امریکی عدالت نے گوگُل کو حکم دیا ہے کہ یو ٹیوب پر سے اسلام مخالف مواد کو فوراً ہٹایا جائے۔
4 thoughts on “امریکی عدالت”
پر یہ فیصلہ کون کرے گا کہ اسلام مخالف مواد کونسا ہے اور کونسا نہیں ہے ……. توبہ
نگہت بہن
جب آپ جیسے پڑھے لکھے لوگ اس بات کو Appreciate نہیں کریں گے تو پھر قوم کا ایک عام آدمی اچھے برے میں کیسے تمیز کرے گا۔
سچی بات ھے بہن نگہت جی فیصلہ کرنا ناممکن ھے کے اسلام مخالف کیا ھے اور کسی اسلام مخالف بنا کر پیش کیا جارہا ھے ، سب ھی اپنے نظریات اور مرضی کرنا ضروری سمجھتے ھیں ، اللہ بچائے کم فہم نام کے اسلام سے اور ایسے اسلام کے نام لیواؤں سے
ڈیڑھ ارب مسلمانوں میں سے ایک مسلمان کو بھی یہ توفیق نہیں ہوئ کہ وہ یو ٹیوب پر لگائ ہوئ گستاخئ رسول فلم کے خلاف کسی امریکی عدالت کا دروازہ کھٹ کھٹاتا۔ لیکن اس فلم کی ادارہ کو جب یہ معلوم ہوا کہ فلمساز نے اداکارہ کو یہ نہیں بتایا تھا کہ فلم بنانے والوں کا مقصد اسلام پر کیچڑ اُچھالنا تھا اور یہ کہ اس سے مسلمانوں کی دل ازاری ہوئ ہے۔ تو اداکارہ خود اس فلم کے خلاف عدالت گئ اور اسے یوٹیوب اور سنیماؤں سے اُتر وایا۔ میں اس ادارہ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ اُس نے دولت کو ایک دوسرے مذہب پر قربان کردیا۔ یہ کام صرف ایک ضمیر والا شخص کرسکتا ہے۔ مسلمانوں کے پاس بجز ضمیر کے سب کچھ ہے۔
اگر ہوتا پاس ایماں اور ضمیر پاس ہوتا
تو کبھی بھی یوں مسلماں نہ ذلیل و خوار ہوتا