رستوں پے چلیں
اور زخموں کی دھائی سنیں
لہو رنگ احساس کی وادیوں میں گھومیں
پھر تھک اک دوسرے کو پکار لیں
میرے اچھے دوست
تم تو بہت ٹھنڈے میٹھے ہو
جھرنوں کی طرح………………….
بس آج ساتھ میرے یہیں قیام کرو
اداس سی اک سانولی شام ہے
کوئی اپنے جیسی بات کرو
کوئی اپنے جیسی بات کرو
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت نظم ہے اور ادائیگی کا انداز تو اپنا جواب آپ ہے..
اللہ صلاحیتوں میں مزید اضافہ کرے اور انہیں اپنے راستے میں استعمال کی توفیق عطا فرمائے.. آمین
محترمہ بہن نکہت صاحبہ ! سلام” علیکم
میرے لیے شاعری ویسے ہی ہے جیسے مرزاغالب کے لیے آم
میٹھے بھی ہوں اور بہت بھی
آپ کی نظم ٹھنڈی میٹھی تو ہے لیکن بہت مختصر
اسے جھرنے کی طرح بہنے دیجیے
ارے یہ تو واقعی ادھوری سی نظم ہے ۔۔۔لیجیئے پوری سنئے ۔۔
کوئی اپنے جیسی بات کرو
نگہت نسیم سڈنی
میرے اچھے دوست
تم نے کبھی کہا تھا
دلوں کی بھی عجیب ذاتیں ھیں
بند اٍس میں کتنی ھی باتیں ھیں
آؤ نہ
قریہ جاں کی سیر کو چلیں
سانسوں کی ڈور کو کھینچیں اور آسمان کی کہکشاں چھو لیں
اور
پھر نڈھال پتنگ کی طرح کہی گر جایئں
سنو دوست
اٍس فرقت کی اپنی ھی گھاتیں ھیں
یادوں کی بھی عجیب ھی ذاتیں ھیں
جیسے ایک اور دنیا کی باتیں ھیں
آؤنہ
کانچ کے رستوں پہ چلیں اور ذخموں کی دہائی سنیں
لہو رنگ احساس کی وادیوں میں گھومیں
پھر
تھک کر ایک دوسرے کو پکار لیں
میرے اچھے دوست
تم تو بہت ٹھنڈے میٹھے ھو
جھرنوں کی طرح سب میں چلتے ھو
بس
آج
ساتھ میرے یہی قیام کرو
اداس سی سانولی شام ھے
کوئی اپنے جیسی بات کرو
نگہت بہت خوبصورت نظم ہے۔ خدا کرے ھمیشہ اسی خوبصورتی سے لکھتی رہو۔
”آؤنہ

تھک کر ایک دوسرے کو پکار لیں”
واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔بڑی مضبوط سطور ہیں۔۔۔۔ایک ڈرامائی مکالمہ جو آپکی نظموں کا خاصہ ہے اسی لیئے برلن کے محترم عارف نقوی نے آپکو منظوم ڈرامہ لکھنے کا مشورہ دیا تھا۔
جی بابا میں کوشش کرونگی کہ منظوم ڈرامے کی طرف آ ؤں ۔۔ عارف بھائی کی بے انتہا شفقت ہے کہ وہ مجھے ایسا کہتے ہیں ۔۔۔ اور مجھ پر ایسا کچھ اعتبار کرتے ہیں ۔۔ اللہ مجھے توقعات نباہنے کی توفیق عطا کرے ۔۔آمین
بہت پیاری بہن ڈکٹر نگہت نسیم۔ واہ بہت خوب۔کتنی روانی اور خوبصورتی سے بربط دل کوچھیڑنے والے احساس کو کو لفظوں میں ڈھال کر۔ کتنی نفاست اور شاعرانہ لطافت سے کوئ اپنی جیسی بات کرو۔۔ آج میرے ساتھہ قیام کرو۔۔۔آداس سی سانولی شام ھے کوئ اپنی جیسی بات کرو۔۔۔ دل خوش کردیا۔۔۔۔ آپ کے کلام میں جھرنوں جیسی روانی ھے،، ڈاکٹر صاحبہ۔۔ سلامت رھیں۔
بہت خوب
نظم کا عنوان پڑھ کر پہلے فیض کی نظم کا مصرع یاد آیا
“کوئی خوشبو جیسی بات کرو”
تاہم نظم پڑھ کر بہت اچھی لگی
نگہت جی میری جانب سے داد قبول کیجیے
والسلام
زرقا
نظم اور وہ بھی آزاد۔ پھر مجھ سا بندہ پڑھ کر فورا سمجھ لے، ذرا مشکل بات ہے۔ لیکن یہ نظم ہم نے سنی بھی اور پڑھی بھی اور خوب سمجھ بھی آ ئی۔ بھئی بہت اچھے۔ لیکن یہ تو بتائیں کہ کتاب کا ہمیں انتظار تھا۔ کب آ رہی۔۔۔۔۔
داد لیجئیے۔
آپ سب کی محبتوں کے لیئے شکر گزار ہوں ۔۔ مصباح بھائی میری کتاب صرف اور صرف بابا کی وجہ سے رکی ہوئی ہے ۔۔ جیسے ہی ان کاپروگرام سڈنی آنے کا ہوگا ۔۔ کتاب کا اجرا انشاللہ اسی وقت ہو گا ۔۔ یقین کریں مجھے خود نہیں پتہ کہ بابا کب آ سکیں گے ۔۔ آپ ہی کوئی سفارش کر دیں ۔۔ ورنہ مجھے تو ڈر ہے کہ سالوں تک بات نہ چلی جائے ۔۔
بہت بہت شکریہ شاہین جی ۔۔ سلامت رہیں ۔۔ آپ کے دم سے عالمی اخبار کی بلاگ کی محفل میں خوب رونق ہے ۔۔ مجھے اب جلدی عالمی اخبار کی پہلی سالگرہ پر کچھ لکھ کر بھیج دیں ۔۔ پلیز ۔۔ جلدی سے ۔۔
زرقاسنومجھے جلدی سے عالمی اخبار کی پہلی سالگرہ پر کالم اوراپنے تاثرات جلدی سے لکھ کر بھیج دو ۔۔نژم کی پسندیدگی پر بے حد ممنون ہوں ۔۔
جی بناتے ہیں کوئی پروگرام انشا ء اللہ۔
راجہ بھائی ،مصباح بھائی اور سعیدہ آپا آپ سب بھی جلدی سے مجھے اپنی تخلیقات لکھ کر بھجوا دیں ۔۔ تاریخ دیکھیں ۔۔آج 14 اکتوبر ہو گئی ہے ۔۔ مناف بھائی شکریہ مجھے آپ کے تاثرات مل گئے ہیں ۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔
میری بہت عزیز بہن ڈاکٹر نگہت۔۔ حوصلہ افزائ کا بہت بہت شکریہ ۔میں بہت جلد پہلی سالگرہ پر مضون لکھہ کر آپ کے حکم کی تعمیل کرونگی بہن ڈاکٹر نگہت۔ سال بھر پہلے جو پودا آپ لوگوں نے لگایا تھا اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے ماشا اللہ اب ایک تناور درخت بن چکا ھے۔مجھے احساس ھے اس شدید محنت کا جو آپ نے اس کے اعلی معیار کو قایم رکھنے کی ھوگی اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے۔اللہ قلم سے جہاد کرنے والوں مجاھد وں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ّم آمین
استاد نصرت فتح علی خان پر لکھا بلاگ قابل ستائیش ھے۔میں نے بہت کوشش کی کہ تبصرہ لکھہ کر ارسال کرسکوں مگر کوئ ٹیکنکل پرابلم لگتا ھے۔۔۔بہت خوب۔ بہت ھی اچھا۔ موسیقی کے حوالے سے ایک درخشاں نام۔۔صدیوں زندہ رھنے والا نام،،،االلہ پاک آپ سب کوسلامت رکھے۔
یہ تھی چونسہ کی بھری ٹوکری
واہ

واہ واہ کیا بات ہے، بہت خوب، میں دو دن یہاں نھ آسکا تو دیکھ رہا ہوں کھ کیا کیا مس کردیا……….
بہت شکریہ ظہیر بھائی ۔۔ کتنی بار کہا ہے کہ عالمی اخبار کو ہوم پیج بنا لیں تا کہ کچھ بھی مس نہ ہوا کرے ۔۔ آپ نے مجھے ابھی تک عالمی اخبار کی سالگرہ پر کچھ لکھ کر نہیں بھیجا ہے ۔۔ تاریخ دیکھ لیں ۔۔آج سولہ اکتوبر ہو گئی ہے ۔۔ پلیز جلد از جلد سب اس موضوع پر اپنی اپنی تخلیقات بھجوا دیں ۔۔۔
سلام مسنون