مولانا سمیع الحق نے ٹیوی پر کہا کہ نواز شریف نے میٹنگ میں اُن سے کہا کہ آپ طالبان سے کہیں کہ وہ پنجاب میں اپنے حملے روک دیں ۔ (یعنی باقی پاکستان جائے بھاڑ میں )۔ اس قسم کی باتیں شہباز شریف بھی ماضی میں کرتے رہے ہیں۔ وہ واحد وزیرِ اعلیٰ ہیں جنہیں وزیرِ اعظم اپنے ساتھ بیرونی دوروں پر لے جاتے ہیں تاکہ وہ پنجاب کیلئے عنایات حاصل کرسکیں۔ پاکستان کی سب سے زیادہ resources حاصل کرنے والے وزیرِ اعلی کے خاندان کیلئے اپنا پیٹ بھرنے کوپکستان کم ہے۔
نواز شریف کو اتنا کریڈت تو دینا چاہئے کہ جو انکے دل میں تھا وہی زبان پر تھا۔ مومن کی یہی پہچان ہے۔ رہا باقی پاکستان تو
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا؟

ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا؟
انکھہ بند ھے بے خبر سوتا ھے کیا ؟
ظفر جعفری بھائ اسلام علیکم
اب تو سیاسی لطائف پر ھنسی آتی ھے اور نہ ھی غصہ
یہ قومی بے حسی کی عام مثال ھے
اللہ ان سیاست دانوں کو محب الپاکستان بنا دے آمین ثم آمین
اللہ پاکستان کی حفاظت فرماۓ آمین