6 thoughts on “ڈاکٹر نگہت نسیم کی تین کتابوں کی رسم اجرا تصویری جھلکیاں”

  1. آفس میں یوٹیوب فیس بک اور تصادیر بلاکڈ کی ھوئ ھیں
    اس کے باوجود مجھے پتہ ھے کہ ڈاکٹر نگہت نسیم کی کتب کی رسم اجراء کی تقریب کی تصاویر اور ادبی اور فکری تقریب بہت شاندار طریقے سے سرانجام پائ ھوگی
    اسکی خاص بات یہ تھی کہ سڈنی میں چونکہ خود ڈاکٹر نکہت نسیم رھتی ھیں تو وھاں منعقدہ اس حوبصورت اور یادگار شام میں انکی پوری فیملی بھی انکو خراج تحسین پیش کرنے کو موجود تھی خاص کر قدم بہ قدم ڈاکٹر صاحب کا حوصلہ بڑھانے والے انکے شریک سفر محترم جناب محمد آفتاب اور ڈاکٹر نگہت نسیم کی بہت ھی لاڈلی پیاری اور اپنی ماں کا بہت خاص خیال رکھنے والی بیٹی امنہ آفتاب نے بھی اپنی خوشی اور فخر کا اظہار کیا جس کی بجا طور پر ڈاکٹر نگہت نسیم مستحق ھیں

  2. السلام علیکم
    نگہت آپی ! میری طرف سے بھی اپ کو اور تمام اہل عل و ادب کو مبارک ہو ۔
    آصف احمد بھٹی

  3. Tasleemat
    Dr Nighat Nasim sahiba
    Hamari taraf sey ap ko zindigi kay yeh yadgaar lamhat
    Mubarak hoon
    Apni Duaoon mn yaad rkhiay ga
    Regards
    Yousuf Nazir

  4. بہن ڈاکٹر نگہت نسیم صاحبہ مبارک باد
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *