![u3_innalillah[1] u3_innalillah[1]](http://www.aalmiakhbar.com/blog/wp-content/uploads/2013/06/u3_innalillah1.jpg)
بی بی سی کی براڈکاسٹر اور عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ صفدر ھمدانی کی اہلیہ ماہ پارہ کی والدہ سیدہ شمس الزہرا زیدی طویل علالت کے بعد آج اتوار سولہ جون کے روز علی الصبح لاہور میں انتقال کر گئیں۔
انا اللہ و انا الیہ راجعون۔
مرحومہ کا جنازہ آج صبح گیارہ بجے ڈیفنس سے انکے ذاتی گھر 296 سی فیصل ٹاؤن لاہور لے جایا جائے گا جہاں سے تین بجے نماز جنازہ کے لیئے میت جامع المنتظر ماڈل ٹاؤن لے جائے گی اور بعد ازاں فردوسیہ قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا
طبیعت کی خرابی کی اطلاع ملتے ہی ماہ پارہ اپنے بیٹے محمد مہدی اور بیٹی زہرا کے ہمراہ لندن سے بذریعہ پی آئی اےلاہور روانہ ہو گئیں اور اتوار کی صبح گھر پہنچنے کے کچھ ہی وقت کے بعد انہیں والدہ کی وفات کا صدمہ اٹھانا پڑا۔
سیدہ شمس الزہرا زیدی مرحوم سید ٍحسن عباس کی اہلیہ جبکہ زرین حبیب،طلعت نایاب،فوزیہ زیدی۔ماہ پارہ صفدر، گلناز ابراہیم اور نیلوفر سلیم کی والدہ تھیں اور حبیب مرزا،نایاب زیدی،صفدر ھمدانی،خواجہ ابراہیم اور بریگیڈیر سلیم نقوی کی ساس تھیں
آپ احباب سے ایک سورہ فاتحہ کی درخواست ہے

اسلام علیکم
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ،اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
میں نے کلمہ شریف اور سورۃ فاتحہ پڑھ لی ہے اللہ اس کا ثواب سیدہ شمس الزہرا زیدی صاحبہ کو عطا فرمائے آمین
عالم آرا
تم آگے چلو ہم پیچھے آتے ہیں
پروردگار عالم مرحومہ و مغفورہ کو جنّت الفردوس میں جگہ دے آمین
اور بی بی سیّدہ سلام اللہ علیہا کے آنچل کا سا ئے میں حیات ابدی نصیب ہو آمین
انا اللہ و انا الیہ راجعون کُا وندِ عالم ۔۔۔۔ بصقہ مُحمد و آلِ مُحمد مرحومہ کو جواِرِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے ، اور تمام لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین ،،،،
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ حق تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر و ہمت کے ساتھ دکھ برداشت کرنے کی طاقت عطا فرمائے۔
ــــــــــــــــــــ ” موت ھے صبح حقیقت زندگی تو خواب ھے ” ــــــــــــــــــــــــــــــــ
زندگی نعمت خداوندی ھے ۔ اور کامیاب ھیں وہ لوگ جو اس نعمت کی قدر جانیں،
اپنی جان ، مال اور اولاد کو عطاۓ خداوندی جان کر اسکی بہتر سے بہتر طور
سے حفاظت کریں اور بارگاہ الہی میں سرخروئ سے حاضر ھوں ۔ ”
میں بہت تعزیت پیش کرتی ھوں آغا جی کو ، اور انکے تمام گھرانے کو اور
دعا ھے کہ مرحومہ کو جوار معصومین (ع) میں بلند درجات عطا ھوں ۔ آمین
انا اللہ و انا الیہ راجعون۔ … اللہ کریم مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔ بہت بہت بڑا دکھ ہے ۔ اس کا اللہ پاک کے علاوہ کوئی مداوو نہیں کر سکتا ۔۔صرف اللہ پاک ہی سے صبر سکون کی دعا ہے
انا اللہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ کریم مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون موت بر حق ہے اور ہر ایک کو اسی کی طرف لوٹنا ہے ۔مگر ماں جیسی نعمت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ میں اور میرے اہلِخانہ بہن ماہ پارہ صفدر اور بھائی صفدر کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرما ئے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما ئے نیز ان کے سب عزیزوں کو صبر جمیل عطا فرما ئے۔آمین
آپ سب دوستوں کا ہم سب اہل خانہ کی طرف سے دعاؤں کے لیئے شکریہ. اللہ پاک سب کو اپنی امان میں رکھے
انا للہ وانا الیہ راجعون
انا للہ وانا الیہ راجعون
انا للہ وانا الیہ راجعون
ھم سب کو اپنے خالق و مالک کی بارگاہ میں لوٹ`کر جانا ھے
موت برحق سہی
موت زندکی کی سب سے بڑي حقیقت سہی
مگر اپنی کسی بہت پیاری ھستی
سے دایمی جدائ کلیجہ کاٹ دیتی ھے
میں اپنی اور اپنے اھل خانہ کی جانب محترم المقام جناب صفدر ھمدانی صاحب کی شریک سفر اور ادب پرو انسان دوست کلیات حسن کی خالق معروف صحافی اور شعبہ آخبار کا ایک معروف نام، عالمی آخبار کی مدیر حالات حاضرہ محترمہ ماہ پارہ صفدر کے غم میں شریک ھیں اور دعا کرتے ھیں کہ ماں جیسی قیمتی شے کو کھونے کا صدمہ برداشت کرنے کی ھمت عطا فرماۓ انکو اور انکے اھل خانہ کو صبر جمیل عطا فرماۓ اور انکے والدین کو بہشت بریں میں مقام اعلی عطا فرماۓ
ھم تھے تو رونق در ودیوار تھی حسن
ھم کیا گیۓ کہ نبض زمانہ ٹہر گی
نتجہ فکر مرحوم سید حسن عباس زیدی
اللہ صبر کرنے والوں کو دوست رکھتا ھے
اللہ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین صبرِ جمیل عطا کرے۔
انا اللہ و انا الیہ راجعون کُا وندِ عالم ۔۔۔۔ بحقِ مُحمد و آلِ مُحمد مرحومہ کو اپنی جواِرِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے ، اور تمام لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین ،،،،
انا اللہ و انا الیہ راجعون۔ … اللہ کریم مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں اور تمام لواحقین کو صبر دے آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
اور درجات بلند فرمائے ،،
آمین ۔۔۔
انا اللہ و انا الیہ راجعون میں صفدر ہمدانی اور اپنی بہن ماہ پارہ صفدر کے اس دکھ میں برابر کا شریک ہوں اور دعا گو ہوں کہ محترمہ سیدہ شمس الزہر زیدی جو محمد و آمحمد کی ثنا خوان اور مرثیہ خوان بھی تھی اس ذکر کے صدقے جو انہوں نے اپنی عمر کے آخر حصے تک یا اور مجالس اور محافل کی رونق تھیں آج مورخہ 16 جون 2013 کو مجلس حسینؑ کو اپنی آواز سے محروم کر کہ مرحومہ ہو گئیں اور سید زادی نے ایک بھرے گھر کو سوگ وار چھوڑا رب کریم انہی ہستوں کے سایہ میں بلند درجات کرئے اور پسندماندگاں خاص طور پر محترم المقام صفدر ہمدانی ، سیدہ ماہ پارہ صفدر، محمد صفدر ، اور زہرا اور ندیم اور عباس کو صبر جمیل عطا کرئے ۔
ماں زندگی کا مرکز صبر و قرار ہے
ماں اک چمن ہے جس میں مسلسل بہار ہے
ماں لطف ہے سکون ہے سفقت ہے پیار ہے
ماں ایک عظیم نعمت پروردگار ہے
ماں ایک درسگاہ ہے عقل و شعور کی
ماں ایک کہکشاں ہے محبت کے نور کی
برور دگار بنت پیمر کا واسطہ
اُم لبنین زوجہ حیدر کا واسطہ
زہرا کی پیٹیوں کے کھلے سر کا واسطہ
جو کربلا میں لٹ گیا اس گھر کا واسطہ
جنب میں فاطمہ کی کنیزین جہاں رہیں
دنیا سے جا چکی ہیں جو مائیں وہاں رہیں۔ آمین ثمہ آمین
انا اللہ و انا الیہ راجعون
میرے گھر والے مہ پارہ بھابھی جان اور بھائی جان صفدر اور انکی فیملی کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔۔۔اللہ تعالیٰ والدہ صاحبہ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے ۔گھر والوں کو اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔آمین
زندگی کی سب سے بڑی سچائی یہی ہے ۔۔
بہن ماہ پارہ اور بھائی صفدر،آپ دونوں نےاپنی حقیقی اور نصبتی والدہ کا جو نوحا لکھا ہے، اس میں جذباتیت نہیں بلکہ صرف اور صرف سچائی ہے ؟ ان الفا ظ سے جو تصویر ابھرتی ہے وہ ایک باعمل مومنہ کی ہے جنہوں نے اپنی پوری زندگی یہاں مجاہدانہ طور پر گزاری؟اللہ سبحانہ تعالیٰ ان کی مغفر ت فرمائے اور ان کو جوارِ اہلِ بیت میں جگہ عطا فرمائے (آمین) میرے آقا (ص) کا ارشادِ گرامی ہے کہ “ جو جس سے جتنی زیادہ یہاں محبت رکھتا ہے ،انہں کے ساتھ وہ جنت میں ہوگا “ ذیل میں ایک قطعہ پیش کر رہا ہوں ۔ شاید آپ کو پسند آئے۔ آپ کے غم میں شریک سوگوار
شمس جیلانی
کس کا (ص) پرتو تھیں تصویر تھیں شمس الزہرا
اپنے کردار سے صاحب ِ توقیر تھیں شمس الزہرا
ماہ پارہ و صفدر کے بیانوں سے ہویدا یہ ہوا
کہ لےکر آ ئیں بھلی تقدیر تھیں شمس الزہرا