سالگرہ مبارک

بھائیوں اور بہنوں۔ قمری مہنے گھومتے رہتے ہیں جبکہ ہم سارے کام شمسی کلینڈر سے کرتے ہیں۔ آج اس عظیم ہستی کا یوم ِ پیدا ئش ہے جو ہہم سب کوبہت پیارا ہے، ہمارا میر کارواں ہے، سوچا تو سب نےہوگا مگر رواج کے خلاف تھا۔ محرم کا مہینہ ہے پتہ نہیں وہ قبول کریں یا نہ کریں۔ صفدر بھائی آپ کو میری طرف سے سالگرہ مبارک ہو۔

8 thoughts on “سالگرہ مبارک”

  1. محترم بابا صاحب کو کو ان کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔ اللہ پاک انہیں صحت سلامتی عطا فرمائے ۔۔ الہی آمین

  2. اسلام علیکم ساتھیو
    محترم صفدر بھائی اآپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک
    اللہ اآپ کو صحت اور خوشیوں کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے اآمین

    عالم اآرا

  3. پہت مبارک و سلامت
    اللہ پا ک آپکی عمر دراززز کرے
    صحت
    تندرستی عطا فر ما ے
    رزق
    میں
    بے حد و بے حسا ب
    برکت عطا فر مآے
    آمین
    محترم المقام جناب
    صفدر ہمدانی صاحب
    مولا اپکو بے پناہ خوشیاں
    مسرتیں
    راحتیں عطا فرماۓ آمین ثم آمین

    ماہ محرم میں سالگرہ کا کیک اور خوشی تو نیہں منا سکتے مگر دعا تو دی جاسکتی ھے \
    اور دعا کی گہرايئوں سے نکلی ھوئ دعا ھے
    کہ
    پاک پروردگار آپکو دین و دینا کی ھر نعمت عطا فرماۓ آمین ثم آمین
    اور ھم سب آپکی خوشی اور مسرتوں میں ھمیشہ شرکت کریں

  4. اللہ تبارک تعالع محترم صفدر ھمدانی صاحب کو پنجتن پاک علیہ السلام کے صدقے میں طولِ عمر عطا فرمائے اور صحت و سلامتی عطا فرمائے آمین

  5. قابل احترام شمس جیلانی صاحب اور دیگر تمام دوستو۔ شکریہ
    زندگی ہے تو اللہ کی نعمت لیکن زندگی کو اصول کے تحت گزارنا روز کی موت ہے۔
    یہ دنیا مفادات کی دنیا ہے اور میں اپنی اصول پسندی کی وجہ سے اپنا سب کچھ گنوا چکا ہوں اور اب بالکل خالی ہاتھ ہوں
    طالب دعا ہوں کہ اللہ پاک مجھے آخری سانس تک مستحکم رکھے
    آپ سب وسیع القلب لوگ ہیں اور میں تنگ دل اور مختصر سوچ کا آدمی ہوں۔ نہ جانے اوپر والے نے کس کی دعا کے صدقے بھرم رکھا ہوا ہے۔ اپنے اندر جھانکتا ہوں تو سوائے گندگی اور غلاظت کے کچھ نہیں ملتا۔ فخر اس بات پر ہے کہ میں اپنا آئینہ خود ہوں
    ایک بار پھر آپ سبکا شکریہ

  6. صفدر بھائی آپ خود کو کچھ نہیں سمجھتے یہ ہی تو بڑا پن ہے! درج ذیل قطعہ آپکی نذر ہے۔
    چپ جو رہتے ہیں مردِ کامل ہیں
    خود جو کہتے ہیں کچھ نہیں ہوتے
    عصا موسی تو اک معجزہ تھا
    ورنہ پتھر سے پھوٹتے سوتے؟

  7. پروردگار عالم میرے بھیّا صفدر ہمٰدانی کو پجنتن پاک، چہاردہ معصومین کے وسیلے اور شہیدان کربلا کے صدقے یہ سال بھی حسب سابق کامرانی اور شادمانی کا سال بنائے آمین

  8. سیّدہ زائرہ عابدی صاحبہ ،نگہت نسیم، عالم آرا اور جعفر حسین۔ آپ سب کی دعاوں کا شکریہ۔ چلیں کم ازکم چار لوگ تو اس دنیا میں ہیں مجھ خالی جیب اور ذرہ برابر انسان کو یاد کرنے والے ، ورنہ اسی دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جنکو ایک بھی یاد کرنے والا نہیں۔ دراصل آپ سب بڑے، باعمل اور وسیع القلب لوگ ہیں جو نیچے دیکھ کر چلنے کے عادی ہیں اور اسی لیئے مجھ جیسے پر بھی نگاہ پڑ جاتی ہے۔ سلامت رہیں۔ اس جراحت زدہ دل سے ڈھیروں دعائیں آپ سب کے لیئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *