Human relations میں ایک سے چھ الفاظ پر مشتمل بہترین جملے جو انسان کو عرشِ معلیٰ پر پہنچانے کیلئے کا فی ہیں۔
I admit I made a mistake
You did a good job
What is your opinion
If you please
Thank you
We———-not I
Human relations میں ایک سے چھ الفاظ پر مشتمل بہترین جملے جو انسان کو عرشِ معلیٰ پر پہنچانے کیلئے کا فی ہیں۔
I admit I made a mistake
You did a good job
What is your opinion
If you please
Thank you
We———-not I
انسان دوستی کو بہترین بنانے کے لیئے چھ بہترین اصول جو انسان کی دین و دنیا سنوارنے کیلئے کا فی ہیں ۔۔ واہ بہت ہی عمدہ
We———-not I I ..یعنی میرا اور تمہارا کی بجائے ” ہمارا ” کہنا
Thank you 2 ۔۔۔ دوسروں کا ان کے وقت اور کام کے لیئے شکرگزار ہونا
If you please 3 ۔۔ دوسروں سے نرمی اور مہربانی سے درخواست گزار ہونا
What is your opinion 4 ۔۔ دوسروں سے رائے مانگنا اور ان کا احترام کرنا
You did a good job 5 ۔۔ دوسروں کے کام کی کھلے دل سے سراہنا
I admit I made a mistake 6 ۔۔ اپنی غلطیوں کا ادراک اور اقرار کرنا
آِیئے آج ہی سے کوشش کر کے ان جملوں کی روح کو ہم اپنی زندگی میں شامل کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
نگہت بہن
آپنے ان اقوال میں چار چاند لگادئے۔
اسلام علیکم
بہت سنہری باتیں ہیں ۔اللہ ہمیں ان پر عامل کر دے آمین
عالم آرا