یہ بات روژِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ کہ منصفِ اعلیٰ، عدالتِ عالیہ اور نواز شریف ملکر عوام و خواص کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں۔ پپلز پارٹی ملک کو لوٹتی رہی۔ اب نواز و شہباز شریف سو ارب کی چیز ڈھائ سو ارب میں خرید رہے ہیں۔ عدالتِ عالیہ نواز شریف کے ہر جرم کو نظر انداز کررہی ہے۔ اصغر خان کیس کو پسِ پردہ ڈال دیا ہے۔ اب صدر کا انتخاب بھی نواز شریف کی ایماں پر بجائے 6 اگست کے 30 جولائ کو ہورہا ہے۔ زرعی ٹیکس لاگو نہیں ہورہا ہے ۔ جی ایس ٹی بڑھا کر عوام کا خون چوسا جارہا ہے۔لندن میں مقیم امجد ایاز نواز شریف اور افتخار چوہدری کے بیچ میں دلّال بنے ہوئے ہیں۔ تینوں ملکر ہماری آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں۔ کہاں تک سنو گے کہاں تک سناؤں؟

میں نے بہت پہلے لکھا تھا کہ ہمارے ہاں حکومتیں دراصل حکمت ابن زیاد پر کام کرتی ہیں
بجز حسین کے۔
عمران خان ژندہ باگ ۔ تم صحیح ہو۔ تمہیں کبھی بھی بھینڑی سپریم کورٹ اور ضمیر فروش کانڑے دجّال سے معافی نہیں مانگنی چاہئے۔ پاکستان کی عدالتیں اگر ٹھیک ہوجائیں تو پاکستان ٹھیک ہوجائے گا۔