کیا بھارت کا علاج چین پا کستان کنفیڈریشن ہے؟

جب میں بھارت کا رویہ دیکھتا ہوں تو بہت سے سوال ذہن میں اُبھرتے ہیں۔ پھر ایک ہی فارمولا سامنے آتا ہے یعنی جسکی لاٹھی اُسکی بھینس۔ ہمارا سارا پانی بھارت کے رحم و کرم پر ہے- وہ جب چاہے ہمارا پانی روک سکتا ہے اور جب چاہے ہمیں سیلاب کی نظر کرسکتا ہے۔ ایٹم بم نہ وہ استعمال کرسکتا ہے نہ ہم کرسکتے ہیں۔

وہاں کے عوام نے بھی نریندر مودی کو وزیرِ اعظم منتخب کرکے اپنی دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔ وہ بڑا ملک ہے ایک طرف تو تیزی سے ترقی کررہا ہے۔ دوسری طرف وہ ہم کوپنپتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتا۔ چین کو ہماری ضرورت ہے۔ وہ ہمارے ذریعہ بھارت کو دباؤ میں رکھنا چاہتا ہے تاکہ بھارت مشرق اور شمال مشرق کی طرف نہ دیکھ سکے۔ اسلئے چین ہمیں مضبوط سے مضبوط کرنا اور دیکھنا چاہتا۔ مجھے نہیں معلوم کہ ایسے میں ایک loose قسم کی چین پاکستان کنفیڈریشن اچھا خیال ہے یا بُرا۔ کیا ہمیں لاٹھی مل جائے گی جو بھینس حاصل کرسکے؟ مجھے پاکستان چھوڑے ہوئے پچاس سال ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *