واک کے لیے بھی لیکر جاتے ھیں اسکے ساتھہ کھیلتے بھی ھیں اور خود بھی بچہ بن کر علی کو خوش رکھتے ھیں ، علی بھی اپنے اردگرد چاھنے والے عزيز و اقارب کو دیکھہ کر بہلا رھتا ھے، اپنی ساری تکلیف چھپا کر مسکراتا ھے ، اللہ پاک علی کو صحت کامل عطا فرماۓ آمین
    کنول آغا سعید خان ،علی کی پھوپھی ھیں
    زینب آغا سعید خان کنول کی چھوٹی بہن ھیں
    فضہ بشیر ھم سب کی بہت نیک اور سادہ نیچرل کی گڑیا ھیں اور علی کے والدہ اور کنول کی دوست ھیں ،پاکستانی ھیں مگر یمن میں پلی بڑھی ھیں وھیں تعلیم حاصل کی ھے ، علی آغا فراز کے لیے دعا کرنے والے انسان دوست افراد کے قافلے میں شریک ھیں

    محترم المقام صفدر ھمدانی صاحب کی دعا پر آمین ثمہ آمین

    آمین ثمہ آمین

    آمین ثمہ آمین
    آمین ثمہ آمین آمین ثمہ آمین

    إلهي ..

    أذهب البأس رب الناس ، اشفه و أنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاءً لا يغادر سقماً ..

    إلهي ..

    أذهب البأس رب الناس ، بيدك الشفاء ، لا كاشف له إلا أنت .. يارب العالمين آمين ..

    إلهي ..

    إني أسألك من عظيم لطفك وكرمك و سترك الجميل أن تشفيه و تمده بالصحة و العافية ..

    إلهي ..

    لا ملجأ و لا منجا منك إلا إليك .. إنك على كل شيء قدير ..

    اللہ پاک علی کو شفاۓ کاملہ عطا فرماء آمین ثمہ آمین

  25. کلونجی کینسر اور لیوکیمیا کے علاج میں انتہائی موثر
    .

    کلونجی کے سلسلے میں رسول اللہۖ کا فرمان ہے کہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری سے شفا ہے یہ بات جدید تحقیقات نے بھی ثابت کردی ہے۔ اب تک کی گئی تحقیق کے مطابق کلونجی کینسر، لیوکیمیا، ایچ آئی وی ایڈز، ذیا بیطس، بلڈ پریشر ہائپر کولیسٹرول ایمیا اورمیٹا بولک ڈیزیزکے علاج میں انتہائی موثر پائی گئی ہے۔
    تحقیق کے مطابق کلونجی کینسر اور لیوکیمیا میں بھی مفیدہے نیز اینٹی کینسرکیمیو تھراپی کے مضراثرات و مضمرات کے ازالہ میں بھی فائدہ مند ثابت ہوئی ہے۔ علاوہ ازیں کلونجی کے استعمال سے مریضوں کی قوت مدافعت میں زبردست اضافہ دیکھا گیا، جن سنگ جنکوبلوبااور کلونجی کے مرکب کے استعمال سے ایمیون سسٹم کی کارکردگی میں انتہائی بہتری پیدا ہوجاتی ہے تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کے مطابق سرطان کے حوالے سے کلونجی کے حوصلہ بخش نتائج میں یقینی پیش رفت ہوئی ہے۔

  26. مریض کو الله تعالیٰ کا خاص قرب حاصل ہو جاتا ہے ۔ حدیث قدسی ہے:” اے آدم کے بیٹے! میرا فلاں بندہ بیمار ہو گیا تھا اور تونے اس کی تیمارداری نہ کی ، اگر تو اس کی تیمارداری کرتا تو مجھے اس کے پاس پاتا۔“ (مسلم عن ابی ھریرہ)

    مرض کے ذریعے آدمی کے صبر کا پتہ چلتا ہے، جیسا کہ کہا گیا ہے کہ آزمائش نہ ہوتی تو صبر کی فضیلت ظاہر نہ ہوتی ، اگر صبر کیا تو بہت سی بھلائیاں حاصل کر لیں او راگر صبر نہ کر سکا تو سب کچھ گنوادیا۔ تو الله تعالیٰ بیماری کے ذریعے بندہ کے صبر کا امتحان لیتے ہیں۔ اب یا تو وہ سونا نکلتا ہے یا پھر کھوٹا… حضرت انس رضی الله عنہ سے مرفوعاً منقول ہے کہ ” اجروثواب کی زیادتی تکالیف برداشت کرنے کے بقدر ہوتی ہے ۔“

    اس سے یہ معلوم ہو گیا کہ الله رب العزت جب کسی بندے سے محبت فرماتے ہیں تو اس کے غموں کو زیادہ فرما دیتے ہیں او رجب کسی سے ناراضگی فرماتے ہیں تو اس کی دنیاوی آرائشوں وراحتوں کو وسیع تر فرمادیتے ہیں

    مرض کے فوائد میں ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ مریض پر الله تعالیٰ کی نعمت کا اتمام ہوتا ہے او روہ اس طرح کہ جب اسے کوئی بیماری لاحق ہوتی ہے تو خوف اسے گھیر لیتا ہے او رپھر یہی بیماری اور خوف اسے الله رب العزت کی توحید کی طرف مائل کر دیتا ہے اور وہ بزبان حال یہی کہہ رہا ہوتا ہے کہ اے مولیٰ! سب اطباء نے اپنی طبابت او رحکمت آزمائی اور وہ ناکام ہو گئے، اب کوئی ہے تو بس تو ہی ہے ، تیرے سوا مجھے کوئی شفا دینے والا نہیں۔ اس طرح مریض کا دل الله رب العزت کے ساتھ رابطہ میں رہتا ہے اور وہ ہر وقت پورے خلوص کے ساتھ اپنے خالق حقیقی اور پرورش کرنے والی ذات کو یاد کرتا ہے۔

  27. اے ہمارے پاک اور مہربان رب ہماری دعاؤں کو اپنے حبیب کے صدقے قبول فرما لیجئے ۔ آمین

  28. عامر ، کنول ،فضہ اور زینب آپ سب کو عالمی اخبار کا ایک ایک فرد اپنا سمجھتا ہے ۔ آپ کی اس تکلیف کی گھڑی میں ہر پل آپ کے ساتھ ہی دعاگو ہے ۔ آپ سب کو عالمی اخبار کے گھرانے میں خوش آمدید ۔انشاللہ ہم سب مل کر پیارے بیٹے علی کا جشن صحت منائیں گے ۔ اللہ کریم اس بچے کے حوصلے کو مثال بنا کر ہم سب کو بھی اخلاص اور صبر کا درس عطا کر رہے ہیں ۔ آپ دیکھئے گا اس معصوم کو حضور اکرم اور ان کی پاک آل کے صدقے ضرور ہی شفا عطا ہو گی ۔انشاللہ

  29. مری دعا پہ فرشتوں کو ہم نوا کر دے
    علی فراز کو مولا شفا عطا کر دے
    ۔۔۔
    تجھے ہے واسطہ کرب وبلا کے اصغر کا
    صغیر سن پہ تو رحمت کی انتہا کر دے
    ۔۔۔
    بحقِ سیدِ سجاد التجا سن لے
    ہوا جو گرم ہے مولا اسے صبا کر دے
    ۔۔۔
    دعا کو ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں ربِ کریم
    ہمارے حق میں اگر آج فیصلہ کردے
    ۔۔۔
    علی فراز اسی طرح مسکراتا رہے
    ہمارے ہونٹوں کے ہر لفظ کو دعا کر دے
    ۔۔۔۔
    خدایا صدقے میں تشنہ دہن سکینہ کے
    لہو میں پیدا جو تاثیرِ کربلا کر دے
    ۔۔
    علیم بھی ہے تری ذات تو حکیم بھی ہے
    خدایا ہم پہ بھی حکمت کے در کو وا کر دے
    ۔۔
    علی کے نام سے نسبت مرے مریض کی ہے
    علی کے صدقے میں ہر درد سے رہا کر دے
    ۔۔
    ترے حضور سے مولا طلب ہے صفدر کی
    علی فراز کے دل میں سکوں بپا کر دے
    ۔۔۔
    بحق معصومین۔آمین

  30. اسلام علیکم
    اللہ رحیم و کریم سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کی دعائیں قبول نرما لے اس معصوم بچے کے حق میں اور اسے شفا عطا نرماۓ۔
    آپ سب کی دعاؤں پر آمین۔

    عالم آرا

  31. ہماری دعا ہے
    کہ
    رب کریم
    علی
    کو صحت کاملہ عطا فرمائے
    اور
    اس مشکل گھڑی
    میں
    بچے کے والدین
    کو
    ہمت استقامت
    اور
    صبر و رضا کی دولت سے نوازے
    آمین بحرمۃ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔

  32. Assalaam Alaikum,

    I am Ali’s father and my name is Faraz. At the outset my deepest thanks to Shaheen Aunty for this blog entry and bringing so many well wisher on one platform to pray for my son. I am really overwhelmed with the responses and prayers from all of you. Allah Subhana Ta’ala definitely will bless you all for such wonderful deeds and Insha’Allah will keep you more than happy throughout your life (Ameen).

    My humble request to all is kindly keep praying for Ali till his complete recovery and that may Allah Subhana Ta’ala recover him vey very soon and he resumes the normal life at the soonest.

    One last request to all readers and friends, please DO NOT ignore any behavioral / routine change in your kids. If they stop or avoid eating, complain about any type of body pain, sleeplessness, on and off fever etc. then immediately consult a pediatric specialist and AVOID giving children heavy anti-biotic medicines.

    Thank you and warmest regards,

    Faraz.

  33. محترم فراز بھائی
    السلام و علیکم
    آپ کے تبصرے میں ایک دردمند دل دھڑکتا ہوا پایا جو نہ صرف اپنے بچے کی صحت و سلامتی کی امید کے ساتھ اپنے رب کے سامنے پر امید کھڑا ہے بلکہ ساری دنیا کے بچوں کی صحت و سلامتی بھی اسے عزیز ہے ۔ اسی احساس کو ایک طبیب ہر انسان میں جگانا چاہتا ہے جو آپ نے اتنی آسانی سے کہہ دیا ۔

    فراز بھائی ابھی کچھ مہینے پہلے میرے بیٹے کی سانس کھیلتے کھیلتے بے ترتیب ہونے لگی ۔ وہ بے ترتیبی کچھ ہی سکینڈز میں اتنی بڑھ گئی کہ نبضیں ایک منٹ میں 300 بار دھڑکنے لگی ۔ اس نے مجھے نہیں بتایا بلکہ کرکٹ کا بیٹ ایک طرف رکھ کر اکھڑی اکھڑی سانسیں بحال کرنے لگا ۔ جب بہتر ہوا تو مجھے بتایا اس وقت تک وہ تقریبا نارمل ہو چکا تھا ۔ پھر ایسا تین بار ہوا ۔۔ تیسری بار جب وہ ایک گھنٹہ تک نہیں سنبھلا تو ایمبولنس بلوائی ۔۔۔ انہوں نے بتایا کہ اسے دل کی تکلیف ہے اور شاک لگا کر اس کے دل کی دھڑکن درست کی گئی ۔ ہوسپٹل ایک دن رہا ۔۔ اب اس کے علاج کے سلسلے میں بھاگ دوڑ جاری ہے ۔۔۔

    بھائی اتنی لمبی تمہید کا مقصد یہ تھا کہ میں تو خود ایک ڈاکٹر ہوں اور مجھ سے اپنے بچے کی تکلیف کو سمجھنے میں دیر لگی ۔ اس کے بعد میں نے بھی سب سے یہی کہا کہ جو آپ نے لکھا کہ اللہ کے لئے بچے کی کسی ایک تکلیف کو بھی اس کی عمر اور معصومیت کے کھاتے میں نہ ڈالئے ۔ ہر فرد کو بس ایک انسان سمجھئے جو اپنی عمر اور سمجھ کے حساب سے اپنی تکلیف بیان کرتا ہے ۔۔ ہاں میرے اچھے بھائی ہم سب آخر میں بس ایک ماں اور باپ ہی رہ جاتے ہیں ۔۔ وہمی سے ڈرے سہمے اور ریت میں چہرہ چھپا کر جینے کی خواہش کرنے والے ماں باپ جنہیں اپنے اللہ کریم سے یہ آس ہمیشہ رہتی ہے کہ بھلا میرے بچے کو کیا ہو سکتا ہے ۔۔۔؟

    آپ فکر نہ کریں بھائی ہم سب آپ کے ساتھ آپ کی طرح دعاؤں میں شامل ہیں ۔ یہ جانتے ہیں کہ آپ جیسی سچی اور اجلی دعائیں شاید ہم نہ کر سکیں لیکن فراز بھائی ہم کوشش تو کر سکتے ہیں نہ ۔۔۔ اور میری دوست میری دلاری میری بہن شاہین کی دعاؤں کے معجزے ابھی آپ نے نہیں دیکھے ۔۔ لیکن میں نے دیکھے ہیں ۔۔ اس لئے جب وہ دعائیں کرتی ہے تو میں اکثر دعائیں کرنا بھول جاتی ہوں ۔۔ اللہ سلامت رکھے بیٹے علی کو ۔۔ انشاللہ ہم سب کی دعائیں ضرور اور ضرور ہی کامیاب ہونگی ۔۔ اور صحتیاب ہو کر گھر واپس آئے گا ۔ بیٹے علی کو ڈھیروں ڈھیر پیار اور دعائیں ۔۔
    سلامت رہئے
    نگہت نسیم

  34. اے اللہ
    تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہم
    یہ بجا ہے کہ بہت گنہگار ہیں ہم
    بس مالک اپنے پاک حبیب اور ان کی پاک آل کے صدقے ہم پر ہر مشکل کو آسان کر دے ۔۔آمین

  35. آغا فراز. یہ دنیا تو مولائے متقیان کے بقول ہے ہی امتحان گاہ. یہ تو ہم کم فہم ہیں جو اس کو دنیا سمجھتے ہیں.ہم سب کمرہ امتحان میں ہیں. اور یہ جان لیں کہ خالق موت وحیات کبھی کچھ دے کر امتحان لیتا ہے اور کبھی کچھ چھین کر.لیکن کربلا میں سب کچھ لُٹا کر بھی اللہ پر کامل یقین رکھنے والے نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام سجدہ آخر سے قبل یہی کہتے ہیں کہ…اسے نفس مطمئنہ چل اپنے رب کی طرف….. اللہ امتحان لیتا ہی اسکا ہے جو دعویٰ کرتا ہے اللہ پر یقین کا.اسکے حبیب سے محبت کا اور اہلبیت سے عشق کا. آپ دیکھئے گا کہ انشااللہ میرے علی سے نام کی نسبت رکھنے والے اس اصغر مزاج علی کو صحت کاملہ ملے گی اور اس کی اس آزمائش جو آپ سب کی بھی آزمائش ہے اس سے آپکی زندگیوں میں ایک انقلاب آئے گا ایک بہت بڑی تبدیلی کے ساتھ. یہ بچہ آپ سب کے لیئے ہر رخ سے نیک بخت اور سعد ستارے کا حامل بچہ ہے.انشااللہ

  36. اے ربِ جہاں پنجتنِ پاک کے صدقے ، شہیدِ صغیر، علی اصغر کے صدقے اور بیمارِ کربلا و مدینہ کے صدقے میں علی آغا کو صحتِ کاملہ عنایت فرما اور ان کے والدین کے دامن خوشیوں سے بھر دے

    مری دعا پہ فرشتوں کو ہم نوا کر دے
    علی فراز کو مولا شفا عطا کر دے
    ۔۔۔
    تجھے ہے واسطہ کرب وبلا کے اصغر کا
    صغیر سن پہ تو رحمت کی انتہا کر دے
    ۔۔۔
    بحقِ سیدِ سجاد التجا سن لے
    ہوا جو گرم ہے مولا اسے صبا کر دے
    ۔۔۔
    دعا کو ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں ربِ کریم
    ہمارے حق میں اگر آج فیصلہ کردے
    ۔۔۔
    علی فراز اسی طرح مسکراتا رہے
    ہمارے ہونٹوں کے ہر لفظ کو دعا کر دے
    ۔۔۔۔
    خدایا صدقے میں تشنہ دہن سکینہ کے
    لہو میں پیدا جو تاثیرِ کربلا کر دے
    ۔۔
    علیم بھی ہے تری ذات تو حکیم بھی ہے
    خدایا ہم پہ بھی حکمت کے در کو وا کر دے
    ۔۔
    علی کے نام سے نسبت مرے مریض کی ہے
    علی کے صدقے میں ہر درد سے رہا کر دے
    ۔۔
    ترے حضور سے مولا طلب ہے صفدر کی
    علی فراز کے دل میں سکوں بپا کر دے

    آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین آمین اٰمین

  37. أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو

  38. ہر دم اس کی عنایت تازہ ہے
    اس کی رحمت بغیر اندازہ ہے
    جتنا ممکن ہے کھٹکھٹاتے جاؤ
    یہ دستِ دعا خدا کا دروازہ ہے

    (امجد حیدر آبادی)

  39. یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
    کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
    ———————–
    اے مولا علی اے شیرِ خدا
    میری کشتی پار لگا دینا
    ————————-
    پروردگارِ عالم محسنِ انسانیت (ص) کے حق کا واسطہ اس معصوم علی آغا کو تمام بیماریوں سے آزاد کردے اور اس کو زندگی کی رعنائیاں بخش دے آمین
    ——————
    نجانے کیوں جب کسی بچے کی بیماری کا سنتے ہیں تو بیساختہ بیمارِ مدینہ یاد آجاتی ہے ، وہ معصومہ جو اپنے چھوٹے سے بھائی کو یاد کر کر کے روتی تھی تصور میں اس کو بڑا دیکھتی تھی کبھی سوچتی تھی کہ اصغر اب گھٹنیوں چلتا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کافی دنوں کے بعد آج کے دن یعنی 9 ربیع الاول کو اس بی بی کو بھی خوشیاں نصیب ہوئیں ہیں اور آج کے دن پنی پھوپھی اور دادی کے ساتھ یہ معصومہ بھی مسکرائی تھی ۔۔
    پروردگار کو تجھے اس معصوم بی بی کا واسطہ ہر بیمار کو اور خصوصاً اس معصوم بچے کو صحتِ کاملہ عنایت فرما۔ آمین

  40. Dear Ali get well soon your friends are waiting for u to come and paly with them again we all are praying for you. May Allah bless you and grant you the best of everything

  41. جعفر بھائ بہت شکریہ آپ نے ھمارے پیارے اور عزيز بچے علی آغا فراز کے لیے دعايئن کی ھیں ،یقین کریں علی آغا فراز اتنا پیارا بچہ ھے کہ جو اس دیکھتا ھے اس سے بے ساختہ پیار کرتا ھے، یہ اس بہت صابر بچے کی نفیس اور انتہای شائستہ شخصیت کا کمال ھی ھے کہ اس وقت اس نے بڑوں بڑوں کو مات دیدی جس بہادری سے وہ اس بیماری کا مقابلہ کررھا ھے، اللہ پاک آپ سب لوگوں کی دعاوں کے طفیل بحق محممد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم علی آغا فراز کو صحت کاملہ عطا فرماۓ آمین

    علی کے والد آغا فرازعرف رومی اور والدہ افشاں فراز بھی آپ سب کا شکریہ ادا کررھے تھے میں نے جب علی سے فون پر بات کی اور بتایا کہ علی تم اتنے پیارے اور بہادر بچے ھو کہ دینا میں اتنے سارے لوگ اس کے لیے دعا کررھے ھیں اور علی بہت جلد مکمل شفا یابی کے بعد اپنے بھائ شاہ رخ اور المیر اور اپنی کزن زرا کے ساتھہ کے ساتھہ کھیلے گا ۔گھر میں پہلے یہ بچے خوب ادھم مچاتے اور شرارتيں کرتے تھے ، جب سے علی صاحب ھسپتال میں ایڈمٹ ھوۓ ھیں سارے بچے بھی ایک دم خاموش ھوگۓ ھیں ،انشا اللہ آپ سبکی پرخلوص دعاوں کی بدولت علی اس مرض سے بہت جلد مکمل شفا یابی کے بعد بہت جلد اپنے گھر جاۓ گا اور شاہ رخ اور المیر زرا کے ساتھہ کھلیے گا ، انشا اللہ علی بڑے ھوکر پائلٹ `بنے گا انشا اللہ

    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو
    أَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَیَكْشِفُ السُّو

  42. مری دعا پہ فرشتوں کو ہم نوا کر دے
    علی فراز کو مولا شفا عطا کر دے
    ۔۔۔
    تجھے ہے واسطہ کرب وبلا کے اصغر کا
    صغیر سن پہ تو رحمت کی انتہا کر دے
    ۔۔۔
    بحقِ سیدِ سجاد التجا سن لے
    ہوا جو گرم ہے مولا اسے صبا کر دے
    ۔۔۔
    دعا کو ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں ربِ کریم
    ہمارے حق میں اگر آج فیصلہ کردے
    ۔۔۔
    علی فراز اسی طرح مسکراتا رہے
    ہمارے ہونٹوں کے ہر لفظ کو دعا کر دے
    ۔۔۔۔
    خدایا صدقے میں تشنہ دہن سکینہ کے
    لہو میں پیدا جو تاثیرِ کربلا کر دے
    ۔۔
    علیم بھی ہے تری ذات تو حکیم بھی ہے
    خدایا ہم پہ بھی حکمت کے در کو وا کر دے
    ۔۔
    علی کے نام سے نسبت مرے مریض کی ہے
    علی کے صدقے میں ہر درد سے رہا کر دے
    ۔۔
    ترے حضور سے مولا طلب ہے صفدر کی
    علی فراز کے دل میں سکوں بپا کر دے

    محترم المقام جناب صفدر ھمدانی صاحب
    اللہ تبارک وتعالی آپ کو بعافیت وبسلامت رکھے اور آپ کو عمر خضر عطا فرماۓ آمیں ثمہ آمین

    اللہ پاک علی کو صحت عطا کردے
    اللہ پاک علی کو صحت عطا کردے

    اللہ پاک علی کو صحت عطا کردے
    اللہ پاک علی کو صحت عطا کردے
    اللہ پاک علی کو صحت عطا کردے
    آمین ثمہ آمیں آمین ثمہ امین آمین ثمہ آمین

  43. اور یہی (ہوشمندی اور حُکم وعلم کی نعمت) ہم نے ایوبؑ کو دی تھی۔ یاد کرو، جبکہ اس نے اپنے رب کو پکارا کہ ’’مجھے بیماری لگ گئی ہے اور تو ارحم الراحمین ہے‘‘۔ ہم نے اس کی دعا قبول کی اور جو تکلیف اسے تھی اس کو دور کردیا، اور صرف اس کے اہل و عیال ہی اس کو نہیں دیئے بلکہ ان کے ساتھ اتنے ہی اور بھی دیئے، اپنی خاص رحمت کے طور پر، اور اس لیے کہ یہ ایک سبق ہو عبادت گزاروں کے لیے۔ اور یہی نعمت اسمٰعیلؑ اور ادریسؑ اور ذوالکفلؑ کو دی کہ یہ سب صابر لوگ تھے۔ اور ان کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا کہ وہ صالحوں میں سے تھے۔(الانبیاء…۸۶)

    حضرت ایوب کو جس طرح پاک پروردگار نے اپنی رحمت سے ساری تکالیف سے نجات دلائ ، اللہ پاک دعاۓ حضرت ایوب علیہ اسلام کی برکت سے سارے بیمار اور کسی بھی تکلیف میں گرفتار بچوں کو ھر دکھہ اور بیماری سے نجات دے آمین ثمہ آمین اور خاص کر علی آغا فراز کو صحت کامل اور عمر طویل عطا فرماء اے رب اے مالک اے خالق اے دوجہانوں کے رب سارے الانبیاء والمرسلین کی مدد فرمانے والے رب یشفی کل مریض

    ھر رنج والم کو بچوں سے دور رکھہ آمین ثمہ آمین
    بچے تو پھول ھوتے ھیں
    بچے زندگی ھوتے ھیں
    بچے کائنات کی سب سے خوبصورت مخلوق ھوتے ھیں
    بچے گھر کی رونق اور دلکشی ھوتے ھیں
    بچے زمین پر فرشتوں کے مقرب ھو تے ھیں
    بچے والدین کی خوشی اور نور ھوتے ھیں

    اللہ پاک پاک بنی کے صدقے میں بیمار کو شفا یابی عطا فرماء
    جیسے میرے رب آپ نے حضرت یونس علیہ اسلام کو غم سے نجات فرمائ اسی طرح سب کو رنج والم سے نجات عطا فرماء یا رب یارب یارب یارب یارب جو پریشان حال ھیں کسی مرض میں گرفتار ھیں انکی مشکلوں کو آسان فرماء انکو تندرستی عطا فرماء آمیں ثمہ آمین

    :غم سے نجات کی دعا اور مچھلی والے کو بھی ہم نے نوازا۔ یاد کرو جبکہ وہ بگڑ کر چلاگیا تھا اور سمجھا تھا کہ ہم اس پر گرفت نہ کریں گے۔ آخر کو اس نے تاریکیوں میں سے پکارا ’’نہیں ہے کوئی خدا مگر تو، پاک ہے تیری ذات، بے شک میں نے قصور کیا‘‘۔ تب ہم نے اس کی دعا قبول کی اور غم سے اس کو نجات بخشی، اور اسی طرح ہم مومنوں کو بچالیاکرتے ہیں ۔ (الانبیاء…۹۹)

  44. اسلام علیکم
    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ علی کو صحت کامل عطا کرے ۔ اور وہ ماں باپ کی آنکھہوں کی ٹھنڈک بنا رہے ۔
    اللہ اس پاک اور محترم ماہ کے صدقے اور اس پیارےنبی رحمتِ کل عالم کے صدقے ہم سب کی دعائیں اس پیارے بچے کے حق میں قبول فرما‎ ۓاور اسے جلد صحت یاب کرے
    ۔آمین
    اللہ پاک ھماری اس دنیا کو ھرغم سے ھر مرض سے پاک کردے ، خاص کر ھمارے بچوں کو ھمشیہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
    دکھہ بیماری اور ھر پریشانی سے اپنے امان میں رکھنا
    آمین

  45. ڈيئر نزھت نسیم سلامت رھو

    اللہ پاک علی کی صحت یابی کے لیے دعاگو سارے نیک دل انسانوں کو ھمشیہ اپنے حفظ و امان میں رکھنا آمین ثمہ آمین

    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ علی کو صحت کامل عطا کرے ۔ اور وہ ماں باپ کی آنکھہوں کی ٹھنڈک بنا رہے ۔

    آمیں ثمہ آمین آمین ثمہ آمین
    اللہ اس پاک اور محترم ماہ کے صدقے اور اس پیارےنبی رحمتِ کل عالم کے صدقے ہم سب کی دعائیں اس پیارے بچے کے حق میں قبول فرما‎ ۓاور اسے جلد صحت یاب کرے
    ۔آمین
    اللہ پاک ھماری اس دنیا کو ھرغم سے ھر مرض سے پاک کردے ، خاص کر ھمارے بچوں کو ھمشیہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
    دکھہ بیماری اور ھر پریشانی سے اپنے امان میں رکھنا
    آمین

    بادشاھوں کے بادشاہ ،
    ساری دینا کے خالق ومالک
    بیمار کو شفا یاب کردے آمین ثمہ آمین

    دو جہانوں کا خالق جب کسی خاکی بشر کو آزمائش میں مبتلا کرتا ھے
    اور انسان اس آزمائش اور مصیبت میں صبر کرتا ھے اور اللہ سے امداد طلب کرتا ھے تو اللہ پاک اسکی مشکلوں کو سہل کرتا ھے

    اور اسکی آسائشوں میں آضافہ ھوتا ھے اسکی تکالیف کو راحت میں تبدیل فرماتاھے ، اللہ شکر کرنے والوں کو دوست رکھتا ھے

    اللہ پاک ھر بیمار کو شفا یابی عطا فرماء آمین ثمہ آمین

    (اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَتَطْمَىِٕنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللّٰهِ ۭ اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَـطْمَىِٕنُّ الْقُلُوْبُ)
    جو لوگ ایمان لائے ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے۔
    (سورۃ الرعد:28)
    ذکر اللہ سے مراد اللہ تعالی کی توحید بھی ہے ذکر اللہ سے مراد دعا،تلاوت قرآن،نوافل بھی ہے۔حدیث نبوی: کائنات کے امام کا فرمان جسم میں گوشت کا ایک ٹکڑا ہے،وہ درست ہو تا ہے تو سارا جسم صحیح ہوتا ہے، اور جب وہ خراب ہوتا ہے تو سارا جسم انسانی خراب ہوجاتا ہے اور وہ دل ہے (بخاری)

    (فَاذْكُرُوْنِيْٓ اَذْكُرْكُمْ)
    (سورۃ البقر ۃ:152)
    اس لئے تم میرا ذکر کرو میں بھی تمہیں یاد کروں گا۔
    -اللہ تعالی فرماتا ہے۔میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں جیسا وہ مجھ سے گمان رکھے جب وہ میرا ذکر کرتا ہے میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں اگر اپنے جی میں ذکر کرے تو میں بھی اسے اپنے جی میں یاد کرتا ہوں،اور اگر وہ کسی مجلس میں میرا ذکر کرے تو میں اس سے بہتر مجلس میں اس کا ذکر کرتا ہوں
    ( وَالذّٰكِرِيْنَ اللّٰهَ كَثِيْرًا وَّالذّٰكِرٰتِ ۙ اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ مَّغْفِرَةً وَّاَجْرًا عَظِيْمًا)
    بکثرت اللہ کا ذکر کرنے والے اور ذکر کرنے والیاں (ان سب کے)لئے اللہ تعالٰی نے (وسیع مغفرت)اور بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے
    (سورۃ الاحزاب:35)

    ( اِنَّكَ سَمِيْعُ الدُّعَاۗءِ)، بیشک تو دعا کا سننے والا ہے۔

    (وَاذْكُرْ رَّبَّكَ كَثِيْرًا وَّسَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْكَارِ)
    تو اپنے رب کا ذکر کثرت سے کر اور صبح شام اسی کی تسبیح بیان کرتا رہ ۔(سورۃ آل عمران:41)

    (فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ ۙ وَنَجَّيْنٰهُ مِنَ الْغَمِّ)تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی۔
    (وَكَذٰلِكَ نُـــــْۨـجِي الْمُؤْمِنِيْنَ )
    اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں ۔

    (وَاِذَا سَاَلَكَ عِبَادِيْ عَنِّىْ فَاِنِّىْ قَرِيْبٌ ۭ اُجِيْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ ۙفَلْيَسْتَجِيْبُوْا لِيْ وَلْيُؤْمِنُوْابِيْ لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُوْنَ)جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کو جب بھی وہ مجھے پکارے قبول کرتا

  46. اللہ پاک ھماری دینا سے ھر مرض کا خاتمہ فرما دے
    اللہ پاک ھم گناہگاروں کو نیکی اور سچائ کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما دے
    اللہ پاک ھماری دعاوں میں مناجاتوں میں اثر عطا فرما دے

    اللہ پاک ھمارے بیماروں کو شفاۓ کاملہ اور عاجلہ عطا فرما

    اللہ پاک ھماری دینا سے رنج والم کا خاتمہ کردے
    اللہ پاک ھم کو علم و حلم تحمل کی دولت سے مالامال کردے
    اللہ پاک ھر وہ دعا جو خلق خدا کی بہتری کے لیے کی جاۓ اس کو شرف قبولیت عطا فرماء آمین ثمہ آمین

  47. اے میرے مالک خالق وارض وسماء بارالہی
    باسم الله الشافي
    باسم الله المعافي
    باسم الله الذي لا يضر مع اسمه شيء في الارض ولا في السماء
    وهو السميع العاليم
    اللهم داوه بدوائك
    واشفه بشفائك
    واغنه بفضلك عمن سواك
    يا كاشف الهم . يا مُفرج الكرب يا مُجيب دعوة
    المُضطرين .اللهم البسه ثوب الصحة والعافية عاجلا غير اجلا ياأرحم الراحمين..
    ،
    لا إله الا الله الحليم الكريم .. لا اله الا الله العلي العظيم ..
    لا إله الا الله رب السماوات السبع و رب العرش العظيم ..
    لا إله إلا الله وحده لا شريك له ..
    له الملك .. و له الحمد و هو على كل شيء قدير ..
    الحمد لله الذي لا إله إلا هو .. و هو للحمد أهل .. و هو على كل شيء قدير ..
    و سبحان الله .. و لا إله إلا الله .. و الله أكبر .. و لا حول و لا قوة إلا بالله ..
    إلهي ..
    أذهب البأس رب الناس ، اشف و أنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاءً لا يغادر سقماً ..
    إلهي ..
    أذهب البأس رب الناس ، بيدك الشفاء ، لا كاشف له إلا أنت .. يارب العالمين آمين ..
    إلهي ..
    إني أسألك من عظيم لطفك وكرمك و سترك الجميل أن تشفيه و تمده بالصحة و العافية ..
    إلهي ..
    لا ملجأ و لا منجا منك إلا إليك .. إنك على كل شيء قدير .
    اے میرے رب ھر مرض سے اپنے بندوں کو نجات دینے والے ،انکو صحت وطاقت عطا کرنے والے پروردگار تیری بارگاہ میں دعا کرتے ھیں کہ علی آغا فراز کو شفا کاملہ وعاجلہ عطا فرماء آمین ثمہ امین
    أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ
    أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ
    أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *